وہارا امباکر کی تحاریر

پیالی میں طوفان (53) ۔ مچھلی/وہاراامباکر

اگر آپ مچھلی منڈی میں مال دیکھ رہے ہیں تو نوٹ کیا ہو گا کہ ہر چیز چاندی کے رنگ کی (silver) ہے۔ چند ایک استثنا ہو سکتے ہیں جو کہ تہہ میں رہنے والی مچھلیاں یا ٹراپیکل سرخ مچھلی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (52) ۔ لہروں کا سیلاب/وہاراامباکر

پانی کی لہریں شاید وہ پہلی لہریں ہوتی ہیں جن سے لوگوں کی شناسائی ہوتی ہے۔ پانی میں ہلکورے کھاتی بطخ کو تصور کرنا اور سمجھنا آسان ہے۔ لیکن لہریں بہت قسم کی ہیں اور سب پر وہی اصول لاگو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (51) ۔ ہوائی/وہارا امباکر

اٹھارہویں صدی میں جزائرِ ہوائی کے ہر بادشاہ، ملکہ، سردار اور سردارنی کے پاس surfboard ہوا کرتا تھا۔ اور اس میں مہارت فخر کا نشان تھی۔ مخصوص طرز کے بنے پتلے اور لمبے Olo بورڈ اشرافیہ کے لئے تھے۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (50) ۔ ساحل پر موج/وہاراامباکر

اگر آپ ساحلِ سمندر پر گئے ہیں تو ساحل کی طرف کمر کر کے زیادہ دیر کھڑے نہیں رہا جاتا۔ ایسا کرنا غلط لگتا ہے کیونکہ ایک طرف تو یہ بہت شاندار نظارہ ہے اور دوسری طرف آپ سمندر پر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (49) ۔ زندگی کی پہچان/وہاراامباکر

زندگی ہمارے سیارے پر بہت عام ہے۔ اس لئے یہ حیرت کی بات ہے کہ اس کی کوئی کامن تعریف نہیں پائی جاتی۔ جب ہم زندہ چیز دیکھتے ہیں تو اسے پہچان لیتے ہیں۔ لیکن زندہ دنیا عام طور پر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (48) ۔ میکسیکو کا زلزلہ/وہاراامباکر

انیس ستمبر 1985 کو میکسیکو سٹی نے ہلنا شروع کر دیا۔ یہاں سے ساڑھے تین سو کلومیٹر دور بحرالکاہل کے نیچے ٹیکٹانک پلیٹس نے ایک دوسرے سے رگڑ کھائی اور اس نے ریکٹر سکیل پر 8 کا زلزلہ پیدا کر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا/وہاراامباکر

ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (46) ۔ چھلکتی پیالی/وہاراامباکر

میز پر پیالی میں پانی میں پانی ڈالیں اور پھر پیالی کو تھوڑا سا دھکیلیں تو پانی ہلنے لگے گا۔ اس دھکے سے ہوا کیا؟ پیالی نے جگہ بدل لی لیکن پانی پیچھے رہ گیا۔ یہ پیالی کے آپ کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (45) ۔ ایندھن/وہاراامباکر

ہر تہذیب کو محدود وسائل کا مسئلہ رہا ہے۔ توانائی کے لئے بڑا ذریعہ فوسل فیول کا ہے۔ اور فوسل فیول کہاں سے آتے ہیں۔ یہ بالآخر سورج کی توانائی ہے۔ پودوں نے اس کی توانائی کو حاصل کر کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (44) ۔ ڈیم/وہاراامباکر

پچھلی صدی کی سول انجینرنگ کے بڑے کارناموں میں ایک ہوور ڈیم تھا۔ سرخ پتھریلی چٹانوں والے صحرائی علاقے کے بیچ میں اچانک ہی چمکتے نیلے پانی کا یہ ذخیرہ عجیب منظر ہے۔ 75 لاکھ ٹن وزنی کنکریٹ کا سٹرکچر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (43) ۔ بارش اور پہاڑ/وہاراامباکر

