کالم    ( صفحہ نمبر 206 )

آیا صوفیا ، گرجا کے مسجد بننے سے کیا اسلام کی فتح ہوگی؟۔۔منصور ندیم

برصغیر میں برطانوی راج کا زمانہ تھا، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد برصغیر پر برطانوی پرچم لہرانے کے دور کا یہ مشہور واقعہ ہے۔ 1880ء میں برطانیہ کا اس وقت کے مشترکہ ہندوستان میں اقتدار مستحکم ہو چکا تھا۔ یہ واقعہ مشرقی پنجاب کے ضلع مظفر نگر کا مشہور قصبہ کاندھلہ کا ہے ، کاندھلہ کو ویسے بھی ایک نسبت علمائے کرام کا مولدو مسکن ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

غیر مقبول مگر درست فیصلوں کی ضرورت ہے۔۔محمد زبیر خان موہل

یاد رکھیں کچھ فیصلے غلط ہوتے ہیں مگر مقبولِ عام ہوتے ہیں۔ نا سمجھ ان فیصلوں کی بہت پذیرائی کرتے ہیں اور وقت گزرنے پر ان فیصلوں کے نتائج قوموں کو بھگتنا پڑتے ہیں جبکہ کچھ فیصلے غیر مقبول ہوتے←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مستقبل اور آزاد کشمیر۔۔نذر حافی

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری ہی کریں گے۔ یہ فیصلہ کرنا کشمیریوں کا انسانی اور فطری حق ہے۔ جب تک کشمیریوں کو یہ حق نہیں ملتا، اس وقت تک اس منطقے میں تعمیری، اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں کی←  مزید پڑھیے

پاکستان کو جس رُخ پر ڈال دیا گیا ہے،وہ اس کا راستہ نہیں تھا۔۔اسد مفتی

خبر آئی ہے۔۔ پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی یا دریائے چناب اور دریائے نیلم پر متنازع ڈیموں کی تعمیر جاری رکھی،تو پاکستان اس بات کا حق محفوظ←  مزید پڑھیے

ایک گھریلو سا خراج ِ عقیدت اور ایک گھریلو سی نصیحت۔۔روبینہ فیصل

لائلپور سے ایک بزرگ ریٹائرڈ سکول ٹیچر حلیمہ صاحبہ کی ای میل آئی کہ” آپ سماجی اور خاندانی رویوں پر زیادہ بات کیا کریں کہ آپ جیسی، انسان پرست اور وسیع سوچ کی ہمارے معاشرے کو ضرورت ہے، اور معاشرے←  مزید پڑھیے

سرگودھا اور کوٹ مومن کے پلُوتے ۔۔آصف محمود

یہ کیا کہانی ہے کہ بالوں میں سفیدی اترتی ہے تو اپنی زمین اورا س سے جڑی ہر چیز اچھی لگنے لگتی ہے۔ اپنا گائوں ، اپنی ثقافت ، اپنے لوگ ، اپنی تہذیب ، یہ سب میٹھا میٹھا درد←  مزید پڑھیے

اب صنم بھی ایمان خراب کرنے لگے۔۔ذیشان نور خلجی

یہی کوئی بائیس پچیس کے سن میں ہوگا۔ اصل نام تو جانے کیا تھا، یار لوگ اسے بھولا کہتے تھے لیکن باتیں وہ بڑی سیانی کیا کرتا تھا۔ بھولا چونکہ پیدائشی مسلمان تھا اور رہتا بھی دار الاسلام میں تھا←  مزید پڑھیے

یہ طوفان بلا خیز۔۔سلمیٰ اعوان

سوشل میڈیا کے جتنے بھی پلیٹ فارمز ہیں مجھے نہیں پتہ کہ ان کے لیے کوئی ضابطہِ اخلاق بھی وضع ہے یا نہیں۔ ہاں البتہ سائیبر کرائمز کے لیے ضرور کچھ سزائیں ہیں۔یہاں سوال اٹھتا ہے کہ دورِ جدید کی←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی۔۔جاوید چوہدری

علامہ اقبال 1931ءمیں دوسری گول میز کانفرنس کے لیے لندن تشریف لے گئے‘ کانفرنس کے دوران اٹلی کے آمربنیٹو میسولینی نے انہیں روم آنے کی دعوت دی اور علامہ صاحب نومبر کے تیسرے ہفتے روم پہنچ گئے‘ 27 نومبر 1931ءکو←  مزید پڑھیے

