سفر نامہ    ( صفحہ نمبر 11 )

کشن گنگاکی وادی(قسط1 )- جاویدخان

ہمارے پاس سرپٹ دَوڑتے گھوڑے تھے اَور نہ ہی کہانوں والے اُونٹ،توان کی کہانوں پر کیاخاک لادتے ۔۔؟جس وادی سے ہم رُخصت ہورہے تھے ۔وہاں اَب خیمہ نشیں توکوئی نہیں تھا۔کنکریٹ کاجنگل اُگ آیا ہے اَور یہ گھنا ہوتاجارہا ہے۔کبھی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /الوداع بیجنگ ،الوداع اے شہر دل ربا (آخری قسط33) -سلمیٰ اعوان

الوداع بیجنگ ،الوداع اے شہر دل ربا الوداع چین میرے ملک کے یار غار اور اس وقت جب اپریل کے درمیانی دنوں کی معتدل ہواؤں کے صدقے ٹنڈ منڈ درختوں پر سفید اور گلابی شگوفے کھل اٹھے ہیں۔میں گھر کی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /چین کی قومی زندگی میں ستارہ بن کر روشن ہونے والا یان(قسط32) -سلمیٰ اعوان

ماہ و سال تو یہی کوئی 1978کے ہی تھے۔خزاں کا آغاز تھا۔ا یک مضطرب،دکھ دینے والی اور گھائل کرتی اُداسی شمالی چینی گاؤں شیاؤ گینگ(Xiaogang )کے درودیوار پر پھیلی ہوئی تھی۔اس وقت دوپہر ڈھل رہی تھی جب اِس گاؤں کا←  مزید پڑھیے

وادئ سرن اور منڈہ گچھہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا تھا، سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بِنا پہ نہ جا سکا۔ڈیوٹی تو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کا ←  مزید پڑھیے

پانچ دن میں پانچ مشہور پہاڑیوں کی سیر/زبیر بشیر

  عہد حاضر میں روازنہ ایسی خبریں دیکھنے اور سننے کو ملتی ہیں کہ ان کی تصدیق ضروری ہوجاتی ہے۔ چینی سوشل میڈیا پر  وائرل ہونے والی ایک ایسی  ہی خبر جب میرے سامنے آئی تو پہلے یقین نہ آیا←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /مسٹی شاعروں کا ایک اور اہم شاعر گوچنگ(قسط31) -سلمیٰ اعوان

گوچنگ Gu chengدوسرا بڑا ماڈرن نامور شاعر ہے جس نے ناول نگاری اور مضمون نگاری میں بڑا نام پیدا کیا۔مسٹی شاعروں میں وہ بہت خصوصی اہمیت کا حامل شاعر سمجھا جاتا ہے جسے کئی بار نوبل انعام کے لیے بھی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / چین کے مسٹی شاعر اور ان کی انقلابی شاعری(قسط30) -سلمیٰ اعوان

اب خلش تو تھی نا۔ڈاکٹر ارشد نے اس باب کو کھولنے کی کوشش ہی نہ کی جو The Private Life of chairman Maoپر بات چیت کے دوران ماؤ کے ثقافتی انقلاب پر عوامی ردّعمل جیسے سوال کے نتیجے میں سامنے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / آنا چی سے ملاقات(قسط29) -سلمیٰ اعوان

میں دبے پاؤں نکل آئی تھی۔سعدیہ گروسری کے لیے گئی ہوئی تھی۔بچے اسکول اور نسرین کچن میں۔سچی بات ہے میں RQCکے اِس سنسان سے علاقے کے واحد سٹور کی خاتون سے باتیں کرنا چاہتی تھی کہ وہ انگریزی میں بڑی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /ماؤ پر ایک حیرت انگیز کتاب (قسط28) -سلمیٰ اعوان

بالعموم گھر رشتے داروں کے ہوں یا گہری دوستوں کے۔ میرے لیے صرف چند گھنٹے ہی وہاں گزارنے راحت و مسرت کا باعث ہوتے ہیں۔زیادہ دیر رُکنا عذاب بن جاتا ہے۔اگر مجھے کچھ حاصل وصول ہونے کی توقع نہ ہو۔اور←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /پرانے بیجنگ کے گلی کوچوں کا حُسن (قسط27) -سلمیٰ اعوان

کچھ کھو گیا تھا۔ کیا؟ کہوں گی بہت کچھ۔شاید وہ وقت ،وہ حسن ،وہ روایات جو بہت قدیم شہروں کے اندر اس کے قدیمی حصّے کا ہارسنگار ہوا کرتی تھیں۔ اس کی خوبصورتی تھی۔ اس کا حسن تھی۔ جدت اور←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /چینی تاریخ کی پہلی انقلابی،عظیم فیمنسٹ شاعرہ چھوئے چن (قسط26) -سلمیٰ اعوان

