نگارشات    ( صفحہ نمبر 77 )

حسن نصیر سندھو:طنز و مزاح کا ایف سولہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

حسن نصیر سندھوطنزیہ و مزاحیہ تحریریں لکھتے ہیں بہت اچھا لکھتے ہیں۔ آپ کی تحریر قارئین کے چہرے پر مسکراہٹ لاتی ہے، آپ طنز و مزاح کے ایف 16 ہیں۔ آپ نے اپنی دلچسپ تحریر ”ماں بولی پنجابی” میں پنجابی←  مزید پڑھیے

سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سیت پور میں میاں طارق احسان صاحب کے پاس ظہرانے کی میز پر براجمان تھا کہ  انہوں نے دیوان ٹیک چند کا ذکر چھیڑ دیا۔ بتانے لگے کہ  ان کی بہت بڑی اور زبردست حویلی تھی سیت پور میں آپ←  مزید پڑھیے

اوشو کی باتیں / پروفیسر فضل تنہا غرشین

اوشو (چندر موہن جین) مدھیہ پردیش میں 1931 کو پیدا ہوئے۔ وہ گرو رجنیش کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ انھوں نے غیر معمولی بچپن، رنگین جوانی اور خطرات سے بھرپور فلسفیانہ زندگی گزاری۔ وہ کچھ عرصے تک سکس گرو←  مزید پڑھیے

سردار بیگم کا وژن، کامیاب نسلوں کی بنیاد/محمد ثاقب

آج کے کالم میں آپ کی ملاقات پاکستان کی مشہور کاروباری فیملی سے کرواتے ہیں اس فیملی کا منفرد اعزاز یہ ہے کہ پچھلے سو سالوں سے اس پوری فیملی کے کسی شخص نے ملازمت نہیں کی۔ آج 2024 میں←  مزید پڑھیے

سموگ اور ادبی تقریبات کی معطلی/ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

لاہور سے محمد شعیب مرزا صاحب کا مکتوب میرے نام آیا ہے جس میں 30 نومبر کو ہونے والا اہل قلم کانفرنس سموگ کی خطرناک صورت حال کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہونے کی خبر شامل←  مزید پڑھیے

گھر سے گھر تک (2)- کبیر خان

عزیزی ڈاکٹر صغیر خان خیر سے پنشنر ہو گیا ہے لیکن وہ بچپنے سے ہنوز دستبردار نہیں ہوا۔ سرپرائیز دینے کا چسکا اُسے ابھی تک لاحق ہے۔ ہم بچّوں کے ساتھ کھیلنا چاہتے تھے ، وہ ہم سے کھیل گیا۔←  مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟-عارف خٹک

میں خود سے اکثر یہ سوال کرتا ہوں ‘کیا میں اللہ کی اس سرزمین پر اس کی کبریائی کا واقعی قائل ہوں؟ خالق نے یہ خوبصورت سیارہ بنایا، اس پر خوبصورت ترین چرند و پرند بسائے اور ان کے ذریعے←  مزید پڑھیے

ہمارا مستقبل اور حالیہ اسموگ کی صورتِ حال /پروفیسر عامر زریں

ہر سال 5 جون عالمی یوم ماحولیات، ماحولیاتی تحفظ کے لیے بیداری اور حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم سے منایا جاتا ہے۔س سال کا تھیم، ”ہماری زمین، ہمارا مستقبل،” پائیدار زمین کے انتظام اور صحت مند←  مزید پڑھیے

راولاکوٹ کے” مولوی آل” /کبیر خان

راولاکوٹ بنیادی طور پر سخت کوشوں کی دھرتی ہے ۔ اور سخت کوش بھی وہ جو آسانی کو آسانی سے قریب نہیں پھٹکنے دیتے۔”ہول بلّا، ہلّہ گُلّا”، گتکہ، گولہ (شارٹ پٹ)،ملّہی ، رسّہ کشی، کبڈی، ہڑالہ کڑالہ، اور انّی چوہی←  مزید پڑھیے

بیرون ملک وطن پرستی/مہر ساجد شاد

زیادہ ماضی میں نہ جائیں اسی صدی کے ابتدا میں ہم مختلف ممالک کے اپنے سفر میں اکثر جگہ پاکستانی دوستوں کا مہمان بھی بنتے رہے، آپ کسی ملک کسی بھی شہر گئے ہوں تو وہاں اپنے جاننے والے پاکستانی←  مزید پڑھیے

