کالم    ( صفحہ نمبر 297 )

”مکالمہ مقابلہ سیرت نویسی” کے معزز جج

قارئین کرام، مکالمہ نے جشن عید میلاد کے موقع پہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور ایک مقابلہ مضمون نویسی کا ہدیہ پیش کیا۔ اس موقع پہ سالانہ عظمت محمد ص ایوارڈ کے اجرا کا اعلان کرتے ہوے←  مزید پڑھیے

مندرہ بھون ریلوے ٹریک۔۔۔۔۔فیصل عرفان چوہان

موجودہ راولپنڈی ڈویژن میں شامل چاروں اضلاع اٹک ،چکوال،جہلم اور راولپنڈی کے عوام جری اور جفاکش ہیں، پوٹھوہار کے مکین انگریز دور سے قبل بھی ہر زمانے میں بیرونی حملہ آوروں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے ہیں،اس علاقے کے←  مزید پڑھیے

تھر میں موت کا رقص اور صوبائی حکومت کی ترجیحات۔۔۔طاہر یاسین طاہر

غالب نے کہا تھا کہ ” موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟” یہ تھر والوں کا کیا معاملہ ہے؟ کہ وہ پیدا ہوتے ہیں، ابدی نیند سو جاتے ہیں۔ کسی سیاسی شخصیت نے بیان←  مزید پڑھیے

میں نہیں کہتا “بائبل کہتی ہے”۔۔۔۔اسد مفتی

اسرائیل کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں،انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا ۔انہوں نے یہ بھی←  مزید پڑھیے

مولانا رومی اور رقصِ درویشاں۔۔۔۔۔سفر نامہ استنبول/سلمٰی اعوان۔۔قسط9

بروشر ریسپشن پر پڑے تھے۔آتے جاتے ہماری بھی عادت تھی لڑکے لڑکیوں سے گپ شپ کرنے،معلومات لینے ،کچھ اپنے تجربات سُنانے،کچھ اُن کے سُننے ،تھوڑا سا ہنسی مخول ،ترکوں اور استنبول کی تعریف میں تعریفی کلمات سے خوش کرنے کی←  مزید پڑھیے

سانحہ مشرقی پاکستان…چند بنیادی باتیں۔۔۔۔آصف محمود

سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد ایک اور حادثہ بھی ہوا، بس ہم اس کا احساس نہیں کر پا رہے۔یہ حادثہ کیا ہے؟ یہ وہ بیانیہ ہے جومشرقی پاکستان کے حوالے سے ہمارے ہاں رائج ہو چکا ہے ۔ اس بیانیے←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ کا ماتم چھوڑیں، بنگلہ دیش کو دل سے تسلیم کریں۔۔۔۔۔ارشد بٹ

اگر انتہا پسند ہندو ذہنیت نے پاکستان کی آزادی کو دل سے تسلیم نہیں کیا، تو پاکستان کی انتہا پسند اسلامی ذہنیت نے بنگلہ دیش کی آزادی کو نہ ماننے کا عہد کر رکھا ہے۔ ہر سال اگست اور دسمبر←  مزید پڑھیے

حلال کا علم۔۔۔۔روبینہ فیصل

دسمبر کے مہینے کو شاعروں نے ایک اداسی کا منبہ بنا دیا ہے۔ ہر کسی کی کوئی نہ کوئی اپنی ذاتی وجہ بھی ہو گی، موت یا جدائی مگر ایک مجموعی وجہ ہو تی ہے سال کا گزر جانا ۔←  مزید پڑھیے

مڈ ٹرم انتخابات ؟ ۔۔۔ قوم پر رحم کیجیے ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

حالات کی ستم ظریفی دیکھیے، پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت کو ابھی چار ماہ نہیں ہوئے اور اہل سیاست نے کمال بے نیازی سے مڈ ٹرم الیکشن پر غور فرمانا شروع←  مزید پڑھیے

پشاور کے ملبے میں ڈھاکا کو دبایا نہیں جاسکتا ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

 بہت دلگیر ہوں ، اپنے اداروں سے محبت بھی بہت ہے اس لیئے قلم رک رک جاتا ہے لیکن وطن سے محبت اداروں سے بڑھ کر ہے اور اسی لیئے بڑی دلسوزی سے عرض ہے کہ یہ بات بڑی شدت←  مزید پڑھیے

