کوئٹہ سانحہ

کوئٹہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں اکسٹھ سے زیادہ زیر تربیت سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ہمارا ملک حالت جنگ میں ہے اور اس کے باوجود یہ سکیورٹی لیپس کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ مزید ازاں جس تنظیم نے ذمہ داری قبول کی ہے، اہل نظر اس کی سرپرستی پر کئی عرصے سے سوالات اٹھاتے رہے ہیں۔ ضرورت ہے کہ سانپ کو دودھ نا پلایا جائے، سانپ ہمیشہ کاٹتا ہے کہ یہ اسکی فطرت ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اگر آپ چائے والے، محرم، عمران خان کے دھرنے اور دیگر مباحث سے فارغ ہو گئے ہوں تو کچھ بات کوئٹہ پر بھی کر لیجیے۔ وگرنہ پھر حیران ہونا چھوڑ دیجیے کہ بلوچستان خود کو پاکستان کا حصہ کہتے ہچکچاتا کیوں ہے۔

Facebook Comments

اداریہ
مکالمہ ایڈیٹوریل بورڈ

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply