کالم    ( صفحہ نمبر 212 )

کرونا سے ’’فقط‘‘ سات فی ملین ہلاکتیں۔۔نصرت جاوید

ماہِ رمضان کے دوران ’’صرف کرونا‘‘ کو زیر بحث لانے کے بہانے قومی اسمبلی اور سینٹ کے جو ’’ہنگامی‘‘ اجلاس بلائے گئے تھے ان سے خطاب کرتے ہوئے عمران حکومت کے پالیسی سازی کے حوالے سے مؤثر ترین تصور ہوتے←  مزید پڑھیے

جس کا جو حق ہے، وہ ضرور ملنا چاہیے۔۔محمد عامر خاکوانی

شیخ رشید احمد کے حوالے سے خاکسار کی یہ دیرینہ رائے ہے کہ ان کے بیشتر دعوے غلط اور بہت سی باتیں صرف پبلسٹی لینے کی خاطر ہوتی ہیں۔بیشتر سیاستدانوں کی طرح شیخ صاحب میڈیا کوریج کے دیوانے ہیں، ہوشیارآدمی←  مزید پڑھیے

پرندوں کو مارو گے تو ٹڈی دل ہی اتریں گے۔۔آصف محمود

درختوں کو کاٹ کر ، معصوم مکینوں کے گھونسلے برباد کر کے ، جدید طرز تعمیر میں کسی گھونسلے کا امکان تک نہ چھوڑ کر ، بے رحم اور وحشیانہ انداز سے شکار کر کے جب پرندوں کا قتل عام←  مزید پڑھیے

ٹڈی دل۔۔آصف محمود

کورونا کی وبا پاکستانی معیشت کے لیے اتنی تباہ کن نہیں تھی، ایکسپورٹس ہماری تھیں ہی کتنی کہ متاثر ہوتیں ؟ امپورٹ بل کم ہوا تو فائدہ ہی ہوا۔ بہت بڑا سہارا ہماری زراعت تھی اور ہمیں تسلی تھی کارپوریٹ←  مزید پڑھیے

میڈیا پر مجرمانہ خاموشی کا الزام۔۔نصرت جاوید

مارے ہاں ہر دوسرے روز کوئی ایسا واقعہ ہوجاتا ہے جو سوشل میڈیا پر متحرک انسان دوست پارسائوں کو ’’بکائومیڈیا‘‘ کی ’’مجرمانہ خاموشی‘‘ یاد دلانے کو مجبور کردیتا ہے۔انسان دوست پارسائوں کے اس حوالے سے بھڑکائے غضب کو میں منطق←  مزید پڑھیے

چُوک۔۔مختار پارس

گھر کے لان میں مٹی کے برتن میں باجرہ اور دانے رکھے تھے اور ہر طرح کے پرندے طرح طرح کی بولیاں بولتے ہوۓ برتن کے گرد جمع تھے۔ مجھے میری رعونت نے اکسایا کہ میں فخر کروں کہ پرندے←  مزید پڑھیے

چین اپنی مستحکم معیشت کی بنیاد پر سپر پاور بننے جارہاہے۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سیکریٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو کی طرف سے 29 مئ 2020 کو روز گارڈن وائٹ ہاؤس واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے امریکہ کے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے مکمل طور پر←  مزید پڑھیے

یااللہ تیرا کرم ہے۔جاوید چوہدری

حافظ محمد شبیر 22 مئی 2020ء کو کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فلائیٹ کے مسافر تھے‘ موت کتنی ظالم اور چالاک ہوتی ہے حافظ صاحب اس حقیقت کی کلاسیکل مثال ہیں‘ یہ سال بھر سے بچنے کی←  مزید پڑھیے

پاک انڈیا نیوکلیئر وار کی صورت میں کیا ہو سکتا ہے ۔۔ڈاکٹر عبدالواجدخان

‌جنوبی ایشیا کی موجودہ خطرناک جیو سٹرٹیجک صورت حال میں جبکہ چین اور انڈیا کی افواج کے مابین لداخ سیکٹر میں کئی جھڑپیں ہوچکی ہیں۔ اس وقت دونوں ممالک کی فوجیں ایک دوسرے کے آ منے سامنے کھڑی ہیں اور←  مزید پڑھیے

ابھی تو۔۔شروع ہوئی ہے۔۔۔۔۔نصرت جاوید

کئی دنوں سے روزانہ کی بنیاد پر میرے دل میں پچھتاوے کا احساس شدید تر ہوتا چلاجارہا ہے۔نہایت ایمانداری سے دریافت کرنا شروع ہوگیا ہوں کہ نام نہاد ’’اہم اور سنجیدہ‘‘ موضوعات کے بارے میں بہت سوچ بچار کے بعد←  مزید پڑھیے

