نگارشات    ( صفحہ نمبر 192 )

مارینا آئی ، مایا ملی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے          ظفر میرے دفتر میں ہی مکین تھا۔ وہ صبح کو نکل جاتا   اور شام کو آتا تھا۔ اس نے میرے ساتھ کام کرنے کی کبھی بات نہیں کی تھی۔ پھر وہ پاکستان گیا←  مزید پڑھیے

برسات سے ڈر لگتا ہے/شہزاد ملک

چند دن پہلے آنے والی آندھی کے پہلے جھکڑ سے آنکھوں میں گرد ڈلوا کر بھاگ جانے والی بجلی دو سے تین دن تک ملک کے مختلف شہروں کے مختلف علاقوں میں بحال ہو بھی گئی ہے تو وقفے وقفے←  مزید پڑھیے

آنہ روٹی، دال مفت/ناصر خان ناصر

ہمارے بچپن میں سبھی دیہاتوں میں تندور ہر گھر میں موجود ہوا کرتے تھے۔ ان کو گھر کے دالان یا برآمدے جن کو ویڑھا کہا جاتا تھا، کے ایک کونے میں یا چھت پر اونچا کر کے بنایا جاتا تھا۔←  مزید پڑھیے

ٹانگ فریکچر ہونے سے سرجری تک/غیور شاہ ترمذی

مؤرخہ 27 جون 2023ء بروز منگل کو دن 11 بجے کے لگ بھگ راقم الحروف مین مارکیٹ گلبرگ میں موٹر سائیکل کی ہلکی سپیڈ میں ابر آلود موسم کو انجوائے کرتے ہوئے فوارہ چوک کی طرف رواں دواں تھا کہ←  مزید پڑھیے

ہم بارش کے چُنگل سے کیسے آزاد ہوں گے؟ /انجنئیر ظفر وٹو

اللہ میاں ہر سال کئی دفعہ ہمیں بارش کی صورت میں اپنی ضرورت سے بھی زیادہ پانی بھیج دیتے ہیں ۔ہماری لاٹری نکل آتی ہے- جیک پاٹ لگ جاتا ہے۔ لیکن ہرسال ہی ہم اپنی نااہلی کی وجہ سے اس←  مزید پڑھیے

اٹھالیا اٹھالیا/اعظم معراج

یہ مضمون اقتباس ہے”  اعظم معراج کی کتاب پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار” ( مجموعہ کتب)میں سے ۔ اٹھالیا اٹھالیا، دوستو یہ نعرہ ہماری رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں عام ہے، ہم میں سے اکثریت کے کانوں میں اکثر←  مزید پڑھیے

روسی مافیا کی چک پھیریاں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے          ڈرانے والے درحقیقت خود بہت خائف ہوتے ہیں۔ یہ حال ان مافیا گروہوں کے اراکین کا ہوتا تھا کہ جو ان سے ڈر گیا اس پر وہ سوار ہو جایا کرتے تھے اور←  مزید پڑھیے

آزردگی اور ہمارے دانشور/ندا اِسحاق

ویسے تو میں سوانح حیات (memoir) پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھتی لیکن آج سے تین سال پہلے میں نے ایک نوجوان ڈاکٹر پول کلھانتی کی سوانح حیات “وین بریتھ بیکمس ایئر” (When Breath Becomes Air) کو نہ صرف پڑھا بلکہ←  مزید پڑھیے

حقیقت کو جاننے کا نام سائنس ہے/ضیغم قدیر

جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ اپنے دلائل سے سائنس کی تجربات سے ثابت شدہ کوئی بات غلط کر سکتا ہے اور آپ کو اپنے ساتھ بحث کے لئے بلائے اس کیساتھ بحث کرنے میں وقت ضائع کرنے کی←  مزید پڑھیے

پاکستان اور۔۔/قادر خان یوسفزئی

قادر خان یوسف زئی افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد گزشتہ دو سالوں سے افغانستان میں عدم تحفظ کی وجہ سے داعش اور شدت پسند گروہ پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس/وہاراامباکر

