کالم    ( صفحہ نمبر 80 )

اسلام حقیقت کے آئینے میں۔۔زاہد سرفراز

اسلام سے ماورا یہ خانقائی دین مساجد پر غالب رہتا ہے مگر سرمایہ داری کا عروج اسکی بنیادیں کھود ڈالتا ہے۔ جسکے نتیجے میں مدارس یتیم ہو جاتے ہیں کیونکہ اولیا اور پیرانِ  طریقت خود اپنی وقعت کھو چکے ہوتے ہیں ،←  مزید پڑھیے

شطرنج کا کھیل۔۔نصرت جاوید

اپنے پروگرام کی بدولت کئی برسوں تک ریٹنگ کے شیر مشہور ہوئے آفتاب اقبال صاحب نے حال ہی میں عمران خان صاحب کا انٹرویو کیا۔ اس کے دوران ایک مرحلے پر انہوں نے سابق وزیر اعظم سے استفسار کیا کہ←  مزید پڑھیے

خطے میں بدلتا امریکی کردار اور سعودی عرب۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ کی خارجہ پالیسی میں کافی بڑے پیمانے پر شفٹ آرہا ہے۔ کسی زمانے میں امریکی میڈیا روسی خطرے کا ڈھول پیٹا کرتا تھا۔ سوویت یونین کو ایک ایسے ولن کے طور پر پیش کیا جاتا تھا، جس کا انسانیت←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ(1)۔۔افتخار گیلانی

بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیامیں←  مزید پڑھیے

عوام پریشان،احتجاج ناکام اور سیاستدان خوشحال۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کی سیاست میں احتجاج، دھرنے اور انقلاب کے نعرے معمول کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ ہر آئے روز کسی نہ کسی سیاسی جماعت نے احتجاج کی کال دی ہوئی ہوتی ہے۔ مگر مشاہدے میں یہ آرہا ہے←  مزید پڑھیے

نحوست کی ذمہ دار شہباز حکومت۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کے متوالوں کی جانب سے ہوئے اس دعویٰ کو جھٹلانے کی تاب مجھ میں نہیں جس کے مطابق اتوار کی رات ملک بھر کے تمام شہروں سے عوام فقید المثال تعداد میں گھروں سے نکل آئے۔ مختلف←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کا لنگر خانہ۔۔آصف محمود

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت نے صدر محترم بیرسٹر سلطان محمود صاحب کے لیے ایک نئی لگژری گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی مرسڈیز بینزہے اور اس کی خریداری کے لیے قومی خزانے سے 10 کروڑ25←  مزید پڑھیے

ڈیپ سٹیٹ سے بچیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

انگریزی زبان کے لفظ “سٹیٹ” کا مطلب کیفیت بھی ہے اور ریاست بھی، ہے نا عجیب بات۔ شاید اس لیے کہ ریاست بھی درحقیقت ایک کیفیت کا نام ہے جیسے جمہوری کیفیت، آمرانہ کیفیت، نیم آمرانہ نیم جمہوری کیفیت (←  مزید پڑھیے

توانائی بحران سے ملکی اور عالمی سطح پر قوت خرید متاثر ۔۔قادر خان یوسف زئی

عالمی سطح پر متبادل ایندھنوں کی تلاش کا کام تیزی پکڑ رہا ہے جو کہ وقت کا تقاضا بھی ہے کیونکہ اس وقت توانائی کے جو ذرائع روئے ارض پر اور زیر زمین موجود ہیں وہ تیزی سے کم ہو←  مزید پڑھیے

فادر ڈے۔۔آغر ؔندیم سحر

  فادر ڈے ’باپ کو یاد کرنے کا عالمی دن۔کیا ماں یا باپ کو یاد کرنے کا کوئی دن مقرر ہو سکتا ہے؟میں پچھلے ایک گھنٹے سے اسی سوچ میں گم ہوں’کالم لکھنا چاہتا ہوں’باپ سے اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں کرنا چاہتا ہوں مگر کچھ نہیں لکھ پا رہا۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ۔۔نصرت جاوید

عملی اعتبار سے پاکستان اس وقت بھی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف)کی گرے لسٹ پر ہے۔ میری بات پر شک ہے تو یہ کالم پڑھتے ہی کسی قریبی بینک چلے جائیں۔ وہاں موجود شناسائوں سے گفتگو کریں تو آپ کو←  مزید پڑھیے

خوشی۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک قریبی دوست آج کل عجیب نفسیاتی مسئلے کا شکار ہیں، یہ باون تریپن برس کے خوش حال بزنس مین ہیں، یہ سیلف میڈ انسان ہیں، انھوں نے مزدوری سے عملی زندگی کا آغاز کیا، ﷲ تعالیٰ نے کرم←  مزید پڑھیے

دعا زہرا کیس۔۔نجم ولی خان

میں حیران ہوں کہ ہمارا پورا میڈیا ایک ایسی لڑکی کے پیچھے کیوں پاگل ہو رہا ہے جس کے والدین سوشل میڈیا کے اس دور میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہے۔ یہ معاملہ اس سے زیادہ کیا←  مزید پڑھیے

آنکھیں بند کرلیجئے۔۔گل نوخیز اختر

آٹھویں کے امتحان ہیں۔میرا کل انگریزی بی کا پرچہ ہے۔ ماں نے حکم دیا ہے کہ سارا دن پڑھو۔ اس لیے صبح سے مسلسل tenses یاد کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ماموں کا لڑکا عمران سیریز کا تازہ ناول’خاور لائبریری‘ سے←  مزید پڑھیے

اردو ادب کے ہمہ جہت ا سکالر کی رخصتی۔۔سعدیہ قریشی

امریکی ریاست کیرولینا میں گوپی چند نارنگ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ گوپی چند نارنگ کی وفات کی خبر اردو زبان و ادب سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں نہایت افسوس کے ساتھ سنی گئی وہ عہد حاضر میں←  مزید پڑھیے

فیٹف؛تحریکِ انصاف شکریہ۔۔آصف محمود

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل چکا ہے۔ بالغ نظری کا تقاضا یہ ہے کہ سیاسی عصبیت کے آزار سے بلند ہو کر تحریک انصاف کی حکومت کے اس کردار کو تسلیم کیا جائے، جس نے←  مزید پڑھیے

ساڈے نال سجنا نے کیتی بے وفائی اے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے←  مزید پڑھیے

پرامن اکٹھ اور آزادی اظہار پر قدغن۔۔عامر حسینی

ہمارے کالج، یونیورسٹی اور بعد ازاں جماعتی سیاست میں جو استاد تھے انھوں نے ہمیشہ ہمیں دو بڑے اصول سکھائے : پہلا اصول پارٹی تنظیم اور پارٹی کی حکومت میں فرق کریں – (اسٹوڈنٹس یونین کے منتخب نمائندے چاہے آپ←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکنوں کے مشترکہ اثاثے کیا ہیں۔۔سیّد علی نقوی

برصغیر جذباتی طور پر متحرک افراد کا خطہ ہے مذہب ہو، مسلک ہو، سیاست ہو، ریاست ہو، کرکٹ ہو یا ذات برادری، ہمارے نزدیک معاملہ فہمی سے زیادہ جذبات اہم ہیں، نظریات سے زیادہ شخصیات اہم ہیں، اصول سے زیادہ←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا طوفان ابھی تو شروع ہوا ہے۔۔نصرت جاوید

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جب بھی رات کے بارہ بجے سے قبل پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کے لئے ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوں تو ابتدائیہ میں عمران←  مزید پڑھیے