ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 212 )

میں کون ہوں اے ہم نفسو۔سرگزشت احمد اقبال ( قسط 9)

میں سمجھتا ہوں زندگی کو سمجھنے کا سلیقہ اور شعور اسی دور کی عطا ہے جب میں ایڈورڈز کالج میں تھا۔ مجھے وہاں احساس ہوا کہ میں جو دیکھتا یا سنتا ہوں اس کا مطلب بھی سمجھ سکتا ہوں۔ وہ←  مزید پڑھیے

خواتین ڈائجسٹ کی کہانیوں میں کیا لکها ہوتا ہے

دو طرح کےڈائجسٹ پڑھنے کا تجربہ رہا، اول جاسوسی یا سسپنس، دوم خواتین ڈائجسٹ- تجزیہ کرنے کی ہماری اوقات نہیں، تجزیہ کرنا بڑے لکھاریوں کاکام ہوتا ہے- جس “وارداتِ قلبی” کے تجربہ سے گزرے وہ البتہ بیان کرسکتے ہیں- جاسوسی←  مزید پڑھیے

ایک رات “دریائے نیکر” کے کنارے

منگل کی شام میرا پڑاؤ “دریاۓ نیکر” کے کنارے واقع قدیم رومانوی شہر “ھائیڈرل برگ” میں تھا۔ تقریباً بیالیس مربع میل کے رقبہ اور374 فٹ کی بلندی پر واقع اس شہر کو “وادی نیکر” کا دل کہا جاتا ہے ۔تقریباً←  مزید پڑھیے

سفر ِعشق۔ علی زیدی

حصہ اول (کوئٹہ تا پنڈی) ہائے!!! کہاں سے شروع کریں؟ ہم چہار سال سے اس انتظار میں بیٹھے رہے کہ دوست اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال سکیں تاکہ اس آخری حسرت کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے ،←  مزید پڑھیے

حکایتِ نجم شاہ: قصہ ایک گاؤں کا۔۔ معاذ محمود

اس کا نام نجم شاہ تھا۔ خدا نے اس کے ہاتھ میں ہنر رکھا تھا۔ وہ باورچی تھا اور قریب ہر قسم کا پکوان بخوبی پکا لیتا تھا۔ گاؤں میں ہوٹل نہ ہونے کے برابر تھے لہزا ہنرمند ہونے سے←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں اے ہم نفسو۔سرگزشت/قسط8

گارڈن کالج کا طالب علم ہونا کسی بھی طالب علم کے لیے عمر بھر کا سرمایہ افتخار ہو سکتا ہے لیکن میری بد قسمتی کہ یہاں سے حصول علم کے سوا میں نے وہ سب کیا جوکالج کے ماحول میں←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ـ بری کتاب

یہ کون سی کتاب ہے ؟ جوجو نے میرے ہاتھ میں کتاب دیکھ کر پوچھا۔۔۔۔ اوپر لکھا ہوا ہے۔ میں نے بے اعتنائی سے جواب دیا۔ تمھیں کیسی کتابیں پسند ہیں۔؟ جوجو نے ایک اور سوال داغا۔۔۔ مجھے ہر قسم←  مزید پڑھیے

انقلاب۔ رزاق شاہد

کہتا ہے میرا ساتھ دو میں انقلاب لاؤں گا میرا ساتھ دو میں نیا عمرانی معاہدہ کراؤں گا میری سوچ بدل گئی ہے میرا روپ بدل گیا ہے میں پکا انقلابی بن گیا ہوں میں سچا باغی بن گیا ہوں←  مزید پڑھیے

خلافت سے کربلا تک : حضرت عثمان رضی الله عنہ کا انتخاب۔چھٹی قسط)

حضرت عثمان رضی الله عنہ کا بحیثیت خلیفہ انتخاب حضرت عمر رضی الله عنہ نے اپنے آخری دور میں ایک خواب دیکھا اور اس کے بعد اپنی وفات کی صورت میں خلیفہ کے لیے چھ آدمیوں کی ایک کمیٹی بنا←  مزید پڑھیے

گوگل خان

گوگل کو گوگل کیوں کہتے ہیں ۔ یہ واحد "گل"ہے جو خود گوگل کو نہیں پتہ ۔ اس کے علاوہ اس کوبوگل سے ٹوگل اور باگل سے چھاگل تک ہرگل پتہ ہے ۔ میرے پلیٹھی کے بیٹے کا ہانی ہے←  مزید پڑھیے

