کالم    ( صفحہ نمبر 70 )

کیا مذہب اور دین جدا ہیں؟- ایک مغالطہ/تحریر -عامر کاکازئی

‎ مذہب کا عربی زبان میں مطلب “راستہ”سے ہے۔ ایسا راستہ جس پر چلا جاۓ۔ یہ عربی لفظ “ذ-ھ-ب” سے اخذ کیا ہُوا ہے۔ لغت میں بھی لفظ مذہب دھرم اور دین کے ہیں۔ تینوں الفاظ کے معانی میں کوئی←  مزید پڑھیے

عتیق کا نہیں، قانون کا خون ہُواہے/ابھے کمار

میڈیا نے عتیق احمد کے بارے میں جو شبیہ بنائی تھی، ہم بھی اس سے متاثر ہوئے  بغیر نہیں رہ سکتے تھے۔ان کی اِمیج ایک گینگسٹر کی تھی۔کہا گیا کہ ان کے تار بڑے بڑے سیاست دانوں سے جُڑے  تھے۔الزام←  مزید پڑھیے

اغلاط کی بھرمار نے ملک کو یہاں تک پہنچا دیا ہے/ڈاکٹرابرار ماجد

پہلے تو سیاستدان، حکومتی عہدیداران اور اداروں کے سربراہان اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کے بعد اپنی غلطیوں کے اعترافات کیا کرتے تھے مگر وزیر قانون کا ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی بارے اپنی غلطی کا اعتراف حیران کن←  مزید پڑھیے

جنگ ابھی جاری ہے/پروفیسر رفعت مظہر

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جنگ کا سا سماں ہے اور عدلیہ عمران خان کی حمایت میں سردھڑ کی بازی لگائے ہوئے۔ سارے سیاسی فیصلوں کے لیے صرف ہم خیال ججز کا بنچ ہی تشکیل دیا جاتا ہے جس کی←  مزید پڑھیے

میرے دست خط تو نہیں تھے/محمد اسد شاہ

سیاست دروازے کشادہ رکھنے کا نام ہے – لیکن اس سوچ کو ایک شخص نے غلط ثابت کر دکھایا ہے- وہ اپنے دروازے بند رکھتا ہے، لیکن دوسروں کے دروازے کھلوانے کے بعد کہہ دیتا ہے “میرے دست خط تو←  مزید پڑھیے

مہنگائی کی ایسی تیسی/نجم ولی خان

سب سے پہلے تو آپ یہ بات سمجھ لیں کہ مہنگائی کم نہیں ہوگی چاہے آپ عمران خان کو لے آئیں یا کسی بھی تیس مار خان کو موقع دے دیں کیونکہ جس کسی نے بھی ملک چلانا ہے اس←  مزید پڑھیے

کیا سپریم کورٹ الیکشن کروا پائے گی؟-ڈاکٹر ابرار ماجد

سپریم کورٹ کا احترام، سر آنکھوں پر، آئین بھی واضح کہتا ہے الیکشن نوے دنوں میں ہونے چاہیے، مگر کیا سپریم کورٹ واقعی الیکشن کروانے بارے سنجیدہ ہے اور وہ کروا پائے گی؟ اور اگر الیکشن ہو گئے تو کیا←  مزید پڑھیے

کیا ریڈکلف کا نام قائداعظم نے تجویزکیا تھا؟-تحریر/محمد عارف گُل

یہ بات نا صرف عام لوگوں میں بلکہ کئی سنجیدہ لکھاریوں میں بھی مشہور چلی آرہی ہے کہ باؤنڈری کمیشن کی سربراہی کے لیے سرریڈکلف کا نام قائداعظم نے تجویز کیا تھا اور چونکہ وہ قائداعظم کی پسند تھے لہذا←  مزید پڑھیے

تختِ پنجاب پر قبضے کی جنگ/حیدر جاوید سیّد

لیجیے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیمبر سماعت کے دوران سٹیٹ بینک کو حکم دیا ہے کہ وہ حکومتی فنڈز میں سے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے پنجاب میں الیکشن کرانے کے لئے جاری کردے۔ جس وقت←  مزید پڑھیے

عدلیہ، عمران اور حکومت کی ہٹ دھرمی سے ملک میں پیدا ہونیوالا اخلاقی بحران/ڈاکٹر ابرار ماجد

