نگارشات    ( صفحہ نمبر 313 )

تاریخ کی سمت میں کھڑا جج ۔۔اظہر سیّد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس ثاقب نثار کے حوالہ سے ایک اور چیف جسٹس کے بیان کو بظاہر جھوٹا قرار دیتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اس کی تصدیق لندن سے کرائی گئی←  مزید پڑھیے

ہندو انتہا پسندی اور متبادل بیانیہ۔۔لیاقت علی

پاکستان میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی، عدم برداشت اور مذہب کے نام پر متبادل غیر مذہبی رائے کو دبانے کا ذکر کیاجائے تو ہمارے دانشوروں کا ایک دستہ آگے بڑھ کر کہتا ہے کہ جناب مذہب کے نام پر انتہاپسندی←  مزید پڑھیے

برطانیہ کرپشن کے طوفان میں۔۔آصف جیلانی

وزیر اعظم عمران خان برطانیہ میں ایمانداری کے بہت گن گاتے ہیں کہ یہاں ایمانداری کا یہ عالم ہے کوئی شخص جس پر کوئی الزام ہو وہ پارلیمنٹ کی رکنیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کو یہ جان←  مزید پڑھیے

کینسر (26) ۔ دغا/وہاراامباکر

چار طاقتور زہریلی ادویات کا کمبینیشن ویمپ تھا۔ اس کو 1961 میں زیادہ علیل بچوں پر لگایا گیا۔ پہلے ہفتے کے آخر میں بچوں کی حالت بگڑ چکی تھی۔ چار ادویات نے ان کے جسم میں تباہی مچا دی تھی←  مزید پڑھیے

دو ویکسین انجکشنز کے بیچ۔۔ناصر خان ناصر

ہمارے شہر میں طوفان آئیڈا نے اتنی تباہی مچائی  ہے کہ ہر سمت ٹوٹے ہوئے در و دیوار اور ٹوٹے دل ہی دکھائی  دیتے ہیں۔ ٹوٹی چھتوں، گرتے دیوار و بام کی مرمت کروانے کے دام آسمان سے باتیں کرنے←  مزید پڑھیے

کینسر (25) ۔ چار زہر/وہاراامباکر

مڈغاسکر کے ایک پودے سے حاصل ہونے والا زہریلا کیمیکل ونکرسٹین تھا۔ یہ ایک پستہ قد بیل تھی جس میں جامنی پھول اگتے تھے۔ یہ کیمیکل 1958 میں دریافت ہوا۔ اس پر ذیابیطس کے لئے تحقیق کی جا رہی تھی←  مزید پڑھیے

عالمی کرکٹ میلہ اور بد ترین مہنگائی۔۔سید عمران علی شاہ

انسانی زندگی کی بہترین نشوونما کے لیے جسمانی کسرت اور کھیل کود نہایت اہمیت کے حامل ہیں,کھیلوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو تدریسی اداروں میں بہت کلیدی اہمیت حاصل ہے اور اسی بناء پر ان کو ہم نصابی←  مزید پڑھیے

ہم مغربی غلاموں کے غلام ہی رہیں گے۔۔گُل بخشالوی

اپوزیشن کی خوش فہمی، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مجوزہ مشترکہ اجلاس میں دور ہو جائے گی ، بلاول بھٹو ، مریم اور نگ زیب ,مریم نواز اور شاہد خا قان عباسی اگر کسی خوش فہمی میں دل پشوری کرنا←  مزید پڑھیے

کینسر (24) ۔ ٹرائل/وہاراامباکر

جب بیسویں صدی کی وسط میں نئی اینٹی بائیوٹکس آنا شروع ہوئیں تو ایک اہم سوال اٹھ کھڑا ہوا۔ کیسے پتا لگے کہ نئی دوا کام کرتی ہے؟ جب سٹریپٹومائیسین دریافت ہوئی تو اس نے امید جگا دی کہ تپدق←  مزید پڑھیے

بچے کی دعا بزبانِ اقبال۔۔ذیشان ممود

بچے کی دعا اسمبلی میں دہرانا اور 10 سال تک دہراتے رہنا اس وقت تو شاید  سکول کے لئے اور طلباء کے روشن مستقبل کی امید جگانے کے لئے ضروری تھی۔ کہنے کو تو یہ ایک مختصر سی نظم ہی ہے لیکن اس نظم نے کئی طور سے مستقبل میں ترقی کی آشا اور امید جگائی۔←  مزید پڑھیے

