اپنی حالت زار سے لاتعلق دو وجود، قدیم برگد کی مانند اپنے قدم زمین پر مضبوطی سے جمائے کھڑے ہیں۔ ایک جس کی آواز میں بغاوت کی چنگاری محسوس ہوتی ہے، اپنی خود ساختہ تطہیر سے فرار کی تجویز پیش← مزید پڑھیے
ہوٹل کے کمرے سے نکلے تو باہر شٹل تیار کھڑی تھی ، شٹل سے مراد وہ بس سروس ہے کہ جو ہوٹل سے زائرین کو لے کر حرم جاتی ہے ۔ ووکو ہوٹل کی یہ سروس بلا شبہ شان دار← مزید پڑھیے
کشمیری ادیب رئیس احمد کمار کا افسانہ “عمرہ” ایک مختصر افسانہ ہے جس میں غلام خان کے پُرجوش سفر کی عکاسی کی گئی ہے، جو کسی زمانے میں ایک بہت ہی امیر آدمی تھا لیکن اب وہ اپنی مال و← مزید پڑھیے
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ جو پڑھتے یا سنتے ہیں وہ مکمل طور پر آپ کے ذہن سے پھسل کر دماغ کے کسی تاریک گوشے میں چھپ جاتا ہے، لیکن اس سُنے یا پڑھے میں سے ایک ادھ← مزید پڑھیے
آسمان اتنا نیلا کہ ایسا پہلے کبھی نہ تھا اوردھوپ اتنی تیز کہ آنکھیں کھل نہیں پا رہیں۔ زمین سفیدچادر تانے سوئی پڑی ہے ۔ درختوں کی ٹہنیاں برف کے بوجھ سے جھکی ہوئی ہیں۔ٹین کی چھتوں سے ہولے ہولے← مزید پڑھیے
شاعر ہفت زباں سچل سرمستؒ سے پہلا تعارف کلاس نہم کے دوران اس دن ہوا جب ہمارے ایک معلم (استاد) مگسی صاحب نے سندھ کے تین صوفی شعراء سچلؒ، سامی اور شاہؒ کاایک ایک شعر سناکر ان اشعار کا سلیس← مزید پڑھیے
اسلام وہ خوش نصیب مذہب ہے جسے اپنے آغاز میں ہی پھیلاؤ کے حوالے سے وہ “بینڈ ویگن” نصیب ہو گئی جو اس بڑے پیمانے پہ پھیلنے والے واحد دوسرے مذہب عیسائیت کو کہیں تین سو سال بعد رومن بادشاہ← مزید پڑھیے
میں اپنے کام سے تھکا ہارا واپس اپنے کمرے کی جانب لوٹ رہا تھا کہ اچانک میں نے سیاہ ناگ جیسی سڑک پر ایک سواری دیکھی جس پر “الایادی” لکھا ہوا تھا۔ میں نے ذرا غور سے دیکھا تو یوں← مزید پڑھیے
یوں تو جنوبی ایشیاء کے انتہائی بدقسمت خطہ کشمیر پر لاتعداد کتابیں تحریر کی جاچکی ہیں، تاہم امریکی ریاست پنسلوینیہ کی یونیورسٹی میں پروفیسر، حفصہ کنجوال کی حال ہی میں شائع کتاب Colonizing Kashmirتحقیق کے حوالے سے ایک اہم اضافہ← مزید پڑھیے
عمران خان موجودہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا نام ہے۔ کرکٹ کے میدان میں تو عمران خان ایک ہیرو تو تھے مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھی وہ ایک لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں بالخصوص موجودہ← مزید پڑھیے
‘‘ایسا تو ہوتا ہے۔ معاشی انقلاب جب کسی معاشرے میں جگہ بنائیں تو پہلی زد اقدار پر پڑتی ہے۔ یہ فطری امر ہے۔ اس سے فرار نہیں۔’’ راحیل میرے ساتھ ہی پرانا محل دیکھنے چل پڑی۔ سیڑھیاں چڑھ کر اوپر← مزید پڑھیے
ڈاکٹر مقصود جعفری کا شمار اردو کے ممتاز شعرا میں ہوتا ہے، آپ اردو، انگریزی، فارسی، عربی، پنجابی ، پونچھی ، کشمیری زبان میں شاعری کرتے ہیں اس لیے آپ کو “شاعر ہفت زبان” بھی کہا جاتا ہے، آپ نے← مزید پڑھیے
ماہنامہ ”نیاتادیب“ کی مسلسل اشاعت کے 22سال ’نیا تادیب“ادبی،اصلاحی اور رُوحانی تعلیمات پر مبنی ایک باضابطہ جریدہ ہے جو پریس رجسٹرار،منسٹری آف انفرمیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ ہے۔دُنیائے صحافت میں یہ جریدہ بغیر کسی رکاوٹ یا بندش کے اپنے← مزید پڑھیے
تاہم اسکے لیے تجربہ گاہ میں مختلف انسانوں کو کئی ماہ کرومائٹ کی بڑی مقدار میں ڈوز دینی تھی۔ اول مریخ پر کرومیم کی مقدار بے حد کم رہ گئی تھی اور دوسرا ایسا تجربہ انسانوں پر کرنا مریخ کے← مزید پڑھیے
“پاکستان: پاک قوم کا آبائی وطن” یہ چودھری رحمت علی کی انگلش کتاب “Pakistan:The Fatherland of the Pak Nation” کااردو ترجمہ ہے جو اقبال الدین احمد نے کیا ہے۔انگلش کتاب کو اول اول 1935ء اور پھر1939ء میں چودھری رحمت علی← مزید پڑھیے
سات آٹھ سیڑھیاں اترنے میں میں نے خاصی دیر لگائی تھی۔ پوڈے کافی اونچے اور چھوٹے سے زینے کی ترتیب تقریباً سیدھی تھی۔ گر پڑنے کا خطرہ تھا۔ فوراً بعد ایک چھوٹا سا کمرہ دیکھنے میں آیا۔ اس سے آگے← مزید پڑھیے
جسے لکھنے میں انگلیاں قلم ہوئیں اگر وہی لکھا ہوا معتوب ٹھہرے تو جگر کو خون ہونے میں بھلا دیر ہی کیا لگتی ہے۔ مگر انسان شر ہے! وہ جاننے اور سمجھنے کے باوجود ماننے سے انکاری ہے۔ تاریخ کے← مزید پڑھیے
حیات آباد کی گلی سے آواز آئی۔ وقت کا کباڑیا پرانی سی ایک سائیکل پر دونوں طرف حاصل کی بوریاں سی باندھے صدا لگا رہا تھا “پرانی چیزیں بیچ لو” کباڑ بیچ لو۔ ۔ وقت نامی کباڑیا ایک کچے مکان← مزید پڑھیے
تاریخی اوراق پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان غاروں میں رہائش پذیر تھا اور اپنی ضروریات کومحدودپیمانے پر پورا کرتا تھا ۔اِن ضروریاتِ زندگی کو پورا کرنے کے لیےاِس انسان نے دوسرے انسانوں کے ساتھ میل جول← مزید پڑھیے
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گی۔۔ گاڑی تیزی سے اپنی منزل کو بڑھتی جا رہی تھی ، دائیں بائیں دونوں طرف سبزے کی بہار تھی ، ایسا ہمیشہ سے نہیں کہ یہاں پہاڑوں پر سبزہ آ جائے بلکہ جدہ← مزید پڑھیے