بابا جان کے نام خط

میرے پیارے بابا جان! محمد علی جناح میں نے آپ کو ٹوٹ کر چاہا ہے۔ میرے جسم میں خون کا ہر قطرہ اور ایک ایک بال آپ کی محنت کا مقروض ہے۔ دنیا آپ کو بابائے قوم ، قائداعظم ،←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ، ٹارگٹ، ٹارگٹ، /قسط5

دیکھا جو کھا کے تیر! اکتوبر1998کی ایک کڑی دوپہر کو ہمیں گلگت کا مشکل سفر درپیش تھا۔وجہ اس کی یہ تھی کہ ہمیں اگلے چار ماہ کے لیے فورس کمانڈ ناردرن ایریاز یعنی ایف سی این اے کے ساتھ اٹیچ←  مزید پڑھیے

بچے ہمارے عہد کے

بچہ بچہ جانتا ہے کہ اس دنیا کی سب سے خوبصورت تخلیق بچہ ہے۔جتنا چھوٹا ہو اتنا ہی پیارا ہوتا ہے ۔بقول شاعر بچے جیہا پھل نہ ڈٹھا جنا کچا اونا مٹھا ہمارے خیال میں بچہ اس جاندار کو کہتے←  مزید پڑھیے

ہذاٰ وزیراعظم اہلاً

نیند کے انتظار میں دو گھنٹے گزر چکے تھے،مگر نیند تھی کہ آکر ہی نہ دے رہی تھی۔۔۔مانو جیسے مفلوک الحال حسینہ کے خوابوں کا شہزادہ ہو۔۔ اور سارا دن ٹی وی پر ریلی کے مناظر دیکھ دیکھ کر طبعیت←  مزید پڑھیے

مائی لارڈ

پانامہ کیس جیسا سنگِ میل،جسے بلاشبہ مایاناز وکیل جناب نعیم بخاری نے سپریم کورٹ میں بحسن وِ خوبی عبور کیا اور وزیرِ اعظم نوازشریف نا اہل قرار پائے، 2007 میں آپ نے عدالتِ عظمی میں جب بد انتظامی محسوس کی←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں اے ہم نفسو/سرگزشت۔قسط7

ان گلی کوچوں سے آگے ۔۔ ادھر میں نے میٹرک پاس کیا ادھر بابوجی کو جیسے خواب آرزو کی تعبیر مل گئی۔ ان کو ملٹری ہسپتال سے ،ملحق سڑک پر دوکمروں کا کوارٹر مل گیا، یہ تنگ سی سڑک سیدھی←  مزید پڑھیے

صداقتوں کی راہ

صداقتوں کی راہ میں , قدم قدم پہ ہم کو , کُلفتوں سے واسطہ رہا, کبھی تو دل فگار تھے, کبھی جگر پہ ہاتھ تھا, اذیتوں کی تھی نوید, زندگی مصیبتوں میں لمحہ لمحہ اضطراب تھا, کدورتیں دلوں کی ڈھل←  مزید پڑھیے

بوئندا خاندان کا عطر

جس رات گریگور سامسا لال بیگ میں تبدیل ہوا، اس سےایک دن قبل بوئندہ خاندان نے ایک عجیب سا عطر تیار کیا ،،، جسے لگاتے ہی انسان ساری تاریخ جان لیتا، ،،مگر افسوس وہ اسے لگانا ہی بھول گئے۔۔۔۔۔ اس←  مزید پڑھیے

اردو شاعری اور ہماری حرماں نصیبی

یوں تو ہم بچپن سے ہی بلا کے بد نصیب واقع ہوئے ہیں کہ دنیا جہان کی نعمتیں ہمارے ہوش سنبھالنے سے پہلے ہی اہل زمین اور کاتب تقدیر کی ملی بھگت کے نتیجے میں نہایت بے دردی سے تقسیم←  مزید پڑھیے

انعام رانا کے نام اک خط

پیارے انعام بھائی، خط کے آغاز میں ہی ہم نے آپ کو پیارے بھائی کہہ ڈالا۔ آپ اس سوچ میں ہوں گے کہ آگے کی باتوں کی صداقت پر کیسے یقین کیا جائے؟ بس اس بات کا یقین کامل رکھیں←  مزید پڑھیے