اگر ایٹم بم بنا سکتے ہیں تو معیارِ زندگی بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔۔اسد مفتی
برما میانمار کے جلا وطن افراد نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا خفیہ ایٹمی پلانٹ کی تعمیر میں برمی حکومت کی مدد کررہا ہے۔اور برما پانچ سال کے اندر اندر کوئی ایٹمی تجربہ کرسکتا ہے، ان دو جلا وطنوں← مزید پڑھیے
