کالم    ( صفحہ نمبر 117 )

بلند پایہ قادر الکلام شاعر و خطیب شہید محسن نقوی۔۔ارشاد حسین ناصر

یہ ملک تو جیسے لوگوں کو دکھ جھیلنے، صدمات برداشت کرنے اور حادثات سہنے کیلئے ہی بنا تھا۔ کبھی بھی یہاں سکون، سکھ، چین، راحت، آرام اور امن و سلامتی کا زمانہ نہیں دیکھا گیا۔ کبھی کوئی حادثہ کبھی کوئی←  مزید پڑھیے

عمران خان ! پلیزانہیں ویزہ دے دیں۔۔آصف محمود

یہ کرتارپور دربار صاحب کا منظر تھا۔ اگست 1947 میں بچھڑے دو بھائی 75 سال بعد آپس میں مل رہے تھے ۔دیکھتے دیکھتے دل لہو گیا۔ کتنی اداس کر دینے والی کہانی ہے۔ ایک ہنستا بستا گھرانہ تھا، ماں تھی←  مزید پڑھیے

گہری نیند اور موت۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

موت نیند کا ٹریلر ہے۔ اسپتال والے اگررگوں میں زہر کی طرح سرایت کر جانے والی باریک سوئیاں لگا کر بوند بوند لہو نہ نکالیں تو اگلے جہان کی جھلک دکھائی دینے لگے۔ پچھلے کئی دن سے PKLI اسپتال میں←  مزید پڑھیے

ضمنی مالیاتی بل 2021 کا متوسط طبقے پر اثرات۔۔معاویہ یاسین نفیس

 پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021(منی بجٹ) کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔منی بجٹ کے حق میں 168 جبکہ مخالفت میں 150 ووٹ ڈالے گئے۔←  مزید پڑھیے

یہ دھرتی ہم سے پوچھتی ہے۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سپوتو یہ دھرتی ہم سے پوچھتی ہے؟ لہلاتے کھیتوں، گرمجوش سنہری ریگستانوں، سفید پوش پہاڑوں، ندیوں، دریاوں، وادیوں کی جنت نظیر سرزمین، سمندری ساحلوں اور خوبصورت موسمی جزبوں سے لبریز مگر پریشان حال دھرتی ہم سے←  مزید پڑھیے

اگر میں وزیرِ اعلیٰ ہوتا۔۔نجم ولی خان

مری کا سانحہ میرے ذہن سے نہیں اُتر رہا، میں قائل ہوں کہ بائیس افراد کی ہلاکت انتظامی ناکامی کے سوا کچھ نہیں تھی۔ میں سوچ رہا تھا کہ تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے، مگر حل دینا مشکل۔←  مزید پڑھیے

سانحہ مری اور بدمذہبوں کا بیانیہ۔۔نذر حافی

مری جنّت ارضی ہے۔ جنّت سے تو ہمیں عشق ہے۔ ہمیں صرف جنت میں جانے کا عشق نہیں بلکہ دوسروں کو بھیجنے کا بھی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہمارے کچھ مسلمان بھائیوں نے جنّت میں جانے کیلئے←  مزید پڑھیے

ابدی زندگی کی تلاش میں سرگرداں سائنس۔۔ارشد غزالی

ابدی زندگی کی تلاش میں سرگرداں سائنس۔۔ارشد غزالی/    کیا انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ؟سائنسی نقطہ نظر سے اس سوال کا جواب دینا کچھ مشکل ہے۔ گوگل کے کمپیوٹر سائنٹسٹ رے کروزویل کے مطابق اگلی دو دہائیوں بعد دماغ کو مکمل طور پر کمپیوٹر پر اپلوڈ کرنا ممکن ہوجائے گا۔←  مزید پڑھیے

ٹی وی چینلز میں اردو “سٹائلسٹ” درکار۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

پہلے ماسکو میں کسی پاکستانی چینل کے روس میں متعین واحد نمائندے اشتیاق حسین ہمدانی ہوا کرتے تھے۔ پھر شاہد گھمن نام کے ایک اور برخوردار ماسکو پہنچے۔ اگرچہ انہیں یہاں آئے چار ماہ سے کچھ زیادہ گذرے ہیں مگر←  مزید پڑھیے