اگر کہیں آنے سے قبل تھوڑا سا یہ جان لیتی کہ چینی شاعر خزاں سے زیادہ قربت محسوس کرتے ہیں۔ان کے ہاں یہ صرف خوبصورتی اور اداسی کی نمائندہ نہیں بلکہ یہ چینی معاشرے کی بہت سی تہذیبی و تمدّنی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /دیکھنا دریائے پرل کے قیمتی موتی شمائن کو (قسط25) -سلمیٰ اعوان

ٹیکسی ڈرائیور بھی بڑا من موجی قسم کا تھا۔دکھانے کی حامی ہی نہیں بھری بلکہ کچھ علم میں بھی اضافہ کرنے لگا۔ جزیرے پر انگلینڈ اورفرانس مسلط تھے۔جزیرے کی تاریخ تو ویسے بہت ہی پرانی ہے۔سونگ اور لیانگ بادشاہوں سے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / مسجد سعد بن ابی وقاص(قسط24) -سلمیٰ اعوان

‘‘الفاظ کب ہیں میرے پاس جو میں تیرے حضور پیش کرسکوں۔’’احسان کی سرشاری میں بھیگتی جارہی تھی۔خود سے بولتی جارہی تھی۔ جب دفعتاً عورتوں، مردوں اور بچوں کا ایک ریلا آیا۔ماشاء اللہ کوئی تیس30 کے قریب افراد پر مشتمل لوگ←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /گونگ چو کے لیے روانگی (قسط23) -سلمیٰ اعوان

میری گندی عادات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گھر سے جن جگہوں کے عشق میں مبتلا ہوتی ہوں۔کتابوں اور لوگوں نے بھی جن کے پیار کی آنچ کو بھڑکایا ہو۔اٹھتے بیٹھتے جن کے خواب دیکھتی رہی ہوں۔مقدر جب←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /اک نشہ،اک خمار سا لاؤشی ٹی ہاؤس کا (قسط22) -سلمیٰ اعوان

میری تو رات کچھ سوتے کچھ جاگتے ہی گزری تھی۔یوں آتے آتے ڈیڑھ بج گیا تھا۔لیٹی تو لگا جیسے پرستان سے لوٹی ہوں۔اشرف صبوحی کی سیّدانی بی ہوتی تو کیا کیا نہ قصّے گھڑتی۔ پر اس جیسی کوثر و تسنیم←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /بیجنگ کا الف لیلوی ماحول اور کہانیاں (قسط21) -سلمیٰ اعوان

میں اسے ملنے آئی تھی۔اُسے جوتنگ تھی۔سعدیہ (بیٹی)نے مجھے بلڈنگ کے باہر ہی اُتاردیا تھا۔ اپنے گھر آنے کی فرمائش اس نے پہلی ملاقات کے اختتام پر ہی اس شرط کے ساتھ نتھی کردی تھی اور جب وہ سعدیہ عمران←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / تسنیم، سلک مارکیٹ اور سپر پاور چین(قسط20) -سلمیٰ اعوان

ریشم مارکیٹ بھی ابھی چلنا تھا۔شام ڈھلنے لگی تھی ۔اس وقت ہم سب ریتانRitan پارک میں سیر اور کافی سے لطف اندوز ہورہے تھے۔تسنیم بھی ہمارے ساتھ تھی جو شاپنگ کی بڑی ماہر سمجھی جاتی ہے۔بلکہ اگر یہ کہوں کہ←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین / شہر ممنوعہ سے ملاقات(قسط19) -سلمیٰ اعوان

صبح ہی کچن میں ناشتہ کرتے ہوئے فوجی نے اعلان کردیا تھا۔ سامان شامان تیار کرلیں۔پیٹ پوجا کے لیے مزیدار چیزیں ساتھ چلنا ضروری ہیں۔کڑا امتحان ہے تمہارا۔’’ اس نے بیوی کو سُنایا۔180ایکڑ کی پیمائش کرنی ہے آج۔ ‘‘نہیں بھئی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /ثقافتی انقلاب کی داستانیں (قسط18) -سلمیٰ اعوان

اور آج وہ مجھے لینے آئی تھی۔وہ جوتنگ شیاؤ تھی۔غیر معمولی پھولی گالوں والی جن میں پھنس کر اس کی آنکھیں بس سرمے کی سلائی جیسی نظر آتی تھیں۔اس کا جسم بھی کچھ زیادہ ہی بھرا بھرا تھا۔اصل میں میٹھی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/تنگ شیاؤ سے ملنا (قسط17) -سلمیٰ اعوان

کِیا کرایا تو کچھ بھی نہ تھا۔ بس بات اتنی سی تھی کہ اوپر والے کو رحم آگیا تھا ۔یقینا سوچا ہوگا ۔فقیر کی سوکھے ٹکڑے کھانے والی لڑکی میری نظر کرم کی بھینٹ چڑھ کر بادشاہ کی ملکہ کے←  مزید پڑھیے