گوری ذرا راستہ بتانا ۔۔۔۔طارق احمد

ھم جب نئے نئے برطانیہ وارد ھوئے۔ تو اکثر کہیں آتے جاتے راستہ بھول جاتے۔ یوں تو ملک انگلیشیا بہت پرانا تھا ۔ لیکن ھمارے لیے نیا تھا ۔ بلکہ نیا نکور تھا۔ اور اس نئے نویلے ملک میں ھم←  مزید پڑھیے

جو راستے میں ہمت ہار بیٹھے ۔۔۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کا کالم ایک شاندار کتاب کی نذر ہے۔”حرفِ شوق“ اردو کے لافانی نثرنگار مختار مسعود کی آخری کتاب ہے۔” آواز دوست “جیسی سحرانگیز کتاب سے تین عشرے قبل ان کا سفر شروع ہوا۔ اللہ نے پہلی تخلیق ہی کو←  مزید پڑھیے

انرجی بحران حل کیا ہے؟۔۔۔طاہر یاسین طاہر

ملک گذشتہ ڈیڑھ عشرے سے کسی نہ کسی بحران کی زد میں ہے۔پہلی بار ملک میں بجلی کا بحران قاف لیگ کی حکومت ختم ہونے کے بعد نگران حکومت کے دور میں آیا۔یہ بحران جب سر اٹھا رہا تھا تو←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل اور عمران خان ۔۔۔۔۔آصف محمود

عمران خان کے ساتھ مولانا طارق جمیل کے تعلق کی نوعیت کیا ہونی چاہیے ؟ آپ چاہیں تو اسے یوں پڑھ لیں کہ ایک حکمران کے ساتھ ایک داعی کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟ ہمارے ہاں علماء اب محض دعوت←  مزید پڑھیے

میاں صاحب اور مشرف کے درمیان تنازعہ کی اصل وجہ۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جب جنرل آصف نواز کو گھر بھیج کر نئے آرمی چیف کا انتخاب کرنا تھا تو تین نام جو زیرِ غور تھے۔۔۔۔ 1 جنرل علی قلی خان 2 جنرل خالد نواز خان 3- پرویز مشرف آرمی چیف بننا جنرل علی←  مزید پڑھیے

بی بی سی اور کیا کرتی؟۔۔۔۔۔آصف محمود

لوگ حیران ہیں بی بی سی نے اسد عمر کے انٹرویو کا وہ حصہ کیوں حذف کر دیا جس میں کلبھوشن یادیو کا ذکر تھا اور میں لوگوں کی سادگی پر حیران ہوں۔سوال یہ ہے بی بی سی اس حصے←  مزید پڑھیے

کیا سرکاری خطبات جمعہ کا فیصلہ درست ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔آصف محمود

کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ مساجد میں علماء اب اپنی مرضی سے خطبات جمعہ کے موضوع اور متن کا انتخاب کا انتخاب نہیں کر سکیں گے اور انہیں پابند کر دیا جائے گا کہ وہ حکومت کی جانب سے←  مزید پڑھیے

لغت سے “جہاد ” کا لفظ غائب ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔اسد مفتی

گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی ٹی وی کے چینل پرجہاد کے موضوع پر مولانا غامدی کی گفتگو سننے کا اتفاق ہوا تب مجھے کچھ عرصہ قبل اکانومسٹ میں لکھے ایک مضمون کی یاد آئی جس میں اکانومسٹ کے نامہ←  مزید پڑھیے

کتھارسس یا قانون کی حکمرانی؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

دو خواتین کے لاشے سڑک پر پڑے ہیں ۔ ایک بوڑھی ماں ہے اس کا لاشہ اوندھے منہ پڑا ہے ، دوسری شاید اس کی بیٹی ہے ۔ ہجوم جمع ہے ۔ ایک صاحب کے ہاتھ میں موبائل ہے ،←  مزید پڑھیے

کیا سانحہء پکا قلعہ کو مقننہ عدلیہ اور میڈیا نے یکسر بھلادیا ؟۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

شدید حیرت بھی ہے اور افسوس بھی ۔۔۔۔ ! پاکستانی میڈیا بھی فراموشی و بے حسی کے سناٹوں کا اسیر بنا نظر آتا ہے کیونکہ شاید اس نے بھی خود کو سیاسی اغراض اور مصلحتوں کے تابع کردیا ہے۔۔۔ اور←  مزید پڑھیے