نگارشات    ( صفحہ نمبر 283 )

غلاف کعبہ کی تاریخ اور غلاف کعبہ کی الحساء سے نسبت۔۔منصور ندیم

غلاف کعبہ جسے "کسوہ" کہا جاتا ہے, اس کی مکہ میں باقاعدہ تیاری کے لئے ایک مخصوص کمپلیکس ہے، لیکن سعودی ریاست کے وجود سے کچھ عرصہ پہلے تک غلاف کعبہ "کسوہ" آٹھ بار الاحساء میں ایک کچے گھرمیں تیار کیا جاتا رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

بدن (8) ۔ انگلیوں کے نشان/وہاراامباکر

اکتوبر 1902 کو پیرس میں پولیس کو ایک تفتیش کے لئے بلایا گیا۔ ایک متمول علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تھا اور کچھ آرٹ ورک چوری کر لیا گیا تھا۔ قاتل نے سراغ نہیں چھوڑے تھے←  مزید پڑھیے

“والعصر” – بچپن کی عیدوں کے نام /تحریر-محمد وقاص رشید

آخری افطاری کی تو دل کیا کہ چاند رات کی وہ چاندنی ہر طرف پھیل جائے جو کبھی آخری روزے کی افطاری کے فوراً بعد جھلملانے لگتی تھی۔ وہ مسرت دل میں بھر جائے جسے یاد کر کے آنکھیں بھر←  مزید پڑھیے

بدن (7) ۔ بال/وہاراامباکر

جلد دو اقسام کی ہے۔ بالوں کے بغیر جلد کو گلابروس کہا جاتا ہے اور یہ بہت کم ہے۔ ہونٹ، نپل، ہتھیلی اور تلوے جیسے علاقے ہیں جہاں پر بال نہیں۔ باقی سب پر یا تو بڑے بال (Terminal hair)←  مزید پڑھیے

ماں کا عالمی دن۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

” ہر سال مئی کے دوسرے اتوار ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی 8 مئی 2022 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جائے گا ۔اسی مناسبت سے قارئین کے تجسس اور ایک ماں←  مزید پڑھیے

بدن (6) ۔ رنگت/وہاراامباکر

اگر جلد کا بالائی ایک ملی میٹر حصہ اتارا جائے تو یہ اس قدر باریک ہو گا کہ کسی حد تک شفاف ہو گا۔ اور بس یہی ۔۔۔ سیاہ، سفید، بھورا ۔۔۔ یہ ہماری جلد کی رنگت ہے۔ انسانوں کی←  مزید پڑھیے

غیر اخلاقی ویڈیو ؛حقیقت کیا ہے؟۔۔عامر عثمان عادل

مذہب کارڈ کے بعد اب باضابطہ طور پر ویڈیو کارڈ کا چرچا ہے اور اس کے لئے ایک منظم مہم چلائی  جا رہی ہے کہ عمران خان کی کچھ مبینہ نامناسب ویڈیوز آ رہی ہیں۔ اس کا پس منظر جان←  مزید پڑھیے

احساسِ تحفظ۔۔پروفیسر عامر زریں

احساسِ تحفظ۔۔پروفیسر عامر زریں/ عورتیں معاشرے کی تعمیر میں ایک ماہرِ تعمیرات کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ایک عورت معاشرے میں کتنے ہی رشتوں میں مرد کی زندگی پُر آسائش بنائے ہوئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جبل القارہ ، الحساء کے عجیب پہاڑ Land of Civilization۔۔منصور ندیم

دمام سے ڈرائیونگ شروع ہو تو الاحساء شہر (مشرقی سعودی عرب) میں جبل القارہ تک کا راستہ قریب ۱۷۵ کلو میٹر رہا، جبل القارہ جسے Land of Civilization بھی کہا جاتا ہے، ماضی میں اس مقام کو “جبل الشبعان” بھی←  مزید پڑھیے

مہ کامل۔۔محمد جنید اسماعیل

ڈاکٹر جمیل الرحمان صاحب ،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے استاد ،محقِق،نقاد اور سماجی شخصیت ہیں ۔وہ تحصیل جام پور ضلع راجن پور کی مردم خیز مٹی میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے←  مزید پڑھیے

