انسانی اقدار /ڈاکٹر مختیار ملغانی
قاعدے، ضابطے، اصول اور قانون کا معاملہ یہ ہے کہ ہم کسی اندرونی محرک کے بغیر انہیں قبول کر سکتے ہیں تاکہ سماجی ہم آہنگی برقرار رہے، لیکن کسی بھی قدر (value) کو فرد صرف اسی صورت قبول کرتا ہے← مزید پڑھیے