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کریم آل محمدؐ (قسط1) ۔۔سیّد شبیر حسین موسوی

حسن بن علی بن ابی طالب (3-50ھ) امام حسن مجتبیؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ آپ کی امامت کی مدت دس سال (40-50ھ) پر محیط ہے۔ آپ تقریباً 7 مہینے تک خلافت کے عہدے پر فائز رہے۔ اہل سنت آپ کو خلفائے راشدین میں آخری خلیفہ مانتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کینسر (23) ۔ جادوگر یا متجسس/وہاراامباکر

دوسری جنگِ عظیم کے وقت 1941 میں امریکہ میں آفس آف سائنٹفک ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے نام سے ادارہ قائم کیا گیا تھا جس نے ملٹری ٹیکنالوجی کی ایجادات مٰں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ایجنسی سائنسدانوں کو بھرتی کرتی←  مزید پڑھیے

ہار یا جیت نہیں، سبق اورجیت۔۔گُل بخشالوی

ورلڈ کپ میں تم نے جو فتوحات رقم کیں وہ بے مثال ہیں،ہم پاکستانیوں کو تم پر فخر ہے ، تم قومی ہیرو ہو ، ہمارا ہدف ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کو ہرانا تھا ،تم نے ہرا←  مزید پڑھیے

جی پی او لاہور۔۔طلحہ شفیق

جنرل پوسٹ آفس کی یہ شاندار عمارت مال روڈ پر واقع ہے۔ ڈاک کے حوالے سے شیر شاہ سوری نے بھی کئی ایک اصلاحات کی تھیں۔ مگر پھر بھی ڈاک کا موجودہ نظام انگریز دور سے تعلق رکھتا ہے۔ لاہور←  مزید پڑھیے

دو جمع دو۔۔ناصر خان ناصر

عجیب اتفاق ہے۔ ابھی ابھی فلاڈیلفیا سے آتے ہوئے ہائی  وے 59 ساؤتھ پر البامہ کے ایک ننھے منے چھوٹے سے قصبے کے نزدیک سے گزرے تو اس کے نام Mccalla Bessemer پر ہمیں ہنسی آ گئی ۔ ہم نے←  مزید پڑھیے

گھنٹے بھر میں ہزاروں میل کا سفر ہائپر لوپ سے ممکن۔۔منصور ندیم

پچھلے سال ایک پوسٹ لکھی تھی، جس میں ورجن ہائپر لوپ Virgin Hyperloop نامی امریکی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی American transportation technology company کے Co Founder اور سربراہ Josh Giegel نے پہلی بار امریکہ کی ریاست نیواڈا کے صحرا Nevada desert←  مزید پڑھیے

نصوص کے فہم اور تعبیر پر واقعاتی تناظر کے اثرات۔۔عمار خان ناصر

نص کی تعبیر میں جو چیزیں مفسر یا فقیہ کے فہم پر اثر انداز ہوتی ہیں، ان میں ایک اہم چیز وہ عملی صورت حال ہوتی ہے جس میں کھڑے ہو کر مفسر یا فقیہ نص پر غور کرتا اور←  مزید پڑھیے

کینسر (22) ۔ تنظیم/وہاراامباکر

بیسویں صدی کے وسط میں کینسر کے خلاف ہتھیاروں میں سرجن کا نشتر، ریڈیولوجی کی شعاعیں اور کیمیکل ادویات پر کام کیا جا رہا تھا۔ میڈیکل انقلاب کے اس دور میں کینسر کے خلاف پیشرفت سست تھی۔ کچھ لوگوں کو←  مزید پڑھیے

امام زین العابدین علیہ السلام (صبر کا بادشاہ)دوم ،آخری حصّہ ۔۔شبیر

توابین کا قیام توابین کی تحریک واقعۂ کربلا کے بعد اٹھنے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک تھی جس کی قیادت سلیمان بن صرد خزاعی سمیت شیعیان کوفہ کے چند سرکردہ بزرگ کررہے تھے۔ توابین کی تحریک کا نصب العین یہ تھا کہ بنو امیہ پر←  مزید پڑھیے

شیخ نتھو کا اقبال۔۔محسن علی خان

یہ تیسرا بچہ تھا، جو پیدائش کے کچھ دنوں بعد پہلے دو بچوں کی طرح وفات پا گیا۔ جس مالک کی عطا تھی اسی نے واپس بلا لیا، انسان کیا کر سکتا ہے، مایوس نہیں ہونا چاہیے، رشتہ داروں نے←  مزید پڑھیے