’’نیشن بلڈنگ‘‘ نہیں ’’امیج بلڈنگ‘‘۔۔حسن نثار
گتے کا گلیڈی ایٹر کرونا سے دو دو ہاتھ کرنے لندن سے پاکستان پہنچنے والا ہے جس کے بعد گھمسان کا رن پڑے گا۔ کرونا کے کشتوں کے پشتے لگ جائیں گے اور ’’فاتح ڈینگی‘‘ کے بعد اسے ’’فاتح کرونا‘‘← مزید پڑھیے
