نگارشات    ( صفحہ نمبر 264 )

جناب دانیال علیہ السلام/ تحریر و تحقیق: ہمایوں احتشام

”ہم نے جب تستر(شوشتر) کو فتح کیا تو ہرمزان کے بیت المال میں ایک چارپائی دیکھی۔ اس پر ایک فوت شدہ شخص پڑا تھا۔ اس کے سر کے پاس ایک کتاب تھی۔ ہم نے وہ کتاب پکڑی اور اسے سیدنا←  مزید پڑھیے

اے کعبہ دل اے معبد جاں، یہ کھلاڑی آخر جائیں کہاں؟۔۔سید مصعب غزنوی

گزشتہ روز ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں بتایا جارہا تھا کہ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں صرف ایک ایک عدد یونیفارم لیے پہنچی ہے، یہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ آخر ہماری اتھلیٹک فیڈریشن کی←  مزید پڑھیے

سعودی روایتی چپل ” مداس الشرقی”۔۔منصور ندیم

عرب اپنی ثقافت سے ہر حال میں جڑے رہتے ہیں، اس کا اندازہ حالیہ امریکی صدر جو بائیڈن کے دورہ سعودی عرب پر سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا روایتی لباس ثوب کے ساتھ روایتی مشلح پہننے کے علاوہ ان←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی تباہی/آنکھوں دیکھا احوال۔۔مسکین جی

برسوں قبل کراچی تشریف لائی ایک فارنر ٹورسٹ خاتون نے کہا تھا: Karachi never sleep. یہ شہر کبھی سوتا نہیں ہے۔ ان خاتون کے جملے کا محور کراچی شہر کی رونقیں تھیں۔ جو کہ اب عرصہ ہوا ماند پڑتی جا←  مزید پڑھیے

تکنیکی ڈیفالٹ گیم کا موجد کون؟۔۔عامر حسینی

17جولائی کی شام سے لیکر 18 جولائی کی رات تک عمران خان کیمپ میں ‘جشنِ فتح’ منایا جاتا رہا- عمران خان نے جشن فتح ہی نہیں منایا بلکہ انھو‍ں نے انکشاف کیا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں افسران کی←  مزید پڑھیے

بدن (85) ۔ درد کی اقسام/وہاراامباکر

ساخت کے لحاظ سے اعصابی نظام کے دو حصے ہیں۔ مرکزی اعصابی نظام جس میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ اور وہ اعصاب جو اس مرکز سے باہر کو جاتے ہیں اور جسم کے تمام حصوں تک پہنچتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

میڈلز جیتنے والوں کے سفر کی انہونی روداد۔۔سیّد مصعب غزنوی

پاکستان کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے یقیناَ ملک و ملت کے لیے فخر کا باعث ہیں، مگر آپ میں سے کتنے لوگ ان اتھلیٹس کے میڈلز جیتنے تک کے سفر کی کہانی جانتے ہیں؟ دیگر ممالک←  مزید پڑھیے

بدن (84) ۔ درد کا احساس/وہارا امباکر

درد کام کیسے کرتی ہے؟ یہ سوال ابھی حل شدہ سوال نہیں۔ دماغ میں درد کا کوئی مرکز نہیں۔ کوئی ایک ایسی جگہ نہیں جہاں درد کے سگنل اکٹھے ہوتے ہیں۔ ایک سوچ کو ہیپوکیمپس سے گزرنا ہے تا کہ←  مزید پڑھیے

روشنیوں کا شہر کراچی ، مختلف مسائل کی آماجگاہ۔۔ قادر خان یوسف زئی

کراچی مسائل کے حوالے سے ایک ایسا گنجان آباد شہر بن چکا ہے، جو  ہر طبقہء  حیات کے لئے حقیقی معنوں میں درد ِ سر کا موجب بنتا جارہاہے۔ گونا گوں مسائل اور دیرینہ مشکلات کے حل کے لئے جتنی←  مزید پڑھیے

زنا بالجبر۔۔عارف خٹک

اپنی آج تک نہ شاعر سے بنی ہے ،نہ شاعری سے۔ یہ صنف ہی ایسی  ہے جو آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آئی ۔ شاعری سے اپنا چھتیس کا آنکڑہ میٹرک سے پہلے شروع ہوا تھا، جب استاد عباس←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض ( 4،آخری قسط)۔۔محمد جمیل آصف

