کالم    ( صفحہ نمبر 82 )

حضرت مسیح ؑ، قرآن مجید کے آئینے میں/سیّد ثاقب اکبر

قرآن حکیم نے جن عظیم ہستیوں کا ذکر بڑی عظمتوں کے ساتھ کیا ہے، ان میں حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ بہت نمایاں ہیں۔ ان کی جو خصوصیات قرآن مجید نے بیان کی ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ مسلمانوں کے←  مزید پڑھیے

یہ کیسا احتساب ہے جو ہمیں بے چین نہیں کرتا/محمد ہاشم خان

بات کسی فرد، کسی مخصوص فرد یا افراد کی نہیں ہے، بات کسی مذہب، مسلک اور جماعت و جمعیت کی بھی نہیں ہے۔ بات نیک و بد کی بھی نہیں ہے اور نہ ہی عابد و فاسد، ظالم و مظلوم←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کا المیہ/پروفیسر رفعت مظہر

آج 25 دسمبر ہے، بابائے قوم کا 145 واں یومِ پیدائش۔ یہ دن ہم ہر سال مِلّی جوش و جذبے سے مناتے ہیں، صبح کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوتا ہے۔ اِس دن کی مناسبت سے ہم سیمینارز اور←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی؟/نجم ولی خان

اس کھیل میں کس نے کیا کہا، یہ ہرگز اہم نہیں ہے، جزئیات سے باہر نکلیں اور ٹارگٹ دیکھیں۔ چوہدری پرویز الٰہی لاکھ عمران خان کے اتحادی ہوں کیونکہ مونس الٰہی سمجھتے ہیں کہ وہ پاپولر سیاست کے ذریعے اپنی←  مزید پڑھیے

ذہنی مریضوں کا مسئلہ/محمد اسد شاہ

گزشتہ دنوں ایک نیم سرکاری تعلیمی ادارے میں تقریری مقابلہ دیکھنے اور سننے کا موقع ملا ۔ رٹے رٹائے جملوں کے ساتھ روبوٹس کی طرح تیار کیے گئے لڑکے اور لڑکیاں باری باری سٹیج پر آتے اور اپنی “یادداشت” کا←  مزید پڑھیے

قائداعظم اور پاکستان کی نظریاتی بنیادیں(2،آخری حصّہ)-سیدثاقب اکبر

اب ہم اس امر کا جائزہ لیتے ہیں کہ قائد نے کس طرح کے پاکستان کا خواب دیکھا، وہ ملک میں کیسا دستور چاہتے تھے، وہ کس طرح کے جوانوں کی پرورش کرنا چاہتے تھے، پاکستان میں کیسا اقتصادی نظام←  مزید پڑھیے

لیڈروں کی اخلاقیات/نجم ولی خان

یہ سوال ہمیشہ سے اہم ہے کہ ایک سیاسی رہنما کی ذاتی زندگی کہاں سے شروع ہوتی ہے اور کہاں پر ختم ہوتی ہے اوراس کی ہمارے لئے کیا اہمیت ہے۔ میں اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی←  مزید پڑھیے

معیشت کی صورت حال کیا ہے؟/عامر حسینی

(درج زیل تحریر وٹس ایپ پر بنے ایک اسٹڈی سرکل گروپ میں ڈاکٹر ریاض احمد، سرتاج خان اور دیگر کے درمیان تبادلہ خیال اور میری تفہیم کا خلاصہ ہے ۔ خاص طور پر سیاسی جماعتوں بارے تبصرہ میرا ہے) پاکستان←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی حقیقت/مظہر اقبال کھوکھر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو دو صوبوں کے پی کے اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو یہ بات تو واضح تھی  کہ پی ڈی ایم اتحاد اسمبلیاں بچانے کے لیے←  مزید پڑھیے

کیا بلاول بھٹو نے غلط کہا؟/عامر حسینی

پاکستان میں انگریزی پریس اور اس کے ہمنواء کمرشل لبرل جو خود کو فاشزم مخالف کہتے ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں بی جے پی کی موجود ہ حکومت، وزیراعظم نرنیدر مودی اور اُن کی←  مزید پڑھیے

