اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 76 )

عدالت عالیہ اور تلاشی

یوم تشکر نہیں، یہ یوم تفکر ہے مجھ جیسے “ان پڑھ” شہری کے لئے یوم تشکر تو تب منایا جاتا جب حالیہ تاریخ میں ہماری عدالتوں نے درج ذیل مقدمات کو منطقی انجام تک جلد از جلد پہنچایا ہوتا ١)←  مزید پڑھیے

دھواں دھواں

دھوئیں اور انسان کا تعلق کہتے ہیں اس وقت سے ہے جب انسان اور جہنم وجود میں آئی ۔ آگ جلانے کے لیے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے اور لکڑی دھواں دیتی ہے ۔ زندگی کی گاڑی چلنے کے لیے←  مزید پڑھیے

مکالمہ نمبر 01

٭٭٭٭٭ کاونٹ ڈاون ٭٭٭٭٭ باس : ” صحافی کا کیا ہوا ؟ ” ماتحت : ” سر ای سی ایل سے نام نکال دیا ہے اسکا ” باس : ” ای سی ایل میں نام ڈالا کیوں تھا ” ماتحت←  مزید پڑھیے

رنگ چوکھا آئے

ہم نے جب سے ہوش سنبھالا یہی سنتے آئے ہیں پاکستان خطرہے میں ہے۔ وقت نے کروٹ لی پاکستان کو دہشتگردی سے خطرہ ہونے لگا۔ دہشتگرد ملک میں داخل ہو گئے ہیں پاکستان کو دہشتگردی سے خطرہ ہے۔ جب سے←  مزید پڑھیے

یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے

پاکستانی قوم کو 69 برس سے جاری اقتدار کے کھیل کی نئی قسط مبارک ہو۔ اگر غور کیا جائے تو یہ شاید دنیا کا طویل ترین سوپ سیریل کہلائے گا۔ جو کچھ اس وقت پنجاب اور خیبر پختون خوا کی←  مزید پڑھیے

کمال فن

ہمارے بزرگوں نے کمال کی حکایات بیان کی ہیں۔ ایک حکایت میں ہے کہ تین صاحب کمال افراد جمع ہوئے اور وہاں ایک اجنبی ان کے گروہ میں شامل ہوا۔ ہر شخص کے پاس ایک کمال تھا، انھوں نے مل←  مزید پڑھیے

راولپنڈی بند

نظریات اور زبان سے لاکھ اختلافات سہی لیکن کوئی شک نہیں کہ فرزند پاکستان(بقلم خود) شیخ رشید احمد ایک مکمل موقع پرست سیاستدان ہیں اگرچہ عوامی مسلم لیگ کے وہ خود ہی سربراہ ہیں اور خود ہی کارکن بھی لیکن←  مزید پڑھیے

چھکا لگانا ہی ہوگا

میچ اور وہ بھی کرکٹ کا جب بھی ہوتا ہے اس میں موسم کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ جب بات سیاسی کرکٹ میچ کی ہو تو ایمپائر اور ٹیموں کے ساتھ ساتھ کپتان کے علاوہ کھلاڑیوں کے مزاج پر←  مزید پڑھیے

عوامی حافظہ

راجہ داہر نے اپنی بہن سے شادی کا ارادہ کیا جس کی اجازت اس وقت کا ہندو معاشرہ نہ دیتا تھا۔ راجہ نے اپنے ایک وزیر سے مشورہ لیا۔ وزیر موصوف نے کہا حضور یہ عوام کچھ دن کے اندر←  مزید پڑھیے

شریفوں کی کہانی

وہ میرا تیس سالہ پرانا نوکر تھا، کچھ دن پہلے اسکا باپ مر گیا تو میں نے سوچا کہ باپ کا جنازہ پڑھنے سے رہ نہ جائے، اسکو ترنت گاؤں بھیج دیا۔ دو دن بعد مجھے خیال آیا کہ اتنا←  مزید پڑھیے