بدن (5) ۔ جلد/وہاراامباکر

شاید اس بات پر حیرت ہو لیکن ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو کھال ہے اور یہ ایک ہرفن مولا عضو ہے۔ یہ بدن کے اندر کی چیزوں کو اندر اور بری چیزوں کو باہر رکھتی ہے۔ یہ لگنی←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (4)۔۔محمد جمیل آصف

حقوق نسواں میں حضرت خدیجہ کا روشن پہلو (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالٰی عنہا بطور ایک کاروباری شخصیت اپنی معاملہ فہمی، دور اندیشی، مردم شناسی اور اپنے کاروبار میں بہترین ٹیم ورک کی صلاحیتوں کو←  مزید پڑھیے

بدن (4) ۔ شاہکار/وہاراامباکر

جسم کو کئی بار مشین سے تشبیہ دی جاتی ہے لیکن یہ اس سے بہت بڑھ کر شے ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور دہائیوں تک مسلسل کرتا ہے۔ اسے روک کر سروس کرنے کی ضرورت نہیں پڑتا←  مزید پڑھیے

دربارِ نبویﷺ۔۔سکندر پاشا

آہستہ قدم نیچ نگاہ پست صدا ہو خوابیدہ یہاں روحِ رسولِ عربی ہے شاید اسی کو اندھی عقیدت کہتے ہیں، بے شرموں کو شرم بھی نہیں آئی اور مسجد نبوی میں اپنے سیاسی مخالف لوگوں پر نعرے بازی کر رہے←  مزید پڑھیے

تقصیر بمقابلہ تدبیر۔۔محمد جنید اسماعیل

  دو دن پہلے مسجدِ نبوی ‎‎ﷺ کے صحن میں چند شر پسند عناصرکی طرف سے ایک سیاسی پارٹی کے وزراء اور کارکنان پر جملے کسنے اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی ویڈیوز سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

بدن (3) ۔ کوڈ/وہاراامباکر

خلیے کا دل نیوکلئیس ہے۔ اس میں خلیے کا ڈی این اے پایا جاتا ہے۔ اور اپنے سائز کے حساب سے یہ ایک انتہائی کم جگہ پر قید ہے۔ جس وجہ سے یہ نیوکلئیس میں سما جاتا ہے، وہ یہ←  مزید پڑھیے

کیا شہبار شریف کیلئے روضۂ اطہر کھولا گیا؟۔۔ضیاء چترالی

ویڈیو وائرل ہوئی ہے کہ سعودی حکام نے پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کیلئے روضۂ رسولؐ کھول دیا۔ سوشل میڈیا کے ساتھ مین اسٹریم میڈیا میں بھی یہ ویڈیو اسی دعوے کے ساتھ چلائی جا رہی ہے اور تصاویر←  مزید پڑھیے

توہینِ حرم کی نوبت کیوں آئی؟۔۔ذیشان نور خلجی

برتر و اعلیٰ ہونے کا احساس جان لیوا ثابت ہوتا ہے اگر کسی فرد کی زندگی میں در آئے تو اس کا انجام فرعون کی دریائے نیل میں غرقابی کی صورت میں نکلتا ہے اور اگر کسی گروہ، قوم قبیلے←  مزید پڑھیے

بدن (2) ۔ عناصر کا رقص/وہاراامباکر

ہم اپنا وجود گوشت کے گرم ڈھیر میں پاتے ہیں اور اس کو زیادہ توجہ نہیں دیتے۔ ہم میں سے کتنے ہیں جنہیں علم ہے کہ جسم میں تلی کا کیا فنکشن ہے؟ یا پھر tendon اور ligament میں کیا←  مزید پڑھیے

قصّہ ہمارے اعتکاف کا۔۔سیّد محمد علی

تو جناب اعتکاف کا قصہ کچھ یوں ہے کہ ہمارا دل داتا صاحب پر اعتکاف کرنے کا تھا، وہاں سے میرا آفس دو کلومیٹر کے فاصلے پر سگیاں میں تھا، لیکن حالات کچھ اس طرح وقوع پذیر ہوئے کہ ہم←  مزید پڑھیے