میسی اور امباپے کا اعصاب شکن ٹاکرہ/زہرہ نعمان

دسمبر2010  کی ابتدائی تاریخوں میں سے کوئی تاریخ تھی جب میں الجزیرہ کے ہیڈ آفس میں پاکستان بیورو کی طرف سے ایک کورس کے لئے دوحہ ، قطر میں تھی۔ سہہ پہر کے بعد جب روزمرہ کے معاملات نمٹ جاتے←  مزید پڑھیے

ویل ڈن! میسی/عامر حسینی

1990ء کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں ایک متنازع پنالٹی کک مغربی جرمنی کو دے کر میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ریفری نے میرا ڈونا کی قیادت میں ارجنٹائن کو لگاتار دوسری مرتبہ کپ جیتنے کے اعزاز سے محروم کردیا←  مزید پڑھیے

میرے تحفے، میری مرضی/پروفیسر رفعت مظہر

ایک دفعہ میاں نوازشریف نے کہا تھا ”سارے رَل کے سانوں پے گئے نیں“۔ آجکل کچھ ایسی ہی صورتِ حال سے واسطہ ہمارے خان کو ہے۔ جس کا جی چاہتا ہے ”گھڑی چور، گھڑی چور“ جیسے نعرے لگانے لگتا ہے۔←  مزید پڑھیے

ریلیکس،ریلیکس،ریلیکس/نجم ولی خان

میں مانتا ہوں کہ ریلیکس ہوجائیں کہنا بڑا آسان ہے مگر ریلیکس ہونا اتنا ہی مشکل لیکن ایک منطقی سی بات ہے کہ جو صورتحال آپ تبدیل کر سکتے ہیں اس کی ٹینشن لینے کی کیا ضرورت ہے،’اٹھ باندھ کمر←  مزید پڑھیے

اساطیر /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی شعور اساطیر کی کھونٹی سے ٹنگا ہوا ہے، فرد کیلئے کامل حقیقت کو دیکھنا سمجھنا اور بیان کرنا کبھی ممکن نہ تھا، کارِجہاں چونکہ دراز ہے اور انسانی شعور کی اس پر مکمل گرفت ممکن نہیں ، اس لئے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کے کرسمس پر اثرات/فرزانہ افضل

گزشتہ دو سال کے بعد یہ پہلی کرسمس ہے جس میں کورونا کے حوالے سے کسی قسم کی پابندلاگو نہیں ہے۔ برطانیہ میں آج کل شدید سردی اور برف باری کا زور ہے۔ درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بڑھتا سیاسی بحران اور غیر سنجیدہ سیاسی قیادت/ڈاکٹر ندیم عباس

پاکستان کا یہ المیہ رہا ہے کہ یہاں سیاسی قیادت میں ایسے ناپختہ کردار غالب رہے ہیں، جن کی وجہ سے سیاسی حکومتیں پاوں نہیں جما سکیں۔ سیاستدان نہ دوسرے کو مناسب سپیس دیتے ہیں اور نہ ہی خود ایک←  مزید پڑھیے

قائداعظم اور پاکستان کی نظریاتی بنیادیں(1)-ثاقب اکبر

عجیب بات ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان کے بارے میں نظریات بھی معرکہ آرائی کا موضوع بنے رہتے ہیں۔ کوئی ان کے نظریات کو مغربی سیکولر نظام جمہوریت پر مشتمل قرار دیتا ہے اور کوئی←  مزید پڑھیے

تعلیم نے آپ کا کچھ سنوارا بھی ہے؟/احمر نعمان

معروف سائنسدان کارل سیگاں کہتے ہیں کہ وقتاً فوقتاً مجھے کنڈرگارٹن یا پہلی جماعت کے بچوں کو پڑھانے کا موقع ملتا ہے جنکی اکثریت قدرتی سائنسدان ہوتی ہے، متجسس و متحیر ہوتے ہیں بصیرت افروز سوالات پوچھتے ہیں جیسے چاند←  مزید پڑھیے

مار گھسُن،توڑ دانت/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل شام لبرٹی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسمبلیاں (یا ممکنہ طور پر صرف پنجاب اسمبلی) توڑنے کی تاریخ دے دیں گے جو اسی مہینے کی کوئی دوسری تاریخ ہوسکتی ہے۔ عمران خان←  مزید پڑھیے