ٹوسٹر کا کام ٹوسٹ کو گرم کرنا ہے۔ اور یہ انفراریڈ شعاعوں کی مدد سے یہ کام بہت اچھی طرح کر دیتا ہے۔ لیکن اس کا اصل کمال یہ نہیں۔ آپ اس میں ٹوسٹ رکھ کر ایک لیور دبا دیتے←  مزید پڑھیے

خدا نصیب اچھے کرے /وقاص رشید

“خدا نصیب اچھے کرے ” یہ دعا صرف بیٹیوں کے لیے مختص ہے۔ اسکا کیا مطلب ہے ؟ کیا بیٹوں کو اچھے نصیب کی ضرورت نہیں ؟ یا جو دعائیں بیٹوں کو دی جاتی ہیں ان پر بیٹیوں کا حق←  مزید پڑھیے

مرتے مرتے بچے اور غنڈے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے اقتباس            شہر میں لینا کے علاوہ دوسرے لوگوں سے ملنا میرے لیے موجب اکتاہٹ تھا لیکن لوگوں سے مسکرا کر ملنا، ان کی بات سننا اور اپنی بات کہنا بھی ضرورت تھی←  مزید پڑھیے

افواہ/محمود اصغر چوہدری

ظہیر کی عمر پچپن سال تھی وہ گزشتہ کئی سال سے ٹرک ڈرائیوری کر رہا تھا اس کا خاندان گوشت کی ہڈیاں ایک فیکٹری کو ٹرک میں سپلائی کرتا تھا ۔ ایک حادثے میں ایک پاؤں سے لنگڑا ہوجانے کے←  مزید پڑھیے

البرٹ کامیو /انور مختار

“میرے پیچھے مت چلو؛ شاید میں رہنمائی نہ کر سکوں۔ میرے آگے مت چلو؛ شاید میں پیروی نہ کر سکوں۔ میرے ساتھ چلو اور میرے دوست ہو جاؤ۔” “بدترین احترام وہ ہے جو خوف پر قائم ہو” Albert Camus was←  مزید پڑھیے

ہونٹوں سے مے پلائی گئی اور آخ تھو/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ سے        گرودنو یا گرودنا ایک بڑا قصبہ یا چھوٹا شہر ہے جو پولینڈ کی سرحد کے نزدیک واقع ہے، ایک زمانے میں یہ پولینڈ کا ہی حصہ ہوا کرتا تھا تاہم اس شہر کا←  مزید پڑھیے

تخلیقی صلاحیت پیدا کرنے والی کتابیں/انور مختار

تخلیقیت کا مادہ ’خلق‘ ہے۔ خلق سے مراد ہے کسی چیز کو تخلیق کرنا، بنانا، پیدا کرنا، وجود میں لانا، یا کسی چیز کو جنم دینا۔انگریزی میں اس کے لیے Createکا لفظ استعمال ہوتا ہے۔تخلیق کے لیے انگریزی زبان میں←  مزید پڑھیے

فرانس میں 17سالہ مسلمان نوجوان کا قتل/محمود اصغر چوہدری

فرانس میں ان دنوں پُرتشددمظاہرے جاری ہیں ۔ ساڑھے سات سو کے قریب لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پینتالیس پولیس والے زخمی ہیں ۔ مظاہرین نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور شہر وں میں جلاؤ گھیراؤ ←  مزید پڑھیے

پُرفکر تخیل/ڈاکٹر مختیار ملغانی

جرمن فلاسفر ہائیڈیگر کے بقول انسانی تاریخ میں ادوار بدلتے رہتے ہیں، کبھی یہ علم و فہم کی چادر اوڑھتے ہیں، کبھی عمل و فعالیت کا روپ دھارتے ہیں تو کبھی حماقت کی تصویر پیش کرتے ہیں، اسی نکتے کو←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(16)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے