آسکر ایوارڈ۔۔۔ عبدالحنان ارشد

سامنے والے سیٹھ صاحب کو بزنس کا جنون کی حد تک شوق تھا۔
انہوں نے پوری دنیا میں بزنس کے شعبہ میں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پاکستان کا نام روشن کر کے ایوارڈ جیتا ہے۔
میں نے اپنا کام جاری رکھا۔
پچھلی گلی والے ڈاکٹر صاحب کو بچپن سے ڈاکٹر بننے کا شوق تھا۔
آج میڈیکل کے شعبہ میں نئی ریسرچ کر کے۔۔۔ پاکستان کا نام
روشن کیا ہے۔
میں نے اپنی ناک چڑھائی۔
یہ سب کچھ بتا کر میرا دوست خاموش ہوا تو میں نے کہا ۔
میں  نےپاکستان کو ہر جگہ” بدنام کرکے آسکر ایوارڈ” جیتے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply