کاشف حسین کی تحاریر
کاشف حسین
مجموعہ خیال ابهی فرد فرد ہے

نسلی فاسق  ۔۔۔ کاشف حسین

تایا صبح سویرے اٹھ مصلہ بچھا کر دن بھر کی واحد نماز نماز ادا کرتا تھا۔ نماز پڑھنے کے بعد موٹے حروف والا بڑا سا قرآن چشمہ لگا کر پڑھتا تھا۔ خدا جانے اسے قرآن پڑھنا آتا تھا یا نہیں←  مزید پڑھیے

یہ تحریر شریف خاندان کے خلاف نہیں ہے۔کاشف حسین

مجھے پتا ہے تم نواز شریف سے نفرت کرتے ہو، شدید مخالف میں بھی ہوں۔ میں بھی جانتا ہوں کہ یہ کتنے سالوں سے حکمران ہیں اور کیا کیا کر سکتے تھے مگر نہیں کیا۔ مجھے اندازہ ہے کہ اپنے←  مزید پڑھیے

امریکی کمانڈوز بمقابلہ عزیزی

“خبر ہے کہ دو گھنٹے قبل بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے صرف 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ضلع پشین کے علاقے میں افغانستان سے دو امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز میں آئے نیول سیل کمانڈوز کی جانب سے تھانہ←  مزید پڑھیے

اردو شاعری اور ہماری حرماں نصیبی

یوں تو ہم بچپن سے ہی بلا کے بد نصیب واقع ہوئے ہیں کہ دنیا جہان کی نعمتیں ہمارے ہوش سنبھالنے سے پہلے ہی اہل زمین اور کاتب تقدیر کی ملی بھگت کے نتیجے میں نہایت بے دردی سے تقسیم←  مزید پڑھیے

ایک کہانی بڑی پرانی

یادش بخیر پندرہ سولہ سال پہلے کا واقعہ ہے۔ پاکستان نیوی میں ہمارے ایک سینئر ساتھی خادم حسین ہوا کرتے تھے۔ ایک دن خاکسار کے پاس آئے۔ ہاتھ میں ایک رسالہ تھا (غالباً جاسوسی یا سسپنس ڈائجسٹ)۔ کہنے لگے جوان←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں آخر ہے کیا؟

جے آئی ٹی والیم 10 میں آخر ہے کیا؟ کاشف حسین ٹام کروز کی A Few Good Men ایک دلچسپ فلم ہے جو 1992 میں ریلیز ہوئی۔ جیک نیکلسن، ڈیمی مور اور ٹام کروز نے دلکش اداکاری سے شائقین کو←  مزید پڑھیے

تیری محبت سے ہم باز آئے

قبلہ مشتاق احمد یوسفی”زرگزشت” میں لکھتے ہیں ’’سلسلہ تجلیات کو جاری رکھتے ہوئے (نحاس پاشا کنجو نے) ارشاد کیا انتالیسویں شب کوکہ شب نیم ماہ تھی، تہجد کے اول وقت کھجور کھا کر گٹھلی تھوکی تو وہیں پیپل کا درخت←  مزید پڑھیے