سودہ کا مطلب سردار ہے اور پروفیسر اسرار حسین معاویہ ان کے خصائل میں کہتے ہیں عربی زبان میں ایک مطلب نخلستان کے بھی ہیں ۔ جب نبی کریمﷺ  حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی جدائی کے بعد گھریلو←  مزید پڑھیے

بدن (83) ۔ درد کے مسئلے/وہاراامباکر

درد ایک عجیب تنگ کرنے والی شے ہے۔ بیک وقت ضروری بھی اور ناپسندیدہ بھی۔ اور یہ انسانی تاریخ میں میڈیکل سائنس کے مرکز پر رہی ہے اور اس کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ کئی بار یہ ہمیں محفوظ←  مزید پڑھیے

کچوپیا نسل کی خود لذتی۔۔اکمل خان

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرا بیٹا موسیٰ خان قریباََ تین سال کا تھا اور گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے دادا جان اور دادی جان کے ہمراہ اپنے آبائی گاوں بڈھاگورائیہ گیا ہوا تھا۔ چند دن بعد موسیٰ←  مزید پڑھیے

راولاکوٹ تب اور اب ۔۔کبیرخان

1- ایک طرف ’’باوٗلی‘‘تا ’’ڈھٹّھاکھُوہ ‘‘ ، دوسری جانب نادوُ کی کسّی تا شہادوُ کی جوُہ ۔ ہمارے ہوش سنبھالنے سے ہوشیار ہونے تک یہ تھا کُل راولاکوٹ شہر۔ ہجیرہ روڈ پر واقع باوٗلی شاید اب بھی ہو۔۔۔۔۔ کہ جامع←  مزید پڑھیے

جناب حزقیل علیہ السلام /تحریر و تحقیق- ہمایوں احتشام

موسیٰ علیہ السلام کے بعد یوشع بن نون علیہ السلام نے بنی اسرائیل کی حکومت اور نبوت کے فرائض کو اپنے کندھوں پر اٹھایا اور پھر بیت المقدس کو فتح کیا۔ بیت المقدس کو فتح کرنے والے پہلے مومن و←  مزید پڑھیے

جنگ میں پہلا نقصان ہمیشہ سچ کا ہوتا ہے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

فظ ’’بیانیہ‘‘ کا سیدھا مطلب ہے ’’بیان کرنا‘‘۔ یہ اصطلاح خود بیانیہ کے بارے میں نہیں، بلکہ اس کے بارے میں ہے کہ کچھ کیسے بتایا جاتا ہے، سیاست میں بیانیہ کی طاقت کو اہم قرار دیا جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بدن (81) ۔ روز کا ردھم/وہاراامباکر

زمین سورج کے گرد گھومتی ہے اور اس کے وقت ہونے والی روشنی اور تاریکی کے سائیکل کے ساتھ ہی جاندار خود کو تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ پھولوں کے خوشبو دینے سے تتلیوں کی اڑان تک سب کچھ اس آفاقی←  مزید پڑھیے

“بشت الحساوی” سعودی لباس کی شان

سعودی عرب میں حالیہ امریکی دورے میں سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن کا استقبال کرتے وقت سفید رنگ کا بشت (یا مشلح) کیوں پہنا تھا اور اگلے دن مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا استقبال کرتے←  مزید پڑھیے

امام حسین علیہ السلام کی انفرادیت۔۔ثاقب اکبر

اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی بعض خصوصیات بعض دیگر ہستیوں کے ساتھ مشترک ہیں، لیکن امام حسینؑ اور واقعہ کربلا کی انفرادیت کے ایسے بہت سے پہلو ہیں، جو انھیں تمام عظیم ہستیوں سے←  مزید پڑھیے

سٹھیا گئے ہو کیا ؟۔۔فارینہ الماس

پہلی بار ان سے مل کر،انہیں دیکھ کر ،مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا تھا۔ سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا تھا انہوں نے۔ دوپٹے پر بھی سنہری گوٹے کی کناری لگی ہوئی تھی۔ نارنجی اور سرخ رنگ←  مزید پڑھیے