دوائی دی جاتی ہے یا گولی

بلی نے شیر کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ درخت پر چڑھ جائے ۔ اب دیکھنا یہ ہے شیر خود اوپر سے چھلانگ لگاتا ہے یا کوئی آکر اتار تا ہے ۔ بلی اپنی کامیابی پر کہہ رہی ہے۔
” تیرا نام بھی آئے گا میرے نام کے ساتھ ” پہلے بلی بدنام تھی اب شیر بھی ہو گیا۔ ڈاکٹر صاحب ماڈل کو دیکھنے آئے تھے ماڈل ماڈلینگ کرنے کے بہانے کر کے جیل سے باہر آ گئ اور ڈاکٹر صاحب جیل کے اندر ۔
ڈاکٹر صاحب جیل میں تھے معلوم نہیں شیر کا آپریشن ہوا بھی تھا کہ نہیں ۔ سنا ہے جو آپریشن رہ گیا تھا اب ہونے جا رہا ہے ۔
رات کے اندھیرے میں ڈاکٹر کے گھر پر مریض خود چل آکر آ گیا ہے۔ اب دیکھنا ہے ڈاکٹر گولی دیتا ہے یا گولی مارتا ہے ۔
سڑکوں پر لوگ انتظار کر رہے ہیں پانامہ لیک کے مریض کو دوائی دی جاتی ہے یا گولی ۔

Facebook Comments

محمد امانت اللہ
محمد امانت اللہ فکاھیہ لکھتے ہیں اب تک تین سو سے ذیادہ کالم اخبار میں چھپ چکے ہیں ۔ فیس بک پر دو سو سے زائد تحریریں پوسٹ کر چکے ہیں ۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply