کالم    ( صفحہ نمبر 171 )

اسٹبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد پنجاب میں ہو گی۔۔ارشد بٹ

آل پارٹیز کانفرنس میں میاں نواز شریف کے اسٹبلشمنٹ پر سوچے سمجھے اورنپے تلے وار نے مزاحمتی سیاست کے سرخیل اور پختون قوم پرست راہنما ولی خان کی ایک تاریخی پیشگوئی یاد دلا دی۔ ولی خان مرحوم نے کئی دہائیوں←  مزید پڑھیے

صرف بد نصیب مجرم پکڑے جاتے ہیں۔۔محمد منیب خان

قدرت نے انسان کو جو بیش بہا نعمتیں عطا کی ہیں ان میں سے ایک بہت ہی قیمتی نعمت “بھولنا” بھی ہے۔ انسان وقت کے ساتھ ساتھ زندگی کے جھمیلوں میں غموں کو بھول جاتا ہے اور غم کی شدت←  مزید پڑھیے

ایک لاوانڈوین کا کتھارسس۔۔اعظم معراج

لاوانڈا کا ایک عظیم مزدور لیڈر تھا، وہ محنت اور ووٹوں سے پہلے ایک لاوانڈوین صوبے کا وزیر ایکسائز، پھر وزیراعلی پھر تین دفعہ وزیراعظم بنا ۔چالیس سال عوامی خدمت کی ،پھر اس پر انکشاف ہوا ۔۔اس ملک کی اسٹبلشمنٹ←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(حصّہ اوّل)۔۔ادریس آزاد

’’کلاسیکی‘‘ کے متضاد’’ماڈرن‘‘ ہے۔ دَور ہمیشہ دو ہی ہوتے ہیں۔ ایک کلاسیکی اور دوسرا ماڈرن۔ یہ جو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ ہے، یہ دور نہیں ہے، یہ ایک تحریک ہے۔اِس لحاظ سے دیکھا جائے تو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ خود بھی کسی دَور کے←  مزید پڑھیے

اور اگر میں تب ریپ ہوجاتی تو۔۔سلمیٰ اعوان

موٹر وے گینگ ریپ حادثے کو ہفتہ بھر سے زیادہ ہونے کو آیا ہے پر دل سے ویرانی اور طبیعت پرچھایا ڈپریشن ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔تین بچوں کی ماں جو فرانس جیسے آزاد اور ترقی یافتہ ماحول میں←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”( قسط سوم).. ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

ایران کے تناظر میں انقلاب کے چند بنیادی مباحث: اس وقت ہمارا بنیادی موضوع انقلاب اور انقلاب لانے والی وجوہات پہ نظر کرنا ہے۔ معاشرتی ناہمواری انقلاب کی جڑوں میں ہوتی ہے۔معاشرتی ناہمواری انقلابی کیفیات پیدا کرنے والا ایک بنیادی←  مزید پڑھیے

ثریا طرزی پر لکھے گئے مضمون پر جواب ۔۔۔ حبیبہ طلعت

ہندوستان میں اکثریت ہندووں کی تھی جن کا مذہبی طبقہ، کبھی بھی کوئی سیاسی دباؤ ڈالنے کی حیثہیت میں نہیں رہا تھا۔ اس لیے ان کی اکثریت نے یا تو مزاحمت نہیں کی یا تبدیلیوں کو قبول کیا۔ افغانساان سو فیصد مسلم معاشرہ تھا جہاں مولوی ہمیشہ سے ایک طاقتور سیاسی عنصر رہے تھے۔←  مزید پڑھیے

کرونا اور پاکستانی تعلیمی ادارے ۔۔۔ معاذ بن محمود

پاکستان میں کرونا اس قدر ہانیکارک ثابت نہیں ہوا جس قدر اس کے نام پر ہونے والی لوٹ مار۔ اس وقت تعلیمی ادارے کروناکے نام پر پیسہ بٹورنے کی مہم پر ہیں۔ چونکہ پوچھنے والا کوئی ہے نہیں لہذا میں اور آپ نقار خانے میں طوطی کا کردار ہی ادا کر سکتےہیں۔←  مزید پڑھیے

اگر ایٹم بم بنا سکتے ہیں تو معیارِ زندگی بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔۔اسد مفتی