جس جرم کی سزا نہیں ہوتی۔۔امر جلیل

چونکہ میں جھوٹ بولتا ہوں، جھوٹ لکھتا ہوں، جھوٹ سنتا ہوں، جھوٹ دیکھتا ہوں، اس لیے سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں لکھنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ اب تو میں احتیاط سے کام لیتا ہوں، ورنہ ایک ایسا دور بھی←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کے گرم انڈے ۔۔ اظہر سید

بلوچستان لہو میں ڈوبا ہوا ہے اور یہاں کور کمانڈر رہنے والے ایک ریٹائرڈ جنرل کے اربوں روپیہ کے اثاثوں کی کہانیاں مستقبل کی لوک کہانیوں کا حصہ ہونگی،بالکل اس طرح جیسے مغل سلطنت کے آخری ایام میں جنرل پالکیوں←  مزید پڑھیے

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے۔۔جاوید چوہدری

ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات سٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے، آپ ریاست کی حالت دیکھیے، محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم←  مزید پڑھیے

تاحیات نااہلی اور سپریم کورٹ بار،چند گزارشات۔۔آصف محمود

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اراکین اسمبلی کی تاحیات نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اگر چہ ایسے معاملات میں متن سے زیادہ حاشیہ اہم ہوتا ہے اور سطور سے زیادہ بین السطور←  مزید پڑھیے

جب برف میں برف ہوگئے۔۔امجد اسلام امجد

8جنوری کی رات برفباری کے ایک طوفان نے مری اور اس کے گردونواح میں جو قیامت ڈھائی اُس کی تفصیلات نے دل اور دماغ دونوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے دل کو یوں کہ مختلف وجوہات کی بنا پر←  مزید پڑھیے

مدد گار۔۔ابنِ فاضل

گاڑی چھوٹی اور پرانی ہے تو کیا ہوا جذبات تو بالکل نوے نکور ہیں نا۔۔ اور پھر بچوں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے ہم مری ایک بار بھی نہیں گئے۔ زاریہ نے بارہا ضد کی ہے کہ اس کی←  مزید پڑھیے

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔ارشد غزالی

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔ارشد غزالی/کسی بھی خبر کے سنسنی خیز پہلو پر زور دے کر اصل خبر کو مسخ کرنے کو زرد صحافت کہا جاتا ہے۔ انیسویں صدی کے آخر میں نیویارک کے اخبارات کے رپورٹر اپنے اخبار کی اشاعت بڑھانے کے لئے سنسنی خیزی اور ہیجان انگیز رپورٹنگ کیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

اٹلی کوٹہ امیگریشن 2021ءمیں درخواست بھیجنے کی تاریخ۔۔محمود اصغر چودھری

اٹلی میں کوٹہ امیگریشن فلوسی 2021ءسرکاری گزٹ پر مورخہ سترہ جنوری تک چھپ جائے گی ۔ گزشتہ سال کے کوٹہ میں اٹلی 69ہزار سات سو غیر یورپی شہریوں کو اٹلی کے ویزے جاری کرے گا ۔ اس امیگریشن کی درخواستیں←  مزید پڑھیے

جگت تھیٹر کے تماشائی۔۔نصرت جاوید

منگل کی صبح چھپے کالم میں آندرے میر نامی محقق کا ذکر ہوا جس نے علمی تحقیق کے بعد “اخبار کی موت” کا اعلان کررکھا ہے۔ مذکورہ مصنف صحافت کی ہر طرز پر کڑی نگاہ رکھتا ہے۔ دورِ حاضر کو←  مزید پڑھیے

ایک نازک موضوع پر مزید گزارشات- اختر علی سید

جناب وجاہت مسعود کی تحریر کی تشریح کی غرض سے جو گزارشات تحریر کی تھی اس پر کچھ صاحبان علم نے وضاحت طلب فرمائی ہے۔ چند احباب کی خدمت میں تو ذاتی طور پر عرض کیا اور ان کے سوالات←  مزید پڑھیے

سانحہ مری اور سلیم صافی کی نظر کی کمزوری۔۔عامر حسینی

سانحہ مری پہ سلیم صافی کا پہلا آفیشل ردِعمل ہمیں 10 جنوری 2022ء کی رات 8 بج کر 37 منٹ پہ معلوم ہوتا ہے جب وہ پاک فوج کے ریسیکیو آپریشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہے – مری میں←  مزید پڑھیے