راحیل اسلم کی تحاریر
راحیل اسلم
گزشتہ کئی سالوں سے یو اے ای میں مقیم ہوں.ہیومن ریسورس کی فیلڈ سے وابستہ ہوں.ادب کا اک ادنیٰ سا طالب علم ہوں اور الله کی خاص رحمت سے نثر اور شعر میں طبع آزمائی کرتا رہتا ہوں..

یو اے ای میں نوکری کا حصول کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔۔راحیل اسلم

ہمارے ملک کے موجودہ معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے تقریباً  ہر خواندہ یا نیم خواندہ شخص اس آس پر ہے کہ موقع ملے تو بیرون ملک جا کر اپنے روزگار کی کوئی ترتیب کرے اور بلاشبہ اچھے مستقبل کے خواب←  مزید پڑھیے

خواہشوں کی ڈاک۔۔۔ راحیل اسلم

چھٹی ہونے کا وقت جوں جوں قریب آ رہا تھا کام میں تیزی آتی جا رہی تھی۔اس ٹائم پہ سپروائزر سر پر کھڑا ہو کر کام کرواتا تھا تا کہ دن ختم ہونے سے پہلے زیادہ سے زیادہ پراگریس شو←  مزید پڑھیے

یو اےا ی،کاروبار کے لیے چند گذارشات

قریباً 2010 کے اوائل میں جب میں یو اے ای آیا تو حالات نا تو جاب کے لئے اتنے سازگار تھے اور نا ہی کاروبار کے لئے۔یو اے ای اپنےمشہور زمانہ معاشی بدحالی کے دور سے نکلنے میں کوشاں تھا←  مزید پڑھیے

انٹرویو کی تیاری اور ممکنہ سوالوں کے جوابات

انٹرویو کی تیاری اور ممکنہ سوالوں کے جوابات’’’’ بڑھتی ہوئی آبادی اور بیروزگاری کے سبب جاب مارکیٹس میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مسابقت بڑھتی چلی جا رہی ہے. جاب ہنٹنگ اب کسی کے لئے بھی اتنا آسان نہیں رہا←  مزید پڑھیے

جاب سرچ کے لئے UAE آنے والوں کیلئے چند گزارشات

یہ تقریباً ٢٠٠٩ کے اوائل کی بات ہے جب اپنی Cv میں ایم اے اردو اور ایم بی اے کا پورٹ فولیو سجاۓ ہم باقاعدہ نوکری کی تلاش میں نکلے. والد صاحب بینک میں ایک اعلیٰ عہدے پر فائز تھے←  مزید پڑھیے

شخصیت کے مطابق خوشبو یا پرفیوم کا انتخاب اوراستعمال.

پرفیوم یا خوشبو کا استعمال قدیم انسانی تہذیبوں سے چلا آ رہا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنے ارتقائی مراحل سے گزرتا آ رہا ہے. پرفیوم کی حالیہ شکل و صورت کا آغاز انیسویں صدی کے دوران ہوا جب←  مزید پڑھیے

خوش رہنے کا فارمولا

خوشی اک ایسا احساس ہے جسے ہم تب محسوس کرتے ہیں جب ہمیں لگتا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔ جب لوگ کامیاب ہوتے ہیں ، مطمئن ہوتے ہیں یا پرسکون ہوتے ہیں تو وہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔ خوشیوں←  مزید پڑھیے

اوکھے پینڈے

آج پھر حسب معمول بیوی سے جھگڑا کرنے کے بعد گاڑی کی چابیاں اٹھائیں اور قہرِ درویش بر جانِ درویش کے مصداق بڑبڑاتے ہوئے جلتے بھنتے دروازہ پٹخ کے باہر نکل آیا۔ یہ تو نکلتے ہی سوچ لیا تھا کہ←  مزید پڑھیے