برما میانمار کے جلا وطن افراد نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا خفیہ ایٹمی پلانٹ کی تعمیر میں برمی حکومت کی مدد کررہا ہے۔اور برما پانچ سال کے اندر اندر کوئی ایٹمی تجربہ کرسکتا ہے، ان دو جلا وطنوں←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت کسی کے مفاد میں نہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نفرت کا اظہار کرنا اور معاشرے میں ایک دوسرے کے لیے اذیت کا باعث بننا، ایسا رویہ ہے جو انسانی معاشرے کا سکون تباہ کر دیتا ہے۔ پاکستان کثیرالمسلکی ملک ہے، یہاں ہر مسلک کے کروڑوں ماننے والے ہیں، جس←  مزید پڑھیے

منظر اور پس منظر۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اپنے حصے کی کائنات خود تخلیق کرنی پڑتی ہے۔ اس کائنات میں اپنے حصے کے منظر کی تزئین و آرائش خود ہی کرنا ہوتی ہے۔ اپنے فکر ونظر کے برش سے اپنے حصے کے کینوس میں خود ہی رنگ بھرنا←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے” (قسط دوم )….ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

ایران میں علما کا سیاسی کردار اور معاشی مفاد معاشرے میں مفادات کی بات چلی ہے تو سیاست کے تناظر میں تھوڑی سی بات علماء کے مالی اور معاشی مفاد کی کرتے ہیں۔ ایرانی انقلاب میں علماء کا کردار اہم←  مزید پڑھیے

ناقابل اشاعت کالم ۔ ریپ میں عورت کا قصور۔۔ذیشان نور خلجی

اندازہ تو تھا کہ کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے لیکن اتنا زیادہ ہو جائے گا اس کا اندازہ تب ہوا جب ایڈیٹر صاحب نے اس پر ‘ناقابل اشاعت’ کا ٹھپہ لگایا۔ ویسے آپس کی بات ہے اگر یہ کالم←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات اور پاکستانی ردِ عمل۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں تاریخی معاہدہ ہو چکا ہے اور کئی دہائیوں پر مشتمل بائیکاٹ ختم ہو چکا ہے۔ اسرائیل عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا اور عرب امارات اسرائیل میں۔ دونوں ممالک اس معاہدہ سے←  مزید پڑھیے

استقامت، فوق الکرامت۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اِستقامت ایسے موضوع پر لکھنے سے پڑھنے والے اس گمان میں مبتلا ہو جائیں گے کہ لکھنے والا شاید استقامت ایسی کرامت کے سنگھاسن پر فائز ہے۔ بنا بریں اس موضوع پر گریز کرنے میں عافیت جانی ،مبادا ‘ یہ←  مزید پڑھیے

میں سعودی عرب کا وکیلِ صفائی نہیں ہوں۔۔نذر حافی

فرقہ واریت کی تازہ لہر میں بیرونی ہاتھ یقیناً ملوث ہے، گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سعودی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو چونکا دیا ہے، یاد رہے کہ میں←  مزید پڑھیے

اماوس۔۔مختار پارس

دیدہِ تر میں پورے چاند کو لرزتا کس نے دیکھا ہے؟ اس سے زیادہ اداس کردینے والی کیفیت کیا ہو گی کہ انسان کو خود سے شرم آنے لگ جاۓ۔ انسان شرمندہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ خود کو←  مزید پڑھیے

بے چارہ مجرم۔۔محمود چوہدری

کھانے کے بعد لطیفوں کا سلسلہ شروع ہوا ۔ چودھری صاحب نے اپنی مونچھوں کو بل دیا اور کہنے لگے میں بھی ایک سچا واقعہ سناتا ہوں ۔ پنڈ میں ویاہ تھا ۔ لڑکوں کی خواہش تھی کہ ناچنے والیاں←  مزید پڑھیے

عشق کا “لام”۔۔گل نوخیز اختر

ویسے تو عشق کرنے کی کوئی عمر نہیں لیکن 18 سے 25 سال تک کی عمر میں ہر کوئی عشق کرتا ہے اوریہ خواب بھی لازمی دیکھتاہے کہ وہ ایک بحری جہاز پر سوار ہے‘ اچانک سمندر کی تیز لہروں←  مزید پڑھیے

مینٹل ٹراما, جھول اور قلمی گِدھوں کا غول۔۔ بلال شوکت آزاد

روزانہ وطن عزیز ہی نہیں خطہ برصغیر بلکہ دنیا بھر میں ریپ کیسز وقوع  پذیر ہورہے ہوتے ہیں, اگر ہم بین الاقوامی سرویز اور آفیشل ریکارڈز سے ایک محتاط اندازہ لگائیں تو ہر سیکنڈ میں حتی کہ میرے اس جملے←  مزید پڑھیے