کالم    ( صفحہ نمبر 364 )

ترجیحات کا تعین کیجیے

ایک خبر ہے کہ قصور کی زہرہ بی بی لاہور کے بڑے سرکاری جناح ہسپتال میں بستر نہ ملنے کے سبب ٹھنڈے فرش پر پڑی پڑی ٹھنڈی ہو گئی۔ ایک دوسری خبر ہے کہ وزیرِاعظم کی اہلیہ “خاتونِ اول” بیگم←  مزید پڑھیے

سلمان تاثیر، تصویر کا ایک اور رخ

سلمان تاثیر، تصویر کا ایک اور رخ فرحان جمالوی جس وقت گورنر پنجاب سلمان تاثیر، آسیہ مسیح سے ہمدردی کے لیے شیخوپورہ جیل پہنچے، اُس وقت سلمان تاثیر کے سینکڑوں ملازمین چھ ماہ سے بغیر تنخواہ کام کر نے پر←  مزید پڑھیے

پشتون نیشنل ازم اور جدید رحجانات

پشتون نیشنل ازم اور جدید رحجانات ایمل خٹک پاکستان میں پشتونوں کو دیوار سے لگانے کے تمام لوازمات موجود ہیں ۔ بجائے اس کے کہ سنجیدگی سے اصلاح احوال کی کوششیں کی جاتیں اور پشتونوں کے جائز مطالبات پر سنجیدگی←  مزید پڑھیے

بیگم صفت

بیگم صفت عاصم اللہ بخش بیگم صفت ۔۔۔۔ کبھی ۔۔۔۔ نہیں، بالعموم ۔۔۔ جی بالعموم یہ خیال اتا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی “بیگم صفت” قوم ہے تو وہ یقیناً ہم ہی ہیں۔ بیگم صفت، یعنی کچھ بھی کر←  مزید پڑھیے

جواب۔۔۔ آسیہ۔۔۔۔۔ سلمان تاثیر اور مولوی صاحبان

محترم رانا تنویر عالمگیر صاحب نے 3 جنوری کو ایک تحریر پوسٹ کی تھی جس کا عنوان تھا آسیہ۔۔۔۔۔ سلمان تاثیر اور مولوی صاحبان اس تحریر کی بہت سی جزئیات سے اختلاف ہونے کی وجہ سے ضروری سمجھا کہ اپنا←  مزید پڑھیے

اور سلمان حیدر بھی گمشدہ ٹھہرے

یہ مملکتِ خدادا ہے یہاں سچ بولنا منع ہے کہ یہاں سنگ و خشت کو مقید کردیا گیا ہے اور سگ آزاد پھرا کرتے ہیں۔ یہاں سچ اپنا منہ چھپا کر روپوش ہوگیا ہے اور جھوٹ، تفرقے اور ظلم کا←  مزید پڑھیے

تاج محل اور اورنج لائن۔۔۔عوام مسیحا کی منتظر

تاج محل ،اورنج لائن،عوام مسیحا کے منتظر محمود شفیع بھٹی بہت بار پڑھا اور سنا کہ تاج محل محبت کی علامت ہے۔مسلم فن تعمیر کا شاہکار ہے۔ دنیا کے سات عجوبوں میں شامل ہے وغیرہ وغیرہ، لیکن آج تک کسی←  مزید پڑھیے

چلغوزوں سے جن والی بوتل تک

یہ صرف پاکستان کا المیہ ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ پاکستان میں بھی رہنے بسنے والے صرف اُس مخصوص طبقے کا المیہ ہے جس نے اینٹ کا جواب بھی فقط اپنے ہی طرز کی بنائی ہوئی مخصوص مٹیریل کی←  مزید پڑھیے

وحی الہٰی (کتاب اللہ) کی تشریح

وحی الٰہی (کتاب اللہ ) کی تشریح سب سے پہلے وہی کرتا ہے، جسے اس کام کے لئے اللہ تعالٰی منتخب کرتا ہے وہ منتخب شخصیت اپنے آپ میں ایک مکمل اور عیبوں سے پاک ذات ہوتی ہے اور اس←  مزید پڑھیے

آسیہ..سلمان تاثیر اور مولوی صاحبان

آج میں کہانی دوہراتا ہوں۔ دوبارہ غور کیجئیے۔ شاید کوئی نئی بات ملے۔ آسیہ پر گستاخی کا الزام لگا۔ عدالت سے سزا ہوگئی۔ ہائیکورٹ نے سزا برقرار رکهی۔ چهوٹی عدالت سے بڑی عدالت تک آسیہ کی پیشی کے روز مولوی←  مزید پڑھیے