ٹائم سکیل کا انحصار اس پر بھی ہے کہ ہم کس چیز کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کے لئے بارش کے قطرے اور پہاڑ کا موازنہ کرتے ہیں۔ بارش کا قطرہ ایک سیکنڈ میں بیس فٹ نیچے گرتا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (42) ۔ ناچتی پتلیاں/وہاراامباکر

چلتے وقت ہماری آنکھ منظر کا ساتھ دیتی ہے لیکن اگر آپ بھاگ رہے ہیں یا چل رہے ہیں اور کسی چیز کو غور سے دیکھنا ہے تو رک جائیں گے۔ جب ہم حرکت میں ہیں تو آنکھ اس انفارمیشن←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (41) ۔ کبوتر/وہاراامباکر

سن 1977 میں بیری فروسٹ نے ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ انہوں نے ایک کبوتر کو treadmill پر رکھ کر چلایا۔ یہ اس قسم کا تجربہ تھا جو آپ کو ہنسا بھی دے اور سوچنے پر مجبور بھی کر دے۔ ٹریڈمِل←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (40) ۔ پلک جھپکتے/وہاراامباکر

جب کوئی چیز بہت تیزی سے ہو جائے تو ہم کہتے ہیں کہ یہ “پلک جھپکتے” میں ہو گئی۔ پلک کے جھپکنے میں ایک تہائی سیکنڈ لگتا ہے۔ انسان کا ری ایکشن ایک چوتھائی سیکنڈ لیتا ہے۔ یہ تیز لگتا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (39) ۔ کرائسٹ چرچ کا زلزلہ/وہاراامباکر

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا ایک پرسکون شہر ہے۔ ہزاروں سال سے درائے ایوون کی لائی ہوئی مٹی کی تہوں نے یہاں کی زمین بنائی ہے۔ یہ بہت چھوٹے ذرات پر مشتمل سیڈیمنٹ ہیں۔ یہ خوبصورت شہر ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل/وہاراامباکر

آپ نے چپس کھانے ہیں۔ اس کا مزا کیچپ کے ساتھ ہی آتا ہے لیکن اس کو بوتل سے نکالنا پڑے گا اور یہاں پر لڑائی کرنی پڑتی ہے۔ کیچپ کو چپس کی پلیٹ کے اوپر الٹا کر کے اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (37) ۔ کاغذ پر میڈیکل ٹیسٹ/وہاراامباکر

آج ذیابیطس کے مریض اپنی بلڈ شوگر سادہ آلے سے معلوم کر سکتے ہیں۔ خون کا چھوٹا سا قطرہ ایک ٹیسٹ سٹرپ کو چھوا جاتا ہے۔ یہ جذب کرنے والا میٹیریل ہے جہاں پر capillary action حرکت میں آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت/وہاراامباکر

شمالی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے پر سرخ لکڑی کے عظیم الشان درختوں کا بڑا جنگل اب ریڈ وڈ نیشنل پارک تک محدود رہ گیا ہے۔ ایک ایک درخت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالکل سیدھا اور انتہائی قد آور۔ زمین←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (35) ۔ فرش پر دودھ /وہارا امباکر

فرش پر دودھ گر گیا ہے۔ اب کیا کیا جائے؟ دودھ پھسلنا بھی ہے اور چپکتا بھی ہے۔ اس کو جھاڑو سے صاف نہیں کیا جا سکتا یا اٹھایا نہیں جا سکتا۔ لیکن مائع کو اکٹھا کرنے کے لئے ہمارے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (34) ۔ جھاگ/وہاراامباکر

صاف پانی کی سطح پر بلبلے نہیں بنتے مگر اس میں صابن یا ڈیٹرجنٹ جیسے کوئی چیز ملی ہو تو پھر سطح پر جھاگ کی صورت میں بلبلے بن جاتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ پانی←  مزید پڑھیے