اشارے

اشارے دینا ، اشارے کرنا اور اشارے کو سمجھنا یہ ایک فن ہے ۔ کھلاڑی کھیل کے اشارے کو خوب سمجھتا ہے اگر وہ کھیل کے میدان میں ہو ۔ جب وہ کھیل کے میدان سے باہر ہوتا ہے یہی←  مزید پڑھیے

جمہوریت خطرے میں ہے

پاکستان میں شرپسندوں کی ہمیشہ موجودگی رہی ہے۔ پہلے یہ شر پسند پاکستان میں اپنی حرکات سے اسلام کو خطرے میں ڈالتے تھے۔ یہ لوگ کوشش کرتے کہ کسی ٹی وی اینکر کا ڈوپٹہ کھسک جائے, ان کو اندازہ نہیں←  مزید پڑھیے

بلوچستان… ایک تجویز

بلوچستان کی نازک صورتحال کے پیشِ نظر ایک تجویز ہے کہ اگر کوئیٹہ کو سال میں تین ماہ کے لئیے وفاقی دارالحکومت قرار دے دیا جائے اور حکومتی کارپرداز وہیں بیٹھ کر امورِ سلطنت چلائیں اس سے بلوچستان کے احساسِ←  مزید پڑھیے

خان صاحب! ہوگا تب انصاف۔۔۔۔۔۔ جب بڑھیں گے پہلے آپ۔

آپ کو یاد ہوگا کہ جب عمران خان لفٹر سے گرے تھے تو پی ٹی آئی کے کارکن شوکت خانم ہسپتال کے باہر دھاڑیں مار مارکر رورہے تھے اور اس وقت تک بیٹھے رہے جب تک عمران خان کے بارے←  مزید پڑھیے

دوائی دی جاتی ہے یا گولی

بلی نے شیر کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ درخت پر چڑھ جائے ۔ اب دیکھنا یہ ہے شیر خود اوپر سے چھلانگ لگاتا ہے یا کوئی آکر اتار تا ہے ۔ بلی اپنی کامیابی پر کہہ رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

کرپشن اور سیکورٹی رسک

نوے کی دہائی میں جناب نواز شریف نے آصف زرداری اور بے نظیر کی کرپشن کو بے نقاب کیا تھا اور ان کے سیکورٹی رسک ہونے کو بھی عوام کے سامنے پیش کیا تھا۔ آج پاکستان میں شاید ہی کوئی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کا غیر ملکی تعلق

بہت سے لوگوں کے لئے یہ حیرت کا باعث ہے کہ وزیر داخلہ نے کسی تحقیقی رپورٹ کے آنے سے پہلے ہی دشمن ملکوں کا ذکر کردیا۔ یہ لوگ ملک کے دشمن ہیں جو یہ نہیں جانتے کہ یہ دشمن←  مزید پڑھیے

کوئٹہ سانحہ

کوئٹہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں اکسٹھ سے زیادہ زیر تربیت سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ہمارا ملک حالت جنگ میں ہے اور اس کے باوجود یہ سکیورٹی لیپس کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ مزید ازاں جس تنظیم←  مزید پڑھیے

سٹیٹ بنک: شعبوں کی کراچی سے منتقلی، خدشات و عواقب ۔۔۔ اطہر شہزاد

 اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سٹیٹ بنک کے چار شعبوں کو کراچی سے لاہور یا کسی اور شہر منتقل کردیا جائے گا۔ اس مجوزہ فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی ، متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت←  مزید پڑھیے

تحدیث نعمت۔۔۔ الحمدللّٰہ

“مکالمہ” کا آغاز اس نیت سے ہوا تھا کہ انتہاؤں سے پرہیز کرتے ہوے سب کی بات کی جائے اور ایک ایسا پلیٹ فارم ہو جہاں ایک دوسرے کو سمجھا جا سکے۔ شروعات جن دوستوں کے ساتھ مل کر کی←  مزید پڑھیے