کالم    ( صفحہ نمبر 61 )

ضیاءالحق-سیاست میں دینی ٹچ کا ماہر حکمران/نذر حافی

پانچ جولائی   سے جنرل ضیاء الحق نے اپنی آمریت کا آغاز کیا۔ یہ سارا دورِ آمریت اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس عہد وہ ہُوا جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ پانچ جولائی کو مارشل لا سے←  مزید پڑھیے

نُورِ پاکستان- دو لخت؟/ڈاکٹر اظہر وحید

گذشتہ کالم میں ہم نے 1984 میں گورنمنٹ ایم اے او کالج میں منعقد دانشوروں کے مذاکرے میں حضرت واصف علی واصفؒ کے ایک جملے ”پاکستان نور ہے، نور کو زوال نہیں“ کے سیاق و سباق پر سیر حاصل تبصرہ←  مزید پڑھیے

شہباز شریف نے کردکھایا/نجم ولی خان

عید کی پانچ چھٹیوں کے بعد پیر کا دن پاکستان کی اقتصادی تاریخ کا ایک حیران کن حد تک شاندار دن تھا۔ آئی ایم ایف سے معاہدے کی ابتدائی منظوری کی خبروں کے ساتھ اسٹاک ایکسچینج کھلی توا س نے←  مزید پڑھیے

گیارہ برسوں پر محیط 5جولائی 1977/حیدر جاوید سیّد

ہماری نسل کے لوگوں کی زندگیوں میں آئے تاریک دنوں کی تعداد روشن دنوں کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہے لیکن 16دسمبر 1971ء اور 5جولائی 1977ء دو ایسے تاریک دن ہیں جو بھلائے نہیں بھولتے۔ 16دسمبر 1971ء کا حادثہ یا←  مزید پڑھیے

اب آگے کیا؟/عامر الیاس

بھلے لوگو، یہ کسی اور قبیل کے فرد ہوتے ہیں۔ اس لئیے ادنیٰ پرجاتیوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ ان کے کسی عمل پر رائے دیں، ان کی کامیابیوں پر شادیانے بجائیں یا پھر ان کی مرگ ناگہانی پر←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور سیاسی احوال/محمد اسد شاہ

سوشل میڈیا ایک طاقت ہے اور یہ ترقی پذیر ممالک میں بے لگام ہو چکی ہے ۔ امریکہ  اور یورپی ممالک سمیت بہت سے ترقی یافتہ اور متمدن معاشروں میں ایک منظم، مربوط اور موثر انداز میں سوشل میڈیا کی←  مزید پڑھیے

کیا بھٹو پاکستان کی معیشت تباہ کرنے کا سبب بنا تھا؟/عامر حسینی

بھٹو کی نیشنلائزیشن یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس پر پاکستان کی آج کی اربن چیٹرنگ کلاس ہو یا پھر پاکستان کے کمرشل لبرل ہوں یہ ایک دم سے بھڑک جاتے ہیں اور بھٹو کو پاکستان کی معشیت کا ولن←  مزید پڑھیے

قربانی کا فلسفہ/پروفیسر رفعت مظہر

رَبِ کائنات نے اسلام کو دینِ فطرت بنایا ہے۔ اُس کے ہر حکم میں حکمت پوشیدہ ہے اور ہر حکمت میں مخلوق کی فلاح مضمر۔ قربانی کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے ہی شروع ہو گیا تھاجب اُن کے←  مزید پڑھیے

داؤد فیملی اور ہمارے منفی رویے/سلمٰی اعوان

لہجہ بڑا گلوگیر سا تھا۔ فون پر آواز جیسے بتا رہی تھی کہ کہیں آنسوؤں سے آنکھیں بھی بھیگی ہوئی ہوں گی۔ زینب میری ہم عمر ہی نہیں بچپن کی دوست بھی ہے۔ درمیان میں بنیروں کی سانجھ والا گہرا←  مزید پڑھیے

بڑھتی ہوئی امریکی بھارتی قربتیں اور ان کا مستقبل/ڈاکٹر ندیم عباس

مودی گجرات کے وزیراعلی تھے، اس دوران وہاں مسلم کش فسادات ہوئے۔ ان فسادات میں دو ہزار بے گناہ مسلمان مارے گئے۔ اس قتل عام کا براہ راست ذمہ دار مودی کو ٹھہرایا گیا۔ مغربی انسانی حقوق کی تنظیموں نے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی غلطیوں کا اعتراف کرلے/نجم ولی خان

