پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا/وہاراامباکر
ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی← مزید پڑھیے
