کالم    ( صفحہ نمبر 307 )

عمران خان کی خارجہ پالیسی۔۔۔۔۔ ثاقب اکبر/قسط1

جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہوئے، جن میں پاکستان تحریک انصاف سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت سے ابھری اور یہ امکان پہلے روز ہی پیدا ہوگیا کہ اس پارٹی کے چیئرمین عمران خان پاکستان کے مستقبل←  مزید پڑھیے

دھاندلی، دھاندلی ،دھاندلی ۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اس الیکشن کے نتیجے میں اہم ترین سوال جو ابھرا ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے سیاستدان کب بڑے ہونگے کیونکہ ان الیکشنز میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانے کے باوجود انکی جانب سے دھاندلی کا سیاپا←  مزید پڑھیے

ملحدین کے جنسی و جنگی جرائم ۔۔۔۔ ترجمہ و تدوین ڈاکٹر احید احسن

ملحد سوویت یونین کی طرف سے 1919ء سے 1991ء کے درمیان کیے گئے جنسی جرائم کی بہت بڑی فہرست ہے۔ یہ جنسی اور جنگی جرم ملحد سوویت یونین کی سرخ فوج( جسے بعد میں سوویت فوج کا لقب دیا گیا)←  مزید پڑھیے

اگر عمران خان مودی کی طرح ناکام ہوتے ہیں تو؟ ۔۔۔۔۔محمد ہاشم خان

پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم عمران خان کی متوقع اورقدرے متنازعہ ’شاندار کامیابی ‘ پر ہندوستانی حکومت کی طرف سے ابھی تک ایسا کوئی خوش کن ردعمل نہیں آیا ہےلیکن پاکستان کی شکست خوردہ سیاسی جماعتوں اور ہندوستانی گودی میڈیا دونوں←  مزید پڑھیے

صالحین کا زوالِ مسلسل ۔۔۔۔۔آصف محمود

سید مودودی کی جماعت اسلامی کو سراج الحق صاحب نے کہاں لا پہنچایا ؟ قحط الرجال کے اس خوفناک دور میں اگر سراج الحق امیر جماعت اسلامی بن ہی گئے ہیں تو کیا پوری جماعت اطاعت امیر کا طوق گلے←  مزید پڑھیے

انتخابی نتائج قابل فہم ہیں محمد ۔۔۔۔۔ عامر ہاشم خاکوانی

ان الیکشن میں بطور صحافی غیر معمولی دلچسپی رہی، کئی ہفتے پہلوں سے مختلف حلقوں کے بارے میں معلومات لیتا رہا ، فیلڈ پر موجود رپورٹروں سے تفصیلی ڈسکشن ہوتی رہی۔ ہمارے میگزین کے سینئر ساتھی احمد اعجاز نے بڑی←  مزید پڑھیے

اقتدار کا میوزیکل چیئر کھیل، تیسرا کھلاڑی جیت گیا۔۔۔۔عرفان علی

پاکستان میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نئی مدت کے اراکین کو منتخب کرنے کے لئے عام انتخابات کا انعقاد بدھ 25 جولائی 2018ء کو ہوا۔ رائے دہندگان کی رائے کو مدنظر رکھا جائے تو رجحان یہ پایا جاتا←  مزید پڑھیے

بیانیے کے قوال ۔۔۔آصف محمود

ووٹ کی بجائے اگر معاملہ پروپیگنڈے پر ہوتا تو ن لیگ دو تہائی اکثریت سے جیت چکی ہوتی ۔ شرافت کی صحافت کی ادائیں اور بے تابیاں دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے اس ڈھٹائی کے ساتھ بھی جھوٹ بولا←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کو درپیش چیلنجز۔۔۔۔ مجاہد خٹک

اس وقت پاکستانی سیاست کا ایک بڑا سوال یہ ہے کہ اڈیالہ جیل کے قیدی کیا سوچ رہے ہیں؟ کیا انہوں نے شکست تسلیم کر لی ہے یا وہ اپنی کرپشن اور سیاسی غلطیوں کی سزا پورے جمہوری نظام کو←  مزید پڑھیے

