نگارشات    ( صفحہ نمبر 888 )

رشتہ نکاح میں عورت کا حق واختیار اور ہمارے معاشرتی رویے۔۔۔ عمار خان ناصر

اسلامی تصور معاشرت کی رو سے نکاح ایسا رشتہ ہے جو مرد اور عورت کی آزادانہ مرضی اور فیصلے سے قائم ہوتا ہے اور اس کے قائم رہنے کا جواز اور افادیت اسی وقت تک ہے جب تک دونوں فریق←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورہ فاتحہ

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ترجمہ: انعام یافتہ کون ؟ اس کا بیان پہلے گزر چکا ہے کہ بندے کے اس قول پر اللہ کریم فرماتا ہے یہ میرے بندے کے لئے ہے اور میرے بندے←  مزید پڑھیے

عہدِ تار کی واپسی(پروفیسر خالد سعید کے انٹرویو کی تشریح)۔اختر علی سید

ہوسکتا ہے اس تحریر کے عنوان کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں ناول “ٹارزن “کی واپسی” یا پھر “ڈریکولا کی واپسی” نامی فلم کا خیال آیا ہو۔۔ اگر آیا بھی ہے تو کچھ غلط نہیں ہوا۔۔ عہد تار Dark←  مزید پڑھیے

زورآور لوگ۔۔۔ محمود اصغر چوہدری

دنیا بھر میں ایسے محکمے جن کا تعلق برائے راست عوام سے ہو۔وہاں دفاتر کے کچھ اصول و ضوابط ہوتے ہیں۔ جنہیں کوڈ آف کنڈکٹ کہا جاتا ہے ۔ ان میں جس اصول کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی←  مزید پڑھیے

عرب مشاہیر “ابو العلا احمد بن عبد اللہ المعری”۔۔۔منصور ندیم

ابو العلا المعری (973-1057 سنہء عیسوی)، جن کا پورا نام “ابو العلا احمد بن عبد اللہ المعری” تھا، المعری انہوں نے معرفت اور شاعری کے حوالے سے شہرت پائی ، المعری شام کے جنوبی شہر حلب میں پیدا ہوئے۔ انہوں←  مزید پڑھیے

شرمین عبید چنائے کی ڈائری سے اقتباس۔۔۔ معاذ بن محمود

یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ یہ فیصلہ میں نے اس دن کیا جب نادرا والوں نے شناختی کارڈ کے لیے تصویر مانگی۔ گویا قومی شناختی کارڈ بنانے کے بہانے جنسی ہراسمنٹ؟ یہ کیسا ملک ہوا؟ میں نے←  مزید پڑھیے

افغانستان سے متعلق امریکی اسٹریٹجی میں داعش کا کردار۔۔۔علی محمدی

افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کوئی نئی بات نہیں اور 2001ء میں امریکی مداخلت کے بعد ایک جنگی ہتھکنڈے کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ لیکن گذشتہ چند ہفتوں میں انجام پانے والے دہشت گردانہ حملے معمول سے ہٹ کر←  مزید پڑھیے

مولویت ایک پیشہ۔۔۔رانا تنویر عالمگیر

  مولانا کا مطلب ہوتا ہے ”میرے آقا“، ”میرے مددگار“ اور مولوی اُردو میں انہی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ صدیوں تک مُلّاکا لفظ عابد و زاہد اور عالم کے لیے استعمال ہوتا رہا لیکن پھر آہستہ آہستہ علم جامد←  مزید پڑھیے

نظریہ ارتقاء افسانہ یا حقیقت (قسط 2)۔۔۔شاہ زیب

دنیا میں اکثر لوگ سائنسدانوں کی ہر بات حرفِ آخر تسلیم کرلیتے ہیں ،بنا یہ سوچتے ہوئے کہ یہ تمام نظریات بھی انسانوں کے ترتیب شدہ ہیں، ان میں وسیع غلطی کا امکان موجود ہوتا ہے، انہیں حرف آخر مان←  مزید پڑھیے

آسکر ایوارڈ۔۔۔ عبدالحنان ارشد

سامنے والے سیٹھ صاحب کو بزنس کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ انہوں نے پوری دنیا میں بزنس کے شعبہ میں۔ پاکستان کا نام روشن کر کے ایوارڈ جیتا ہے۔ میں نے اپنا کام جاری رکھا۔ پچھلی گلی والے←  مزید پڑھیے

