وہارا امباکر کی تحاریر

سماج (8) ۔ وہیل/وہاراامباکر

سپرم وہیل سمندر کا بڑا جانور ہے۔ ہاتھیوں کی طرح ہی ان میں سوسائٹی مادہ وہیل پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ چھ سے چوبیس کا گروپ ہوتا ہے۔ جبکہ نر وہیل اکیلے گھومتے پھرتے رہتے ہیں۔ وہیل کے یہ گروپ←  مزید پڑھیے

سماج (7) ۔ جھنڈ/وہاراامباکر

پرندوں کے اڑتے ہوئے جھنڈ دیکھنے کے لئے دلچسپ نظارہ ہیں۔ اس جھنڈ کی تشکیل کی سٹڈی اس نظارے سے زیادہ دلچسپ ہے۔ کیونکہ ایسا نہیں کہ کسی ایک جھنڈ میں ادھر ادھر سے پرندے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ جھنڈ←  مزید پڑھیے

سماج (6) ۔ داخلے کی کنجی

یہ فرض کر لینا آسان ہے کہ چیونٹیوں کے کالونی مارکر سمیت تمام ایکشن جینیاتی طور پر جامد ہوتے ہیں۔ لیکن یہ اس سے زیادہ پیچیدہ ہے۔ جینیات میں ایک خاکہ موجود ہوتا ہے۔ سماجی کیڑوں کے رویوں میں انسان←  مزید پڑھیے

سماج (5) ۔ گمنام/وہارا امباکر

سن 1997 میں دو کیمسٹ اپنی لیبارٹری میں کاکروچ اور ارجنٹائن چیونٹیاں پال رہے تھے۔ ان کی تحقیق pest control پر تھی۔ لیبارٹری کے اسسٹنٹ نے فیصلہ کیا کہ چیونٹیوں کیلئے کاکروچ اچھی خوراک ہو گا۔ اس کے بعد جو←  مزید پڑھیے

سماج (4) ۔ ارجنٹائن چیونٹی/وہاراامباکر

اگر ایک ارجنٹائن چیونٹی کو سان فرانسسکو سے پکڑا جائے اور سینکڑوں کلومیٹر دور میکسکو کی سرحد کے دوسری طرف چھوڑ دیا جائے تو اسے کچھ نہیں ہو گا۔ یہ ایک طرح سے اپنے گھر میں ہی ہو گی۔ یہاں←  مزید پڑھیے

سماج (3) ۔ کیڑے/وہاراامباکر

زمین پر پہلے سماج کس نے قائم کئے؟ ہو سکتا ہے کہ کیڑوں نے کئے ہوں گے۔ لیکن ایک بات ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں۔ آج کے سماجی کیڑے (social insect) سوسائٹی بنانے کے ماسٹر ہیں۔ اس کے باوجود←  مزید پڑھیے

سماج (2) ۔ معاشرے/وہاراامباکر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک سوال۔ سماج آخر ہے کیا؟ سماج افراد کے گروہ ہیں جو نسل در نسل ساتھ رہتے ہیں۔ کسی سماج کا ممبر ہونا انتخاب نہیں۔ کسی بیرونی ممبر کے لئے اس میں داخلہ مشکل سے ہوتا←  مزید پڑھیے

سماج (1) ۔ گروہ/وہاراامباکر

زمانہ قدیم سے انسانی سماج موجود رہے ہیں۔ اور انسان ایسے چند ایک جانداروں میں سے ہے جو اتنے بڑے گروہ بنا سکتا ہے۔ اور کسی فرد کے لئے یہ تعلق اسے طاقت بھی دیتا ہے اور شناخت بھی۔ اور←  مزید پڑھیے

ذہن کی آزادی (Mind Upload)/وہاراامباکر

ہم ایک لامحدود کائنات میں موجود ہیں جو طبعی قوانین میں بندھی ہوئی ہے۔ اور اور میں ہمارا شعور گوشت پوست کے بنے فانی جسم میں قید ہے۔ ٹیکنالوجی اور جدتوں کے اس تیزرفتار دور میں کیا ایسا ممکن ہو←  مزید پڑھیے

سمتھ کی فلیش لائٹ/وہارا امباکر

جیزہ کے عظیم ہرم کے درمیان میں “غرقة الملک” (بادشاہ کا کمرہ) ہے۔ اس کمرے میں صرف ایک ہی شے ہے۔ ایک مستطیل صندوق جو کہ اسوان کے سنگِ خارا سے بنا ہے اور ایک کونے سے ٹوٹا ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

