نگارشات    ( صفحہ نمبر 280 )

بدن (23) ۔ بصارت/وہاراامباکر

آنکھ کا رنگ جس حصے کی وجہ سے ہے، یہ iris ہے۔ یہ پٹھوں کا ایک جوڑا ہے جو آنکھ کی پتلی (pupil) کی درز کو ایڈجسٹ کرتے ہیں۔ ویسے ہی جیسا کیمرہ کا aperture۔ کتنی روشنی اندر جانی ہے←  مزید پڑھیے

مجمع العلوم الاسلامیہ کا نصاب اور کچھ معروضات۔۔محمد احمد

مجمع العلوم الاسلامیہ والوں نے درجہ رابعہ تک اپنا نصاب مرتب کرلیا ہے، اس کی منظوری بھی دی جاچکی ہے، اب تو ان کے ملحقہ مدارس میں شاید نصاب لاگو بھی ہوچکا ہو۔ نصاب کا جائزہ لینے کے بعد فوری←  مزید پڑھیے

تعلیم سے تجارت تک۔۔یوحنا جان

جدید خیالات نے کروٹیں بدلنا شروع کیں تو نئی دنیا , نئے لوگ, نئے رنگ اور نئے خیالات نے ہر طرف اپنے قدم جمانے شروع کیے۔ دیکھتے ہی دیکھتے پرانی تہذیب اور نئی تہذیب کے لوگوں میں اختلاف رائے جنم←  مزید پڑھیے

منکی پاکس، کیا جاننا ضروری ہے۔۔ڈاکٹر عمار بیگ

یہ 1958 کا واقعہ ہے۔ سائنسدانوں نے تحقیق کے لیے خوبصورت بندروں کی دو ٹولیاں پال رکھی تھیں۔ انھیں مختلف مفروضوں کی پڑتال اور ادویات کے اثرات کے لیے استعمال کیا جاتا۔ اچانک ان بند روں کی کالونی میں چیچک←  مزید پڑھیے

چولستان میں زندگی کی آمد۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

“چولستان میں تیز بارش ژالہ باری، روہیلوں کا جشن “کل رات Aslam Malik صاحب کی وال پر یہ خبر پڑھی تو اللہ کا بے حد شکر بھی ادا کیا، لیکن ساتھ یہ خیال بھی آیا کہ اے کاش جشن منانےکے←  مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟۔۔عامر عثمان عادل

گزری شب لاہور میں جاری وحشیانہ اور انسانیت سوز کریک ڈاؤن کے دوران ایک گھر پہ چھاپے کے دوران کمال نامی پولیس کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ میری تمام تر ہمدردیاں اس کانسٹیبل کی بیوہ اور پانچ چھوٹے چھوٹے بچوں کے←  مزید پڑھیے

سیاست اور مذہب کارڈ۔۔سیّد مہدی بخاری

اتحادیوں بالخصوص نون لیگ کا سب سے بڑا بلنڈر یہ ہے کہ ان کا کُل بیانیئہ فرح گوگی، توشہ خانہ اور عمران کو فاشسٹ کہنے کے گرد گھومتا رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ جیسے بدنام کردار کو داخلہ کی ذمہ←  مزید پڑھیے

قسمت کی ریکھائیں۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

قسمت جسے مقدر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس لفظ کو لوگ اکثر روز مرہ زندگی میں اپنی گفتگو کا حصہ بنا کر اپنی قسمت کا حال دریافت کرتے رہتے ہیں،اور اس بات کی قیاس آرائی کرتے نظر←  مزید پڑھیے

شدت پسندی سے اَٹے سماج میں مکالمے کا ناپید رواج ۔۔سویرا خان

شدت پسندی کی وہ لہر چل نکلی ہے کہ اب مجنوں کی محبت کی شدت بھی ڈرانے لگی ہے۔ نفاق نے معاشرے کے حسن کو گہنا کر رکھ دیا ہے۔ ہر کس و نا کس اس شخص کو قرار واقعی سزا دینا چاہتا ہے، جس پر سچا جھوٹا کوئی سا بھی الزام ہو۔ یہاں اس دیس میں مجرم اور ملزم کا فرق مٹ چکا ہے۔ "تری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔"←  مزید پڑھیے

بدن (22) ۔ آنسو/وہاراامباکر

آنکھ کے الگ حصوں کے اس نظام کو بلاتعطل اور بغیر فرکشن کے ہمہ وقت چلائے رکھنے کے لئے، ہم مسلسل ہر وقت آنسو پیدا کرتے رہتے ہیں۔ آنسو آنکھ جھپکتے وقت پلکوں کے لئے رگڑ کم کرتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (6)۔۔محمد جمیل آصف