پی ٹی آئی کے کچھ دوست خوش گمان ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا مگر مجھے ان کے حق میں ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ نومئی کے واقعات کے بعد عمران خان کی محبت میں گرفتار ایک سابق←  مزید پڑھیے

آپ کرسچن کیوں نہیں ہوجاتے؟/طفیل مزاری

ذرا تصور کریں کہ امریکہ میں کوئی شو ہو رہا ہے اور اس میں ایک ایسی مسلمان شخصیت مدعو ہے، جس کا شریک حیات عیسائی ہے اور میزبان اچانک اس سے یہ سوال کردے کہ آپ کرسچن کیوں نہیں ہو←  مزید پڑھیے

کیا مصر کے مفتی اعظم یہ سب نہیں جانتے؟/نذر حافی

یہ 24 جون 2023ء کی بات ہے۔ ہم کوئی پرانا قصّہ نہیں لکھ رہے۔ مسٹر مودی نے امریکہ کے بعد مصر کا دورہ کیا۔ مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبد الکریم علام نے اس دوران مسٹر مودی کی←  مزید پڑھیے

پاکستان نور ہے/ڈاکٹر اظہر وحید

آج کل ملک کے دگردوں حالات دیکھ کر سوشل میڈیا پر حضرت واصف علی واصفؒ کا ایک جملہ بہت جگہ زیرِ بحث ہے: پاکستان نور ہے ، نور کو زوال نہیں” جملے پر بحث، تبصرہ یا تنقید کرنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

ہماری کشتی نہیں بلکہ بیڑہ غرق ہے/نذر حافی

بنڈلی گاوں کا دوسرا نام وادی بناہ بھی ہے۔ لائن آف کنٹرول پر یہ گاوں آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریباً دس ہزار اور اس کے دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کا علاقہ راجوری ہے۔ یونان کے پانیوں←  مزید پڑھیے

کیا ہندوستان میں اقبال کی میراث کو مٹانا ممکن ہے؟/روہنی سنگھ

میرے والدین اپنے خاندان کے ہمراہ تقسیم کے وقت پاکستان سے ہندوستان آئے تھے۔ میرے نانا لاہور سے کسمپرسی کی حالت میں نکلے تھے،بڑی مشکل سے جان بچا کر وہ امرتسر پہنچے تھے۔ہندوستان پہنچ کر جب میرے ماموں پیدا ہوئے،←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتیں غلط ہیں ؟/نجم ولی خان

شور بپا ہے کہ فوجی عدالتو ں میں عام شہریوں کا ٹرائل غلط ہے، یہ عدالتیں صرف فوجیوں کو ہی سزائیں دے سکتی ہیں۔ عام شہریوں کے لئے عام جوڈیشل سسٹم موجود ہے اور دلیل یہ بھی ہے کہ انسداد←  مزید پڑھیے

قوم حکمرانوں سے شاہی محلات خالی کرنیکا مطالبہ کرتی ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس ملکی کی دو تہائی آبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہی ہو۔ ملک بدحال معاشی صورتحال کا شکار ہو۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہوں تو اس ملک کے حکمران، سربراہ یا مقتدر طاقتیں عالی شان←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کے جبڑوں میں /پروفیسر رفعت مظہر

علامہ اقبالؒ نے فرمایا دستِ دولت آفریں کو مُزد یوں ملتی رہی اہلِ ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکوٰة یہ زکوٰة ہی تو ہے جو “سلطنتِ پنجاب” نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے پینشنرز کو دینے←  مزید پڑھیے

روس میں بغاوت-عوامل و اثرات/ ڈاکٹر راشد عباس نقوی

حالیہ مہینوں میں ویگنر ملیشیا گروپ اور روسی حکومت کے درمیان اختلافات بالآخر اس خطرناک مرحلے پر پہنچ گئے کہ اس کرائے کے گروہ نے جمعہ کی رات اچانک روسیوں سے منہ موڑ کر ماسکو کے ساتھ تصادم کا راستہ←  مزید پڑھیے