ضبطِ نفس – سائنس کی نظر سے/وہاراامباکر

 مشہور ترین تجربہ سمجھا جاتا ہے۔ ایک بچے کو ایک کمرے میں بٹھا دیا گیا اور سامنے ایک مارش میلو (ایک مٹھائی) رکھ دی۔ تجربہ کرنے والا کمرے سے باہر گیا اور جاتے ہوئے کہہ گیا کہ بچہ یہ کھا←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (7) ۔ نوجوان ملک/وہاراامباکر

میں 2012 میں انڈونیشیا چودہ برس بعد گیا۔ کئی جگہوں پر خوشگوار حیرت ہوئی۔ پہلا تو فضائی سفر تھا۔ انڈونیشیا کی ائیرلائن اپنی سروس کے بارے میں بدنام تھی۔ رشوت عام تھی۔ لیکن 2012 تک گاروڈا علاقے کی بہترین ائیرلائن←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (5) ۔ بغاوت/وہاراامباکر

یکم اکتوبر 1965 انڈونیشیا کی تاریخ کا رخ موڑنے والا اہم دن تھا۔ انڈونیشیا میں اختیارات اور نظریات کی بنیاد پر کشمکش جاری تھی۔ یہ بابائے قوم سوئیکارنو، افواج اور کمیونسٹ کے درمیان کی سہہ فریقی کشیدگی تھی جس میں←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (6) ۔ سوہارتو/وہاراامباکر

انڈونیشیا میں بغاوت ناکام ہو چکی تھی۔ چار اکتوبر 1965 کو سوہارتو لوبانگ بویا کے علاقے میں گئے۔ یہاں پر اغوا کئے جانے والے جنرلوں کی لاشوں کو کنویں میں پھینکا گیا تھا۔ فوٹوگرافروں اور ٹی وی کیمروں کے سامنے←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (4) ۔ بابائے قوم/وہاراامباکر

جب انڈونیشیا آزاد ہوا تو اس کے پاس کوئی جمہوری روایات نہیں تھیں۔ جمہوریت کے لئے بنیادی عوامل میں عام تعلیم کی ضرورت ہے۔ اختلافِ رائے کے حق کی ضرورت ہے۔ مختلف نقطہ نظر کو برداشت کئے جانے کی ضرورت←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (3) ۔ ابتدائی برس/وہارا امبار

انڈونیشا ملک تو بن گیا لیکن نئے ملک کو سنگین مسائل کا سامنا تھا جو کہ آزادی کے وقت سے پہلے سے چلے آ رہے تھے۔ نیدرلینڈز کا اس کو کالونی بنانے کا مقصد خود کو فائدہ پہنچانا تھا۔ انڈونیشیا←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (2) ۔ آزادی/وہاراامباکر

کالونیل دور میں پرتگال، ڈچ اور پھر برٹش نے جزیروں پر قبضہ کرنا شروع کیا۔ پرتگال محض مشرقی تیمور پر قبضہ رکھ سکا۔ برٹش بورنیو پر۔ جبکہ ڈچ سب سے کامیاب رہے۔ انڈونیشیا کی نصف آبادی جاوا میں ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا (1) ۔ انڈونیشیا/وہاراامباکر

جب دنیا میں مسلمان آبادی کی بات کی جاتی ہے تو کئی بار اس سے مراد مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو لیا جاتا ہے۔ اور یہ عجیب ہے۔ کیونکہ مسلمان آبادی کے بڑے پانچ ممالک مشرقِ وسطٰی میں نہیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (37،آخری قسط) ۔ تحفہ/وہارا امباکر

مندرجہ ذیل واقعہ ملاڈینو کا ہے۔ “دوسری جنگِ عظیم میں میرے والد مشقت پر لگائے گئے تھے۔ ان کو تیس بچوں کے گروپ کا نگران لگایا گیا تھا جن کا کام بکریوں، مرغیوں اور جانوروں کی رکھوالی تھا۔ ہر روز←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (36) ۔ جہاں چاہ، وہاں راہ/وہاراامباکر

مندرجہ ذیل واقعہ ملاڈینو نے لکھا ہے۔ میری والدہ ساتھ والے گھر میں رہتی ہیں۔ چند سال پہلے انہیں نیا بلینڈر چاہیے تھا۔ ان کی عمر نوے سال کے قریب تھی۔ وہ کوشش کرتی تھیں کہ مجھے کام نہ کہیں۔←  مزید پڑھیے