نگارشات    ( صفحہ نمبر 281 )

ہر بیٹی قوم کی بیٹی ہے۔۔فاخرہ گُل

کل عمران خان نے مریم نواز کیلئے جو بھی کہا وہ قابلِ مذمت بھی ہے اور قابلِ افسوس بھی ۔۔ اور یہ سب کچھ اتنا نیا بھی نہیں کیونکہ بات تو تلخ ہے لیکن ہمارے مُلک کے عام گلی محلوں←  مزید پڑھیے

کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے ؟۔۔شیخ خالد زاہد

وقت کسی بپھرے ہوئے سمندر کا رویہ اختیار کر چکا ہے جس کی وجہ سے ساری دنیا کے حالات غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں ۔ جیسا سوچا تھا ویسا تو ہوا نہیں اور ویسا ہوگیا جس کا خیال←  مزید پڑھیے

چولستان پیاسا ہے۔۔سید عدیل زیدی

جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، یہاں انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں کا انحصار بارشوں پر ہوتا ہے، تاہم ایک طویل عرصہ سے یہاں باران رحمت نہ برسنے کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

میں اُستاد کیوں بننا چاہوں گا ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

اڑھائی سال پہلے صبح صبح ہماری جماعت میں ایک شخصیت نمودار ہوتی ہے ۔درمیانہ قد ،بال سلیقے سے اپنی جگہ پر ،گندمی رنگت لیکن پُرکشش نین نقش ،ستواں ناک ،نیا استری شدہ سوٹ اور ہاتھ میں فائل لیے اندر داخل←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ اور سفارتی آداب۔۔چوہدری عامر عباس

بنیادی طور پر میرے دادا جان پیپلزپارٹی کے بہت بڑے سپورٹر رہے ہیں۔ پارٹی  سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میں نے بچپن سے لیکر ہوش سنبھالنے تک اپنے گھر کی چھت پر تین رنگوں والا پیپلزپارٹی کا جھنڈا←  مزید پڑھیے

بدن (19) ۔ سر/وہاراامباکر

انسانی جسم میں کسی بھی دوسری چیز کے بارے میں اتنی طویل عرصہ تک غلط فہمی نہیں رہی جتنی سر کے بارے میں۔ اور غلط فہمیوں کا سنہرا دور انیسویں صدی تھی۔ خاص طور پر دو شعبوں کا سامنے آنا۔←  مزید پڑھیے

بہتر ہو گا کہ سپریم کورٹ کو تالے لگا دیئے جائیں ۔۔گل بخشالوی

سپریم کورٹ نے چھانگا مانگا کی سیاست کو دفن کر دیا ۔ آئین کی تشریح کے لئے سپریم کورٹ کے ا کثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایت سے انحراف کرنے والے ارکان کا ووٹ شمار←  مزید پڑھیے

بدن (18) ۔ دماغ کی نزاکت/وہاراامباکر

دماغ ہمارا سب سے طاقتور عضو بھی ہے اور یہ ہمارا نازک عضو بھی ہے۔ کھوپڑی کی سخت حفاظت میں قید کا نقصان یہ ہے کہ اگر انفیکشن کی وجہ سے سوجن ہو جائے یا کوئی فلوئیڈ آ جائے (جیسا←  مزید پڑھیے

چاچا محبت – محبتوں کی ٹھنڈی چھاؤں کا سفیر۔۔انعام مورگانائٹ

بچپن اور پھر لڑکپن مورگاہ میں گزرا سادہ سا زمانہ تھا سادی طبیعت کے لوگ تھے رزق یا روزی کی تلاش ملکوں ملکوں میں جہاں بھی گیا مورگاہ میرے ساتھ رہا،میرے دل و دماغ میں مورگاہ بسا رہا۔ جہاں گیا←  مزید پڑھیے

بدن (17) ۔ دماغ کی خاموشی/وہاراامباکر

دماغ کو مکمل طور پر بننے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ٹین ایجرز کا دماغ تقریباً اسی فیصد مکمل ہوا ہوتا ہے۔ ابتدائی دو برسوں میں یہ سب سے تیزی سے بڑھتا ہے اور دس سال کی عمر تک پچانوے←  مزید پڑھیے