اب پاکستان میں مزاحمت نگار کیوں پیدا نہیں ہوتے؟۔۔ادریس آزاد

کَل، زندہ لوگ کے اجلاس میں یہ موضوع زیربحث تھا کہ ’’آج کل مزاحمتی ادب کیوں نہیں لکھا جارہا؟‘‘مجھےایک خیال آیا کہ ’’مزاحمتی ادب دورِ مزاحمت میں ہی لکھاجائےگانا؟‘‘ ہم لوگ نہ تنگ ہیں اور نہ ہی ابھی آمادۂ جنگ←  مزید پڑھیے

فلسطین کو ضم کرنے کا اسرائیلی پلان اور کشمیر (دوسرا،آخری حصہ)۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں امریکہ کی طاقتور یہودی لابی نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران ہی اپنا ایک اعلیٰ سطحٰ وفد ان ممالک کے دورہ پر بھیجا تھا، جہاں ان کو واضح طور پر بتایا گیا کہ مغربی کنارہ کو←  مزید پڑھیے

سلویا سے عائشہ تک۔۔محمود چوہدری

پچیس سالہ سلویا رومانوکو ڈیڑھ سال پہلے انتہا پسند تنظیم الشباب نے اغوا کر لیا تھا ۔وہ ایک اطالوی این جی او کی رضا کار ہیں جو ان دنوں کینیا میں بے سہارا بچوں کی مدد کے مشن پر تھیں←  مزید پڑھیے

جدید استعماریت اور چین۔۔محمد ہاشم

استعماریت (colonialism) کا نام آتے ہی سب سے پہلے جس عظیم سلطنت کا نام ذہن میں آتا ہے وہ ہے عظیم برطانیہ یا تاج برطانیہ (Great Britain)۔ سلطنت برطانیہ نے اپنی سب سے پہلی Established کالونی بادشاہ جیمز ششم (James←  مزید پڑھیے

فلسطین کو ضم کرنے کا اسرائیلی پلان اور کشمیر (حصہ اوّل)۔۔۔افتخار گیلانی

گو کہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے خطے سیاسی، سماجی اور جغرافیائی اعتبار سے کوسوں دور ہیں، مگر تاریخ کے پہیوں نے ان کو ایک دوسرے کے قریب لاکر کھڑا کر دیا ہے۔ دونوں خطے تقریباً ایک ساتھ 1947-48ء←  مزید پڑھیے

کیا حکومت سکیورٹی رسک بنتی جا رہی ہے؟۔۔آصف محمود

تحریک انصاف کے دو سالہ اقتدار کا حاصل ایک ہی سوا ل ہے: کیا یہ حکومت سکیورٹی رسک بنتی جا رہی ہے؟ عمران خان کی خیر خواہی سے لے کر ان سے حسن ظن تک اور ان کی سادگی اور←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کے ہاتھوں ڈاکٹرکی موت۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے←  مزید پڑھیے

متبادل مل گیا۔۔سہیل وڑائچ

مائنس ون، مائنس ٹو اور مائنس تھری جیسی آوازوں نے بےکلی پیدا کر رکھی تھی، بستر پر لیٹے ہوئے پہلو بدل رہا تھا، پراگندہ خیالی نے گھیر رکھا تھا، اسی صورتحال میں پتا نہیں کب نیند آ گئی۔ صبح اُٹھا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا مسئلہ: شرعی اور سماجی و سیاسی تناظر ۔۔ڈاکٹر محمد شہبازمنج

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے ملک کے مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ علما کے  ایک طبقے کے مطابق ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کا احترام تو مسلمہ ہے اور ان کی←  مزید پڑھیے

فاعل اور فاعلِ حقیقی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

معلوم تھا “تقدیر اور تدبیر” ایسے دقیق موضوع پر محض ایک نشست اور ایک مضمون بجائے تشفی کے تشنگی کو شدید تر کرنے کا موجب بن جائے گا۔ اس موضوع پر برادرم جمیل احمد عدیل کا ایک سوال نما تبصرہ←  مزید پڑھیے

میرے وطن کا نوحہ۔۔ذیشان نور خلجی

پیارے دوست جناب تبسم رسول نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا ہے ؂یہاں چپ رہنا ہی بہتر ہے یہاں لب سینا ہی اچھا ہے ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں تاجدار ہند بہادر شاہ ظفر کی کیا←  مزید پڑھیے