تجربہ کار بچہ اولاد۔۔۔ صائمہ یوسفزئی

  میں بھی الٹی سیدھی منطق کی مالک ہوں مگر جب آج حسب معمول حسب عادت ماں کی جھڑکیاں کھا رہی تھی تو حیرت انگیز کیفیت سے دو چار ہوئی کہ میں نے انکی جھاڑ کو اپنے زیر عتاب ہونے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورہ فاتحہ

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ترجمہ: عبادت کا مفہوم ساتوں قاریوں اور جمہور نے اسے ” ایاک ” پڑھا ہے۔ عمرو بن فائد نے ایاک پڑھا ہے۔ لیکن یہ قراۃ شاذ اور مردود ہے۔ اس لئے کہ ” ایا ” کے←  مزید پڑھیے

سب کو ہراس نا کیجیے۔ سمانی ابڑو

میں اگر کسی اچھے ادارے میں نوکری کرنے جاتی ہوں. تو پہلے دن مجھے ہیومن ریسورسز کے دفتر جاکے اپنے کوائف درج کروانے ہوتے ہیں. جس میں مجھے اپنی اور گھر والوں (والدین) کی تفصیل دینا ہوتی ہے. ہر ادارے←  مزید پڑھیے

تقدیس مشرق۔ کامریڈ فاروق بلوچ

جب گھر میں داخل ہوا تو نقشہ کچھ ایسا تھا۔ ایک چھوٹا سا لوہے کا گیٹ۔ محدود سا صحن کہ تین چارپائیاں ہی آ سکیں۔ صحن میں اینٹیں لگی ہوئی تھیں۔ جا بجا اینٹیں اکھڑ رہی تھیں۔ صحن کے بعد←  مزید پڑھیے

کشمیرمیں جاری خونریزی اصل ذمہ دار کون؟ مصطفےمعاویہ

عراقی صدر صدام حسین کا تختہ الٹنے کے لۓ شروع کی گئی سازش سے لے کر آج تک جاری جنگ کی وجہ سے عراق میں آج تک تقریباً 5 لاکھ انسان لقمۂ اجل بن چکے ہیں، اور ہزاروں عراقی پوری←  مزید پڑھیے

چار دیواری۔ حسن رضا چنگیزی

ان چاروں کا تعلق غریب گھرانوں سے تھا۔  ان میں سے تین سبزی فروش تھے جو ہزارہ قبرستان کے ایک کونے میں ٹھیلے لگاکر سبزیاں فروخت کرتے تھے۔ ان کے ٹھیلے آس پاس تھے اس لیے ان کی آپس میں←  مزید پڑھیے

مریم زندہ رہے گی۔۔ انعام رانا

پیارےخالد، میں تم سے کبھی نہیں ملا مگر تمھیں جانتا تو ہوں۔ تمھاری مریم کو تو میں جانتا بھی نہیں۔ مگر پچھلے کچھ دنوں سے تم پہ گزری اذیت میں نے محسوس کی ہے۔ ہاں میری کوئی بیٹی نہیں ہے←  مزید پڑھیے

نسبت ہے مجھے شاہِ لولاک سے”عشق آتش”/اسماء مغل

کہتے ہیں زندگی ایک ہی بار ملتی ہے،بحیثیت مسلمان ہمارا یقین کامل ہے کہ انسان ایک بار پیدا ہوتا ہے،اور ایک ہی بار موت کا مزا چکھے گا،زندگی کے لمحے خشک ریت کے ذرے ہیں ،جو کب اور کیسے بند←  مزید پڑھیے

ماضی کی خواتین جرنلسٹ۔انورغازی

اس تحریر میں اس بات کا جائزہ لیں گے کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے اردو صحافت کے آغاز سے لے کر آج تک صحافت کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔تاریخ میں بے شمار ایسی←  مزید پڑھیے

ہماری خوش فہمی۔امجد خلیل عابد

اکنامک ہٹ مین کے مصنف جان پرکنز نے اپنی انڈونیشیاء میں اسائنمنٹ کے دوران کا واقعہ لکھا ہے جس میں ایک پڑھی لکھی انڈونیشین خاتون انہیں کہتی ہے کہ مغرب بالخصوص امریکہ ساری دنیا کا کنٹرول حاصل کرنا اور تاریخ←  مزید پڑھیے