ارتغرل کے دیس میں اسرائیل کے جہاز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کچھ سال سے ترکی کے ڈرامے بڑے طریقے سے پاکستانی معاشرے میں ترکی کی ترقی کا پرچار کر رہے ہیں۔ ان ڈراموں کی اکثریت ایسی ہے جو مغربی افکار پر مبنی ہے اور ان کی کہانیوں اور دکھائی گئی طرز←  مزید پڑھیے

یہ دنیا ان شعلہ ساماں لوگوں نے آپس میں تقسیم کرلی ہے۔۔اسد مفتی

ایک بین الاقوامی امریکی ویب سائٹ سروے کے مطابق افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ملین سے زیادہ ہے۔ ادھر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ان کے علاوہ اعداد و شمار کے مطابق عراق میں ہلاک ہونیوالوں کی←  مزید پڑھیے

“پائلٹ کی غلطی”والی کہانی۔۔نصرت جاوید

ٹی وی سکرینوں کے ذریعے جو ’’صحافت‘‘ ہوتی ہے اس کے بارے میں ’’چسکہ فروشی‘‘اور ’’سرخی پائوڈر‘‘ والی اصطلاحات کو مجھ بدنصیب ہی نے پرنٹ سے ٹی وی صحافت کی جانب منتقل ہونے کے بعد متعارف کروایا تھا۔ Ratingsکے ریکارڈ←  مزید پڑھیے

قصہ رپٹ اندراج کا۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

آخری روزے کے دن ایک عجیب واقعہ ہوا۔ خیال یہ تھا کہ روزے تیس ہی ہوں گے لہٰذا بہت سے کام تیسویں روزے کے دن کرنے کے لیے چھوڑ دیے تھے کہ دن کو اچانک فواد چودھری نے چاند دیکھنے←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن اور پچاس لاکھ نئے بچے۔۔اجمل ملک

ڈاکٹریونس بٹ کہتے ہیں کہ’ فلاسفر وہ ہوتا ہے جو مسئلے کویوں حل کرے کہ لوگ اس حل کے بعد کہیں اس سےتومسئلہ ہی اچھا تھا‘‘۔یہ جملہ کئی سال پہلے پڑھا۔ بظاہرسمجھ بھی آگیا تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ←  مزید پڑھیے

نیپلزسے خط،گریٹ پیپل ٹو فلائی وِد۔۔۔سلمیٰ اعوان

ایک اور المناک حادثہ۔کتنے اور ستم میرے دیس، میرے  اِس نیم بسمل جسم و جان پر۔وہ بھی کِس کمال کا تخلیق کار تھا۔وہی عمر قریشی، جس نے اسے Great people to fly withکا سلوگن دیا۔اوروہ بھی کیا عظیم مسافر تھی←  مزید پڑھیے

ہم کس کے ساتھ عید منائیں؟ مقتولین کے ورثاء کا سوال۔۔اُسامہ اقبال خواجہ

22 مئی کے دن 2 بج کر 35 منٹ پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے کچھ ہی فاصلے پہ قومی ائیر لائن کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اس کے بعد اس سے بڑا سانحہ اس وقت←  مزید پڑھیے

کرونا اور پاکستانی عوام کے مغالطے۔۔عامر کاکازئی

ہم پاکستانی سچائی کی تلخ حقیقت سے بچنے کے لیےآئی ہوئی  مصیبت کو یا تو کسی اور کی سازش قرار دےکر اس پر الزام لگا دیتے ہیں، یا پھر اس کے وجود سے ہی انکاری ہو جاتے ہیں۔ ملالہ کا←  مزید پڑھیے

شہر اور نہر کا نوحہ۔۔حسن نثار

لاہور اک تاریخ اور دیومالائی سی حیثیت کا حامل شہر ہے ۔یہ حضرت علی ہجویری ؒ، میاں میرؒ اور موسیٰ آہن گر کا شہر ہے۔اس نے راجہ جے پال کو خودسوزی کرتے دیکھا۔یہاں محمود وایاز والا ایاز دفن ہے۔ایک طرف←  مزید پڑھیے

شوگر شاہی۔۔سہیل وڑائچ

تاریخ میں سکھا شاہی کی انوکھی کہانیاں پڑھی تھیں، نوکر شاہی کے اُلٹے سیدھے کام دیکھے تھے، دھکا شاہی کو بھی کئی بار اپنے سامنے ہوتے دیکھا تھا مگر شوگر شاہی کا نامۂ اعمال پہلی بار مکمل طور پر سامنے←  مزید پڑھیے