غالب کی جدیدیت اور طریر/سید عبدالوحیدفانی

جدیدیت سے مراد رائج الوقت اعتقادات، معروف نظریات، تسلیم شدہ اقدار اور رسمی روایات کو رد کرنا اور ان کے متبادل میں نئے اعتقادات، نظریات، اقدار اور روایات کی داغ بیل ڈالنا ہے۔ یعنی ان تمام روایات کی نفی و←  مزید پڑھیے

صرف 1 فیصد/محمد ثاقب

مائنڈ سائنسز کی پاور اور اس کو استعمال کرنے کے فن کو ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی سے ملا کر کچھ لکھنے کا پروگرام بنا رہا ہوں۔ اسی ریسرچ کے دوران عارف انیس ملک یاد آ گئے۔ پاکستان سے ڈپٹی کمشنری←  مزید پڑھیے

ہنگو کی ڈائری/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

کچھ ماہ پہلے خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں جانے کا موقع مِلا۔ شمالی پختونخوا  تو اب اپنے گھر جیسا لگتا ہے لیکن جنوبی علاقوں کی طرف جانے کا یہ پہلا اِتفاق تھا۔ ہمارا سفر پِشاور سے دوآبہ براستہ بڈھ بیر،←  مزید پڑھیے

پنجابی قوم پرستوں کے نام خط/ندیم اکرم جسپال

پنجاب کو پرانی حویلیوں، کچے راستوں، سرسوں دے ساگ اور دھوتی کُرتے کے علاوہ بھی دیکھنے اور دکھانے کے لیے ترلہ  ہے۔ پنجاب میں سکولوں میں پنجابی بولنے پہ پابندی ہے۔باقی صوبوں کے برعکس یہاں پنجابی بطور مضمون بھی نہیں←  مزید پڑھیے

مہمان (2)-مرزا مدثر نواز

وہ اپنی تہذیب اور اپنی روایات پر نازاں تھی‘ اپنی روشن خیالی اور سلیقہ مندی پر فخر کیا کرتی تھی‘ اس کو اپنی نسلی برتری اور اپنے ادب پر اتنا ناز تھا کہ وہ اپنے مقابلہ میں دنیا کی تمام←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں خالصہ زمینوں کی غلط تشریح ، مسئلہ کشمیر کے تناظر میں سلامتی کونسل کے چارٹرڈ کی خلاف ورزی/شیر علی انجم

گلگت بلتستان کا رقبہ تقریباًبہتر چارسو چھانوے کلومیٹر ہے جس میں ستانوے فیصد پہاڑ اور گلیشر اور نیشنل پارکس پر مشتمل ہیں۔ باقی تقریبا ڈھائی فیصد زمین میں تقریبا ڈیڑھ فیصد وہ زمینیں ہے جو زمانہ قدیم میں لوگوں نے←  مزید پڑھیے

سموگ/حسنین نثار

سموگ، جو کہ “دھواں” اور “دھند” کے مرکب سے بنتا ہے، ایک فضائی آلودگی ہے جس میں زہریلی گیسیں، مضر ذرات، دھواں اور دھند شامل ہوتے ہیں۔ یہ آلودگی خاص طور پر سردیوں کے موسم میں زیادہ ہوتی ہے جب←  مزید پڑھیے

حاتم طائی سے امرؤ القیس تک/محمد ثاقب

عربوں کی فصاحت اور زبان دانی پر عبور مشہور تھا۔ اس کالم میں آپ عرب کے نامور شعرا، صاحبِ علم لوگوں کی باتیں اور سخاوت کے لیے مشہور حاتم طائی کے کچھ شعر بھی پڑھیں گے۔ مشہور عرب شاعر فرزدق←  مزید پڑھیے

اپنا کم/اعظم معراج

1990ء کی بات ہے کہ میری امی اور چھوٹے بھائی سردار امجد معراج کو میری بیمار نانی کی عیادت کے لیے کراچی سے پنجاب جانا ہوا۔لاہور اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے کے بعد منڈی مرید کے، جوکہ جی ٹی روڈ←  مزید پڑھیے

ایک سانپ اور بزرگ کی کہانی/محمد سعید ارشد

قدیم ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے والے ادارے بہت کم ہوا کرتے تھے۔ لوگ ابتدائی تعلیم گھر اور مدرسے یا مندر میں سے حاصل کرلیا کرتے تھے۔ مگر تب کے ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے بس دو←  مزید پڑھیے