کالم    ( صفحہ نمبر 168 )

مجلس ترقی اردو ادب اور منصور آفاق کے عزائم۔۔ سلمیٰ اعوان

شہر کی مرکزی شاہراہ پربلندوبالا درختوں سے گھری بوسیدگی کی طرف تیزی سے سفر کرتی کلاسیکل طرز کی عمارتوں کا چھوٹا سا جھنڈ آج بھی اسی انداز میں کھڑا تھا۔جیسا ہم اِسے اسی نوے کی دہائی میں دیکھتے آئے تھے۔←  مزید پڑھیے

پنج شیر پر طاقت سے قبضہ اور افغان طالبان کے بڑھتے چیلنجز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پنج شیر ہمیشہ سے مزاحمت کی علامت رہا ہے، کابل کے نزدیک اور پہاڑی دروں سے گھرے اس صوبے پر برطانیہ، روس سمیت کوئی طاقت قبضہ نہیں کرسکی۔ یہاں تک جب طالبان پورے افغانستان پر قابض ہوگئے تو پنج شیر←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (3)۔۔افتخار گیلانی

ان اختلافات کی وجہ سے بعد میں حریت تقسیم ہوگئی۔ مگر ان کا استدلال تھا کہ سیاسی تحریک کی عدم موجودگی کے وجہ سے عسکری تحریک زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ سکتی اسلئے گراونڈ پر جاکر سیاسی جدوجہد کو←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی (2)۔۔افتخار گیلانی

وہ پچھلے پانچ سالوں سے دہلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند ہیں اور اس سے پہلے بھی کئی بار جیلوں کی زیارت کر چکے ہیں۔ ان کے بڑے داماد ، غلام رسول، جن کا اب انتقال ہوچکا ہے ،کے←  مزید پڑھیے

بالا کوٹ، کشمیر اور ہندوستان۔۔ارون دھتی رائے/انگریزی سے ترجمہ- ارجمند آرا

حملہ کتنا بھی افسوس ناک کیوں نہ ہو، نریندر مودی کےلیے یہ ایک شاندار سیاسی موقع تھا ایسا کچھ کرنے کا جس میں وہ ماہر ہے—شاندار نمائش۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے مہینوں پہلے پیش گوئی کرکے آگاہ←  مزید پڑھیے

رحمتوں کا تہرا قتل۔۔محمد وقاص رشید

وہ ہماری فیکٹری میں ایک ملازم تھا۔ کبھی کبھار اس سے آمنا سامنا ہوتا تو ایک کرختگی سی اس کے چہرے سے عیاں ہوتی جس پر اسکے اس روئے زمین پر بچی کھچی انسانیت کو زندہ درگور کرتی بہیمانہ بربریت←  مزید پڑھیے

مس یو سلو۔۔روبینہ فیصل

شہید سلمان سرور۔۔   لاسٹ نیم سرور دیکھا تو یادوں کے کچھ دریچے کھلے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ایک شخص امتیاز سرور کی یا د آگئی جو غیر محسوس طریقے سے ہماری فیملی کا حصہ بن گئے تھے اور پھر←  مزید پڑھیے

بوجھو تو جانیں ۔۔امر جلیل

کوئی کچھ بھی کر ڈالے ، میں کسی قیمت پر پاکستان کے اس علاقے کانام آپ کو کبھی نہیں بتاوں گا جس کے ہوش ربا قصے کہانیاں آپ آج کی کتھا میں پڑھیں گے۔ آپ میری کنپٹی پربندوق کی نالی←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوری کے مہینے میں ویسے ہی کشمیر میں ہر چیز جم جاتی ہے، مگر شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں 1972کی سردیاں گرمی کا احساس کروا رہی تھیں، ایک تاریخ رقم ہو رہی تھی۔ جب ماضی کو کریدتے ہوئے میں←  مزید پڑھیے

خوف ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اپنی بقاء کے ارتقائی سفر میں مغرب کو جس چیلنج کا سامنا رہا وہ موسم کی شدت تھی، شدید تر موسموں کے خلاف جدوجہد میں مغربی فرد کی توجہ کا مرکز اس کا اپنا جسم رہا، جسے صحتمند رکھنے کیلئے←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی چیخ و پکار اور افغانستان کے نئے چیلنجز۔۔سلمیٰ اعوان

