“ہم سب” پر مہناز رحمن کی تحریر “روسی عورت اور انقلاب” پڑھ کر اندازہ ہوا کہ لبرل دانشور انسانی حقوق ، فیمنزم ،جمہوریت اور انسانی آزادی کی آڑ میں سوویت یونین اور دیگر سوشلسٹ ممالک، ان کی قیادتوں اور خودمارکسزم← مزید پڑھیے
بلوچستان میں بسنے والی زیادہ تر آبادی کے روزگار کا انحصار زراعت سے وابستہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 70 فیصد سے زائد لوگ بلواسطہ یا بلا واسطہ زرعی شعبے سے وابستہ ہیں۔ بلوچستان کے زمینداروں کو مختلف مسائل کا← مزید پڑھیے
سرزمین عراق پچھلی کئی دہائیوں سے مسلسل بدامنی کا شکار ہے، اہل عراق یکے بعد دیگرے کئی جنگیں دیکھ چکے ہیں۔ پہلے صدام کی اپنے عوام کے خلاف جنگ تھی، عراق کے کویت پر قبضے کے بعد اتحادی ممالک کی← مزید پڑھیے
اتنا توتسلیم کیا جاتا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کے لیے بناتھا، مسلمان کسی اچار کے مرتبان کا نام ہوتا تو کسی بھی خانے میں خاموشی سے رکھ دیا جاتا- مسلمان بذاتِ خود ایک عقیدے ، نظریے ، فلسفے اور← مزید پڑھیے
آج ہمارا معاشرہ جس برق رفتاری کے ساتھ روبہ انحطاط ہے، وہ ہر باشعور مسلم کے لیے باعث تشویش ہے۔ آئے روز چوری، ڈکیتی، قتل و غارت گری، رشوت ستانی، بدعات کی فراوانی، بے پردگی، فحاشی، ناپ تول میں کمی،← مزید پڑھیے
استاد کی عظمت کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیے کہ خود اللہ رب العزت نے اپنے آپ کو آدم کے سامنے ایک معلم کے روپ میں پیش کیا۔ایک استاد کی طرح انہیں اشیا کے نام سکھائے،اور انہیں یہی صفت← مزید پڑھیے
انسانی سماج اور خود انسان کے ارتقاء میں انسانی محنت کا بڑا عمل دخل ہے۔ یہ انسانی محنت کا ہی کمال ہے کہ انسان کے شعور نے ترقی کی، درختوں سے اتر کر سر سبز میدانوں کا رخ کیا، موسمی← مزید پڑھیے
لوگ فون کرکے پوچھ رہے ہیں کہ کل سے بار بار آپ کی وال کا چکر لگانے کے باوجود اس ایشو پر آپ کی پوسٹ نظر نہیں آئی۔ بات یہ ہے کہ معاملہ چونکہ بہت سنجیدہ اور نازک تھا، سیاسی← مزید پڑھیے
یوں ہاتھ میں ایک پتلا سا ڈنڈا اٹھایا، بانس کے اس لکڑ کی قسمت یا بدبختی کی ریت کے ڈھیر پر لکیریں تراشتا گیا، آنکھوں میں ہار کا غصہ، پیشانی پہ پڑی شکنیں، ہاتھ میں سلگتا سگار اور پھیپھڑوں میں← مزید پڑھیے
گذشتہ دنوں گلستان جوہر کراچی میں پہاڑی تودہ جھگیوں پر گرنے سے14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں تمام افراد جھگیوں میں رہنے والے خانہ بدوش تھے ۔ یہ اپنی نوعیت کا کراچی جیسے علاقے میں← مزید پڑھیے
نیب عدالت کے باہر رینجرز کی تعیناتی اور وزراء تک کو داخلے کی اجازت نہ دینا ، میاں نوازشریف کی مسلم لیگ کی صدارت سنبھالنا اور کور کمانڈرز کا طویل اجلاس چند حالیہ واقعات ہیں جو بظاہر الگ تھلگ مگر← مزید پڑھیے
جب ہر ذی شعور اس لاقانونیت کی مذمت کر رہا تھا، تو پس پردہ ہدایت کاروں کو ایک نئے شوشے کی اشد ضرورت تھی جو عوامی توجہ قانون کی ان کرچیوں سے ہٹا سکے ، جو بوٹوں کی ٹھوکر سے← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں ایک وڈیرے کے ہاتھوں ایک غریب لڑکی کے بہیمانہ قتل کے واقعے نے ہر ذی شعور ذہن اور حساس دل کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا ۔گو کہ عورتوں کے ساتھ ایسے ظلم کے واقعات نئے نہیں ہیں عورتیں← مزید پڑھیے
سرد جنگ کے زمانے میں جب دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی ایک سوویت بلاک اور دوسری امریکن بلاک تو اس وقت بھارت سوویت بلاک میں تھا اور پاکستان امریکہ کے بلاک میں ۔ گو اس سے پہلے بھی امریکہ← مزید پڑھیے
یوں تو ووٹ دینے کے باوجود ملک کا عام شہری حکمرانوں سے کوئی تعلق یا رشتہ محسوس نہیں کرتا اس لئے ان کے لئے یہ باور کرنا مشکل ہوتا ہے کہ جو لوگ ملک پر حکومت کر رہے ہیں اور← مزید پڑھیے
موجودہ دور میں جہاںمادّی منفعت اور خود غرضی کی بنا پر ہر رشتہ اور تعلق کی اہمیت مفقود ہوتی جارہی ہے، وہیں تعلیم حاصل کرنے کے دوران استاد اور شاگرد کے مبارک روحانی رشتہ کی اہمیت کم اور اس کاتقدس← مزید پڑھیے
خوش خلقی اور بدخلقی ایک سکہ کے دو رخ ہیں۔ایک نیک نامی اور کامیابی کا ضامن تو دوسرا بدنامی اور ناکامی کا سبب۔انسان کے جملہ شعبہ حیات کی طرح اس باب میں بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم← مزید پڑھیے
ٹائیٹل کو دیکھ کے گهبرائیے گا نہیں کیونکہ میں کسی بهی پیر کی کرامات اور طلسمات پر نہیں لکهنے والی بلکہ یہ الفاظ جب بهی میرے کانوں سے ٹکراتے ہیں مجهے لکهنے پہ اکساتے ہیں کہ میں لکهوں عورت کی← مزید پڑھیے
ابّا یہ امام کون ہوتا ہے؟ بیٹے! امام وہ عظیم انسان ہوتا ہے جو ہمیں ہماری کمزوریوں کی طرف توجہ دلاتا ہے اور اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا ذریعہ سمجھاتا ہے۔ ہمارے استاد کہتے ہیں کہ امام سے اللہ تعالیٰ← مزید پڑھیے
ابھی پچھلے ہی ہفتے پاکستان نے شمالی وزیرستان(یونس خان اسٹیڈیم میران شاہ) میں کرکٹ کا کامیاب میچ منعقد کرا کے اقوام عالم کو پاکستان کی جانب سے امن کا پیغام دے کر انسداد دہشت گردی کے حوالے سے اپنی کاوشوں← مزید پڑھیے