فیصلے عدلیہ کے ہوں، پارلیمان کے یا عوام کے؛ فیصلے ہی ہوتے ہیں اور ان کے اثرات نہ صرف فریقین پر بلکہ فیصلے کرنے والوں پر بھی پڑتے ہیں۔ فیصلوں سے نہ صرف سزا اور جزا کا تعین ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کا ساتھ دو /نجم ولی خان

میں اس بحث میں جانا ہی نہیں چاہتا کہ کسی بھی مقدمے میں کس کے پاس کیا دلائل ہیں۔ یہ بتانا قانون دانوں کا مسئلہ ہے کہ اگر وزیراعظم کابینہ کے بغیر وزیراعظم نہیں ہے تو چیف جسٹس برادر ججوں←  مزید پڑھیے

تقسیم ِ پنجاب انتخابی مہم کا پُر فریب ایجنڈا /قادر خان یوسف زئی

کسی بھی ملک میں جمہوری نظام کے تحت بروقت انتخابات ناگریز قرار دئیے جاتے ہیں، قیام پاکستان کے بعد سے عام انتخابات تنازعات کے ساتھ مقررہ وقت پر نہیں ہو سکے تاہم گذشتہ دو عام انتخابات سیاسی تبدیلیوں کے باوجود←  مزید پڑھیے

سیاسی مداری ، بندر عوام/محمد سعد مکی شاہ

لینن لکھتا ہے کہ ” لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکہ اور خود فریبی کا بے وقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی، مذہبی، سیاسی اور سماجی نعرے بازی، تحریکوں اور←  مزید پڑھیے

رقصِ خیال/ڈاکٹر اظہر وحید

خیال ازل سے رقص میں ہے …… اصل مسئلہ وجود کا ہے۔ جب روح اور وجود کی سُرتال ایک ہو جاتی ہے تو خیال میں رقص میں آ جاتا ہے …… اور یہ رقص عالمِ شہود میں دید کے قابل←  مزید پڑھیے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کامیاب سفارتی حکمت عملی/ڈاکٹر ندیم عباس

ایران کے انتخابات میں آقای ابراہیم رئیسی صدر بنے تو بہت سے لوگوں کو امید تھی کہ اب معاملات بڑی سرعت سے آگے بڑھیں گے۔ سب کی نظریں مغرب اور ایران کی نیوکلیئر ڈیل کی بحالی کی طرف تھیں۔ سب←  مزید پڑھیے

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف/سیّد محمد زاہد

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،←  مزید پڑھیے

جاوید میانداد اب پیدا ہونا بند ہو گئے ہیں/تحریر- عبدالستار

جاوید میانداد اب پیدا ہونا بند ہو گئے ہیں،بلال قطب کا تبصرہ تشنہ حسرتیں بڑی ظالم ہوتی ہیں، ساری زندگی تگنی کا ناچ نچائے رکھتی ہیں، بھلے بندہ جس مرضی عہدے یا مرتبے پر فائز ہو جائے۔ ثبوت کے طور←  مزید پڑھیے

گوجر خان کا راجہ اشتیاق سمجھ گیا تھا، کندھ کوٹ کا اجمل ساوند نہیں سمجھا/تحریر-عاطف ملک

پیرس  میں اُس کے کمرے سے ایفل ٹاور نظر آتا تھا۔ اونچی عمارتوں  سے پرے  ایفل ٹاور  کے  جنگلہ شدہ         فریم   کا       اوپری حصّہ  جس کے سِرے پر ایک علیحدہ تاج براجمان ہے ،دن میں بھی  عجب منظر  دیتا تھا،←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں اسلامی نظام خلافت کا قیام ایک اور عالمی جنگ کو جنم دیدے گا؟/تحریر-غزالی فاروق

چند لوگوں کا خیال یہ ہے، خصوصاً وہ جو  حکمران اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں،کہ اگر پاکستان میں اسلام کا نظام ِ  خلافت قائم ہوتا ہے تو پوری دنیاپاکستان پردھاوا بول دے  گی،اور یوں پاکستان میں نظامِ   خلافت کےقیام سے←  مزید پڑھیے

تراویحیوں پر ایک کالم/نجم ولی خان

الحمدللہ، آدھے سے زیادہ روزے گزر گئے اور ٹھنڈے بھی ہو گئے۔ جب بارش ہوئی تو پنکھا تک نہیں چلایا گیا جس پر مجھے جولائی اگست کے روزے یاد آ گئے اور اس کے ساتھ تراویحیاں۔ تراویحیاں بھی کیا خوب←  مزید پڑھیے