خودکشی مگر کیوں؟۔۔محمد جنید اسماعیل

میں اس بات کا اعتراف کرنے میں کوئی  جھجھک محسوس نہیں کرتا کہ میں متعدد بار خودکُشی کی کوشش کرچکا اور ہر بار زندہ رہ کر جو اذیت محسوس کی ہے وہ اُس اذیت سے کم ہے جو خودکُشی کرنے←  مزید پڑھیے

بدن (16) ۔ حال/وہاراامباکر

دماغ کو بہت طویل عرصے سے اور بہت تفصیل سے پڑھا جا رہا ہے۔ اس لئے یہ قابلِ ذکر بات ہے کہ ہم اس کی بنیادی چیزوں کا بھی علم نہیں رکھتے یا ان پر متفق نہیں۔ مثلاً، شعور کیا←  مزید پڑھیے

زندگی کا شکوہ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

زندگی بنی آدم کے لئے ایک سوال ہے ،نہ کوئی اس کا شروع اور نہ آخر ہے۔ بلکہ یہ نسل در نسل ایک بہاؤ ہے جو روزِ اوّل سے چلا  آرہا ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم ہے←  مزید پڑھیے

بدن (15) ۔ دماغ/وہاراامباکر

کائنات میں پائی جانے والی سب سے غیرمعمولی شے آپ کے سر کے اندر ہے۔ کائنات کا چپہ چپہ چھانا جائے تو بھی غالباً کوئی بھی شے اس قدر پیچیدہ، شاندار اور زیادہ فنکشن کرنے والی نہ ملے جتنا آپ←  مزید پڑھیے

“جدلیۃ الرواق” مسجد الحرام کی راہ داریوں کی تاریخ پر کتاب

عرب میں قدیم مساجد کی تعمیرات پر ایک کتاب “دار الغرب اسلامی” بیروت سے شائع ہوئی ہے، یحییٰ محمود بن جنید کی عربی زبان میں تصنیف کردہ اس کتاب کا نام “جدلیۃ الرواق” ایک دلچسپ نام ہے، اس کے معنی←  مزید پڑھیے

بدن (14) ۔ فنگس اور پروٹسٹ/وہاراامباکر

بدن میں فنگس اور پروٹسٹ بہت عام پائے جاتے ہیں۔ فنگس بہت عرصے تک سائنسی طور پر پرسرار شے رہی۔ اس کو کچھ عجیب پودوں کے طور پر شمار کیا جاتا تھا لیکن خلیاتی لحاظ سے یہ پودوں جیسے نہیں۔←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (5)۔۔محمد جمیل آصف

دکھ، سکھ، الجھن، اطمینان، کامیابی اور ناکامی کے موقع پر جو مرد کو دلاسہ، راہنمائی اور اسے اطمینانِ قلب سے روشناس کروانا یہ ایک بہترین  شریکِ حیات کا وصف ہوتا ہے۔حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ  عنہا کو اس معاملے←  مزید پڑھیے

ہاری ہوئی جنگ۔۔اظہر سیّد

من پسند اینکرز ،ففتھ جنریشن وار کے نام پر بھرتی کردہ یو ٹیوبرز اور ملکی معیشت کو نادہندہ کرنے والا نوسر باز ہر روز فوجی قیادت پر حملے کر رہا ہے ۔کبھی فوج کے سربراہ کو میر جعفر کہتا ہے←  مزید پڑھیے

ہم پاکستان سے ہیں اور پاکستان ہم سے۔۔گل بخشالوی

پاکستان کے سابق وزیر َ اعظم عمران خان نے پاکستان دوستی میں مردان کے جلسہ عام میں آخری سچ اگل دیا ۔عمران خان نے کہا تھا، ہم امریکہ کے غلام نہیں۔ عمران خان جانتا تھا جب قومی دولت پانچ اعشاریہ←  مزید پڑھیے

باب دمشق ۔ یروشلم – اسرائیل ( مقبوضہ فلسطین )-تالیف : محسن علی خاں

تصویر میں نظر آنے والا یہ دروازہ یروشلم کا قدیم دروازہ ہے۔ اس راستے کو یہودیوں کی مقدس کتاب میں شکیم کہا گیا ہے۔ اسی نسبت سے اس کو باب شکیم اور رومن ایمپائر کی نسبت سے باب نابلس بھی←  مزید پڑھیے