لگتا ہے جیسے ہندوستان کی شہ رگ کو کِسی نے آ ہنی انگوٹھے سے دبا دیا ہے کہ اس کی تو چیخیں نکل گئی ہیں۔ ”ارے بھئی صبر سے سکون سے۔“چھوٹے چھوٹے چینلز اور یو ٹیوب والوں نے ٹاک شوز←  مزید پڑھیے

بائی ڈیفالٹ۔۔گل نوخیز اختر

بات تو ٹھیک ہے…’’اگر غیرت کے نام پر عورتیں بھی قتل کرنا شروع کردیں تو پاکستان میں کوئی مرد زندہ نہ بچے‘‘۔ ہمارے ہاں غیرت صرف مردوں میں ہی پائی جاتی ہے اور وہ بھی صرف عورتوں کے حوالے سے۔یہاں←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کی واپسی اور حقیقت پسندانہ سوچ کی ضرورت۔۔محمد عباس شاد

اگست 2021ء کے دوسرے نصف میں ملکی اور عالمی اخبارات میں امریکا کی شکست کے تذکرے اور طالبان کی فتح کی خوش کُن خبروں نے قارئین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ زوال کے دور میں حقائق اور واقعات کو ان←  مزید پڑھیے

ایک عظیم نفسیات دان – وِکٹر فرینکل۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سر وکٹر فرینکل چھبیس مارچ 1905ء کو آسٹریا کے شہر ویانا میں ایک یہودی خاندان کے ہاں پیدا ہوئے، تعلیم و ادب اور تہذیب و تمدن اس خاندان کی پہچان تھی، اوائل عمر سے ہی فرینکل کا پسندیدہ مضمون طب←  مزید پڑھیے

سیاسی پناہ کی متلاشی افغان اشرافیہ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

وہ بھارت میں سیاسی پناہ کے خواستگار تھے۔ پریس کانفرنس کو کور کرنے کے بعد جب میں آفس پہنچ کر اسٹوری لسٹ کروا رہا تھا، میرے سینیئر رفیق کار شاستری راما چندرن نے کہا کہ ان کے ڈاکٹر سے بھی←  مزید پڑھیے

علی گیلانی ۔تمہارے رستے میں روشنی ہو ۔۔عطا ء الحق قاسمی

سید علی گیلانی کی رحلت، ان کی نئی زندگی کی شروعات ہے ۔میں نے نیلسن منڈیلا کے بعد اگر کسی کو پوری جوانمردی کے ساتھ ظلم کے خلاف برسر پیکار دیکھا ہے تو وہ سید علی گیلانی ہیں ۔حریت رہنماؤں←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی آزادی و حریت کی ایک توانا آواز۔۔ثاقب اکبر

سید علی گیلانی کی رحلت فقط مسلمانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ تمام حریت پرست انسانیت کے لیے ایک سانحہ ہے، یہ ایک بہت بڑے شخص کا سانحہ ارتحال ہے۔ 92 برس کی زندگی میں سید علی گیلانی نے 14←  مزید پڑھیے

پشاور جنگلہ بس – منافع بخش پراجیکٹ – ایک مغالطہ۔۔عامر کاکازئی

جب لاہور، اسلام آباد اور ملتان میں جنگلہ بس بنی تو تحریک انصاف کا سب سے زیادہ زور اس پر تھا کہ ایک مہنگی بس سروس بنائی گئی ہے جو کہ ہر وقت نقصان میں رہے گی۔ جب پنجاب میں←  مزید پڑھیے

حیدر علی تو صوفی تھا، ٹیپو سلطان؟۔۔آصف محمود

تاریخ بھی ایک عبرت کدہ ہے۔ حیران کر دیتی ہے۔ یہ 1799 کا مارچ تھا۔نماز جمعہ پڑھ کر لوگ نکلے تو منادی کرنے والے نے منادی کی : ’’ اے مسلمانو! سنو،میسور کے صوفی بادشاہ حیدر علی کا بیٹا فتح←  مزید پڑھیے

حریت والا نہیں رہا!۔۔ عامر فاروق

ہم جو معاملے کے حصہ دار تھے، ہم بھی تھوڑا عرصہ ہفتہ واری نصف گھنٹے کی دھوپ سینکائی سے ضمیر کو کوسی کوسی تھپکیاں دینے میں کامیاب رہے۔ اب بھی کبھی خیال آتا ہے تو کشمیر کو نیوکلیئر فلیش پوائنٹ اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دینے کا بیان جاری کرتے ہیں۔ پہلے دنیا ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتی تھی اب شاید سننے کا بھی تکلف نہیں کرتی۔←  مزید پڑھیے