اجتہادات اور شریعت خداوندی کے بیان میں یکساں اصطلاحات کا غلط استعمال

انسانی اجتہادات اور شریعت خداوندی کے بیان میں یکساں اصطلاحات کا غلط استعمال ڈاکٹر عرفان شہزاد انسانی اجتہادات اور بیانِ شریعت میں یکساں اصطلاحات کا استعمال خدا پر جھوٹ باندھنے کے مترادف ہے۔ فتویکی زبان میں فروعی مسائل (یعنی وہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ: کیا، کیوں اورکیسے؟

مکالمہ کیا ہوتا ہے؟ مکالمے میں دو یا زائد فریق ہوتے ہیں جوایک دوسرے کے موقف سے اختلاف کرتے ہیں۔ موقف کی مختلف سطحیں ہوسکتی ہیں۔ اختلاف سیاسی، سماجی، معاشی اورثقافتی سطح پرہوسکتا ہے۔ کسی ایک ایشو یا سوال پرہوسکتا←  مزید پڑھیے

ماسکو میں آزاد کیلی فورنیا کے ”سفارت خانے” کا قیام۔۔۔

امریکہ دنیا کی سپرپاور،سیاہ و سفید کا مالک اور عالمی فیصلہ ساز ملک خود ہی اندرونی سیاسی بحران کا شکار ہوچکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی غیرمتوقع جیت نے جہاں پوری دنیا پر سکتہ طاری کردیا ہے وہاں امریکی عوام ابھی←  مزید پڑھیے

شیرتوہو مگر اقامہ بندر کا ہے

نوٹ: نواز شریف ہر نئے دن ایک نئے منصوبے کی بنیاد رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ملک ترقی کررہا ہے، ان کے دور میں بہت سارئے کام ہورہے ہیں، سرکاری کاغذات میں ضرور لکھا ہوا ہے کہ بہت ترقی ہوئی←  مزید پڑھیے

استاد بڑے فتح علی خان کی موت

استادبڑے فتح علی خان کی موت طاہر یاسین طاہر ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے،یہ اللہ کا امر ہے اور اس نے پورا ہو کر رہنا ہے۔الہٰی دستور یہی ہے۔ہم میں کتنے ایسے ہیں جو زمین پر←  مزید پڑھیے

میں، جشن اور موت

صاحب میں اقلیت سے ہوں، جی کونسی اقلیت ارے اقلیتیں تو بہت قسم کی ہیں ، صاحب مجھے قسموں کا نہیں پتا لیکن میرے ماں باپ کہتے ہیں کہ بیٹا زیادہ بات چیت نہ کرنا ، سکون سے رہنا، کسی←  مزید پڑھیے

قرآن اور تشبیہات

گذشتہ دو ایک پوسٹوں پر کچھ گرامی قدر دوستوں نے شکوہ کیا کہ میں ذاتی خنس نکال رہا ہوں. اس حوالے سے فقط اتنا عرض کروں گا کہ ہاں جب میری جسامت اور لباس کو تضحیک کا نشانہ بنایا گیا←  مزید پڑھیے

گوادر کو گوادر ہی رہنے دو

گوادر کو گوادر ہی رہنے دو بات پرانی ہے جب اچانک پورے ملک کو گوادر ہو گیا تھا۔ جنرل مشرف کا دور تھا اور یوں لگا جیسے گوادر میں تیل نکل آیا ہو۔ جیسے کبھی لالچی گورے کیلیفورنیا کو بھاگے←  مزید پڑھیے

نثار، چلغوزہ اور پیروڈی کالم

حسن نثار، چلغوزہ اور پیروڈی کالم ثاقب ملک بند کرو یہ غلیظ بکواس.. تمھیں شرم نہیں آتی چلغوزے کی مثال عورت ذات کے لیے دیتے ہوئے؟.دودھ تمھارا غلیظ، گندہ اور ناپاک، پانی تمھارا آلودہ اور مکروہ، چلغوزے تمھارے بد ذائقہ←  مزید پڑھیے

مولوی صاحبان سے سوالات

مولوی صاحبان جواب دیجئے……. رانا تنویر عالمگیر آج مولوی صاحبان کو علماء کا مقام اور حقوق تو اچهے سے یاد ہیں مگر اس اہم ترین منصب کی ذمہ داریوں سے بلکل بےخبر نظر آتے ہیں. انبیاء کا وارث ہونے کے←  مزید پڑھیے