آپ کو یاد ہو گا پچھلے سال حکومت ِ پاکستان نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کا اعلان کیا تھا جس باعث ملک بھر کے مذہبی حلقے آگ بگولا ہو گئے اور پھر حکومتِ وقت کو اپنا یہ← مزید پڑھیے
مائیکل ہارٹ کی کتاب “دنیا کی سو پُر اثر شخصیات کا تذکرہ تو آ پ کو بہت سے علما کی تقاریر میں ملے گا ۔ آپ کو یہ بات بھی بڑی محبت و عقیدت سے بتائی جائے گی کہ دنیا← مزید پڑھیے
چند ماہ پہلے لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک واقعہ ہوا، جب ایک طالبہ نے سب کے سامنے ایک لڑکے کو پروپوز کرتے ہوئے اسے خالص فلمی انداز میں ایک گھٹنازمین پر ٹیک کر گلاب کے پھول پیش کئے← مزید پڑھیے
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد نجانے کیوں مجھے مرحوم جنرل حمید گل بے تحاشا یاد آرہے ہیں ۔آپ ان کے نظریات سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن یہ بات کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ وہ← مزید پڑھیے
خیالات ہوں یا جذبات ٗ بنیادی طور لہروں کی شکل میں سفر کرتے ہیں۔ لہریں کہیں سکون اور سکونت میں نہیں ہوتیں۔ خیالات کی لہروں کو منجمد اور محفوظ کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ انہیں لفظوں کی صورت میں← مزید پڑھیے
مجھے جب کسی عدالتی فیصلے کے بارے میں رائے لینا ہوتی ہے تو میں استادِ محترم انصاف علی انصاف سے رجوع کرتا ہوں، بفضلِ خدا فوت وہ ہو چکے ہیں مگر اُن کا فیض ابھی تک جاری ہے۔ اُن کے← مزید پڑھیے
میں شادیوں پر نہیں جاتا، پتا نہیں اپنی شادی پر کیسے چلا گیا تھا۔ شادیوں پر نہ جانے کی وجہ میرا ایک خوفناک تجربہ ہے جو مجھے بھلائے نہیں بھولتا۔ آج سے پندرہ سال پہلے مجھے دور دراز کے ایک← مزید پڑھیے
آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کی گہما گہمی میں آپ بھول گئے ہوں تو آپ کو یاد دلا دوں کہ آج پانچ اگست ہے۔ ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن بھارت نے بین الاقوامی قانون← مزید پڑھیے
ڈی جی خان پاکستان کا مرکزی مقام ہے۔ محبتوں کا ہالہ اس کے چہار جانب پھیلا ہوا ہے۔ تمام صوبوں سے اس کا رابطہ اسے اہمیت کا حامل بناتا ہے۔ اِردگرد کی ہوائیں اور صدائیں جب اس مٹی کو چھوتی← مزید پڑھیے
سنا ہے، کہتے ہیں، پڑھا ہے کہ ہیرو ہردور میں، ہر ملک اور معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں مگر حالات ان کے لئے موثر نہیں ہوتے۔ اس لئے وہ عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور ایک روز عام← مزید پڑھیے
منگولوں نے شہر میں داخل ہوتے ہی فصیل شہرکا انہدام شروع کر دیا۔ گلیوں میں شراب کا چھڑکاو شروع ہو گیا۔ مسجدوں کی بےحرمتی ہونے لگی۔ شراب لے کے منگول فوجی مسجدوں میں گھس گئے۔ نصاری کی جماعتیں جو ہلاکو کی اشیرباد حاصل کر چکی تھیں،مسجدوں میں ناقوس بجانے لگیں۔ مسجدوں میں صلیب کی تنصیب کر دی گئی۔ جانوں کا ضیاع، اور عزتوں کی پامالی منگولسپاہیوں کی فتح کا انعام ہوتا تھا جس کو وہ اہل دمشق سے وصول کر رہے تھے۔← مزید پڑھیے
ہمارا لاسٹ مین ٗ عبداللہ کہ آج کل میڈیکل کالج کے تیسرے سال کا طالب علم ہے ، جن دنوں پنجاب اسکول میں پڑھتا تھا ٗ غالباً نہم یا دہم میں ٗ ایک دن کہنے لگا ٗ بابا ! آپ← مزید پڑھیے
لوگ کہتے ہیں نور مقدم قتل ہو گئی، اس کے ساتھ بہت ظلم ہوا۔ یقین جانیے، ظلم نور مقدم کے ساتھ نہیں بلکہ اس کے پیچھے زندہ بچ جانے والیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ظلم ہماری بیٹیوں کے ساتھ ہوا← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے یہ یہ خبر آئی تھی کہ امریکہ چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ کی سالانہ ٹی آئی پی رپورٹ میں پاکستان اور ترکی کو شامل کر لیا گیا ہے۔ اس میں ان ممالک کو شامل کیا جاتا ہے جو← مزید پڑھیے
میں آج کی تاریخ میں 78سال چھ ماہ یعنی ساڑھے اٹھتر سال کا ہوگیا ہوں اور صرف ڈیڑھ سال بعد اَسی برس کی عمر میں فوت ہونا چاہتا ہوں مگر یہ ڈیڑھ سال بھی سابقہ ساڑھے اٹھتر سال کی طرح← مزید پڑھیے
مذہبی ہونے میں میں کوئی قباحت نہیں البتہ ما حصل پر اترانا اور اپنے خیالات کو حتمی سچائی سمجھنا اور تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے مذاہب کے لوگوں کو حقارت کا نشانہ بناکر تذلیل کرنے کا عمل انتہائی← مزید پڑھیے
ناقابلِ انتقال بسوں اور لاریوں کی ٹکٹوں پر جلی حروف میں’’ناقابلِ انتقال‘‘ لکھا نظر آتا ہے۔ مجھے اس دعوے پر کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ ارباب اختیار سے اتنی گزارش ضرور ہے کہ وہ صرف ٹکٹوں کے سلسلے ہی میں’’ناقابلِ انتقال‘‘← مزید پڑھیے
جو نور مقدم تھی۔۔۔وہ آج بے نور اور غیر مقدم ہوئی ۔اس قوم کی ایک اور بیٹی کو بہیمانہ طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ اس دھرتی کے طول و عرض میں پھیلے قبرستانِ ناحق میں ایک تازہ← مزید پڑھیے
کافی عرصہ پہلے ایک کانفرنس میں شریک تھا، وہاں گوریلا جنگوں پر بات کی جا رہی تھی۔ بہت ہی پرمغز گفتگو جاری تھی۔ ایک نکتے نے مجھے چونکا دیا، وہ یہ تھا کہ گوریلا جنگجو عام طور پر دو حصوں← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر گھوم رہا ہے جس پر لکھا ہے کہ ہم اب صرف لڑکیوں کے نام تبدیل کر رہے ہیں باقی تحریر ایک ہی ہے اور وہ ہے جسٹس فار فلاں جسٹس فار فلاں کبھی اس فلاں← مزید پڑھیے