بیس سال بعد ۔۔۔۔روبینہ فیصل

سنئیر لوگ یا جو پاکستا ن کی تاریخ پر 1947 سے غیر جانبدارانہ نظر رکھے ہو ئے ہیں وہ سمجھ گئے تھے کہ میں نے ملٹری ، مولوی ، میڈیا اور سول سروس کا جو رونا پچھلے خط میں رویا←  مزید پڑھیے

جرنیلوں کے گلے کا طوق ! ۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

  اڈیالہ جیل میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات جاری ہے، کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی ہونے کو ہے۔ یہ دونوں ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں اور ملک کے سیاسی ماحول کا←  مزید پڑھیے

قوم ان نتائج کو قبول کرتی ہے۔۔۔نذر حافی

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، جو کہتے تھے کہ ہمیں کیوں نکالا، اب جب سے اڈیالہ تشریف لے گئے ہیں، تب سے شور ڈالا ہوا ہے کہ ہمیں پھر سے نکالو، یہی احباب کل تک کہتے تھے کہ ووٹ کو←  مزید پڑھیے

پاکستان زندہ باد۔عاصم اللہ بخش

کہتے ہیں جب اللہ تعالی نے حضرت عزرائیل کے ذمہ لوگوں کی جانیں قبض کرنے کا کام کیا تو انہوں نے عرض کی، لوگ تو مجھے بہت برا بھلا کہا کریں گے۔ اللہ تعالی نے فرمایا، میں نے ایسا بندوبست←  مزید پڑھیے

بوسہ لینے میں احتیاط کیجئے۔۔۔اسد مفتی

سعودی عرب کے سینئر علما بورڈ کے رکن عبداللہ بن محمد المطلق نے کہا ہے کہ اگر عازمین حج کو یہ خدشہ ،ڈر یا خوف ہو کہ سنگ اسود کا بوسہ لینے سے “کورنا وائرس” کی وجہ سے شدید خطرہ←  مزید پڑھیے

آگے بڑھئیے ۔۔۔ معاذ بن محمود

بالآخر ایک اور اہم دن مکمل ہوا۔ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سوائے ایک بڑے واقعے کے مجموعی طور پر پر امن طریقے سے مکمل ہوئے۔ بیشک پاکستانی فوج، پولیس اور تمام سیکیورٹی ادارے اس حقیقت پر خراج تحسین کے حقدار←  مزید پڑھیے

کہا عمران کا ڈر ہے ، کہا عمران تو ہو گا ۔۔۔۔۔آصف محمود

کبھی آپ نے سوچا کہ عمران خان میں ایسی کیا خرابی ہے کہ فقیہان سیاست کسی اور چیز پر متفق ہوں نہ ہوں عمران خان کی مذمت میں یوں ہم آواز ہو جاتے ہیں ، بیابان میں جیسے کووں کے←  مزید پڑھیے

کٹھ پتلیاں یا عوامی نمائندے؟‘‘۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

الیکشن مہم تمام ہوئی، اب آج وہ دن طلوع ہوا ہے جس کی شام یہ خبر لائے گی کہ عوام جیتے یا وہ ایمپائر جو 2014ء سے اس دن کی تاک میں تھا۔ اس ملک میں ایمپائر اور عوام کا←  مزید پڑھیے

آج ووٹر کا امتحان ہے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

بے شک جمہوریت ہی ترقی کا راز ہے، بے شک منتخب نمائندے ہی ملک کو گہرے مسائل سے نکال سکتے ہیں۔جدید تاریخ میں ترقی یافتہ ممالک نے جس طرز حکمرانی کو شعوری طور پہ اپنایا اسے جمہوریت ہی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

تہران میں پاکستان ایمبیسی۔۔۔۔نذر حافی

دیانتداری سے ادارے ترقی کرتے ہیں، مثبت تبدیلیاں مثبت لوگ ہی لاتے ہیں، اگر کوئی ادارہ ترقی کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی کلیدی پوسٹوں پر دیانتدار اور مثبت لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔ راقم الحروف←  مزید پڑھیے

ووٹ گواہی ہے۔۔۔۔نجم ولی خان

ان انتخابات میں وہ بہت کچھ نہیں جس کی آئین کی بالادستی اور جمہوریت کا تسلسل چاہنے والوں کو تلاش ہوتی ہے مگررجائیت پسندوں کو کچھ نہ کچھ تو ایسا ملتا ہے جس کی تعریف ہو سکتی ہے،وہ یوں ہے←  مزید پڑھیے