سیرت ابن ہشام میں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ   عنہا کی خدماتِ دین کے حوالے سے لکھا ہے ۔ “حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسلام کے حوالے سے نبی کریمﷺ  کی مشیر تھیں۔ ” آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا←  مزید پڑھیے

دھول و پھول۔۔ حبیب شیخ

ذرا خیال سے اُڑنا، ادھر نہیں آنا۔ کیوں؟ تم اب میرے اِدھر اُدھر اڑنے پہ پابندی لگاؤ گے! پابندی نہیں بھئی۔ بس یہ ایک درخواست ہے کہ اس طرف نہیں آنا۔ تمہیں پتا ہے کہ میں کتنا حسین و جمیل←  مزید پڑھیے

بلوچستان جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا ۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کے پانچویں  بڑے  چلغوزے کے  جنگل میں  زیتون اور صنوبر کے درخت  اور نایاب جنگلی حیات جل کر راکھ ہوگئے۔اور وفاقی حکومت کو اپنی پڑی ہے۔صوبائی حکومت تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے میں مصروف ہے۔میڈیا کے نزدیک بھلا یہ←  مزید پڑھیے

علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی نئی حکمت عملی۔۔ہادی محمدی

امریکہ نے عالمی سطح پر اپنی ڈاکٹرائن میں چند بنیادی تبدیلیاں انجام دی ہیں جو متعلقہ دستاویزات میں بیان کی گئی ہیں۔ عالمی سطح پر ورلڈ آرڈر یونی پولر سے ملٹی پولر کی جانب گامزن ہے لہذا امریکہ نے اس←  مزید پڑھیے

بدن (21) ۔ آنکھ/وہاراامباکر

یہ کہنے کی ضرورت بھی نہیں کہ آنکھ ایک عجوبہ ہے۔ دماغ کے سریبرل کورٹیکس کے ایک تہائی حصے کا تعلق بصارت سے ہے۔ لیکن آنکھ کا ڈیزائن کچھ الٹ ہے۔ روشنی ڈیٹکٹ کرنے والی روڈ اور کون پیچھے ہیں←  مزید پڑھیے

چلغوزے کے جنگلات میں آگ،حکومت کہاں ہے؟انجینئر ظفر وٹو

سلطنت چلغوزہ سےخبریں کچھ اچھی نہیں آرہیں ,حالانکہ اس موسم میں تو وہاں سے گرج چمک کے ساتھ آندھی اور طوفان پنجاب کے مغربی علاقوں کا رخ کرتے تھے۔ جہاں پورے ملک میں دہائیوں کی سب سے سخت خشک سالی←  مزید پڑھیے

بچوں کی کم ہوتی ذہنی استعداد اور بڑھتی فیسیں ۔۔سیدمہدی بخاری

میں جس سرکاری سکول میں پڑھتا تھا اس کا رقبہ ایک ایکڑ تھا۔ ایک گراؤنڈ تھا جس میں ہاکی اور فٹ بال کھیلا جا سکتا تھا۔ سکاؤٹنگ تھی، وسیع لائبریری تھی اور ڈبیٹنگ ہال تھا جس میں مختلف کلاسوں کے←  مزید پڑھیے

بدحال محکمے کے خوشحال پالیسی ساز۔۔محمد سعید

جب کوئی بھی ادارہ تیزی سے تنزلی کا شکار ہو رہا ہو اور مستقبل قریب میں اس کے شیرازہ بکھرنے کے واضح آثار نظر آ رہے ہوں تو اس ادارے سے وابستہ مخلص ذمہ داران سرجوڑ کر ایک ایسی پالیسی←  مزید پڑھیے

بدن(20)۔چہرہ/وہاراامباکر

پرائمیٹ کے معیار سے ہمارا سر بڑا مختلف ہے۔ چہرہ فلیٹ ہے، ماتھا اونچا ہے، ناک باہر نکلی ہوئی ہے۔ چہرہ ہمارے وجود کا مرکزی حصہ ہے لیکن اس کے بارے میں کئی اسرار ہیں۔ بھنووں کی مثال لے لیں۔←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران۔۔فرزانہ افضل

 برطانیہ میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح بڑھ کر نو فیصد تک کی بلندی کو پہنچ گئی ہے جو گزشتہ چالیس سالوں میں یعنی 1982 سے لے کر اب تک یہ سب سے زیادہ ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ افراط زر میں 10 فیصد تک بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے