طاہر یاسین طاہر کی تحاریر
طاہر یاسین طاہر
صحافی،کالم نگار،تجزیہ نگار،شاعر،اسلام آباد سے تعلق

افغانستان کے سرحدی علاقوں سے پاک فورسز پر حملے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

تاریخ اپنے سینے میں جو راز رکھتی ہے انھیں کھرچنے کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ وہ راز وقت کی کروٹ کی ساتھ سامنے آتے رہتے ہیں۔ہمیں یہ جنوں ہے کہ افغان ہمارے دینی بھائی ہیں، ہم نےان کی مدد کی،ان←  مزید پڑھیے

گدی نشینوں کوبراہ راست ٹیکس نیٹ میں لائیں۔۔۔طاہر یاسین طاہر

جو بھی لکھا خوب لکھا دسترس ہوتا اگر چومتا میں ہاتھ اپنے کاتب ِتقدیر کا خواجہ حیدر علی آتش کا یہ شعر بھی یقیناً ہم جیسے “ٹیکس پیشہ” ہجوم کے لیے لکھاتھا۔ شاید اس وقت بھی حالات ایسے ہی تھے،←  مزید پڑھیے

ریاست اور مافیاز کا ٹکراؤ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

عجیب لوگ ہیں،ہم ریاست کے بجائے جتھوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ حکومت کسی پارٹی کی بھی ہومافیاز ہمیشہ حکوتوں کو نکیل ڈالے رکھتے ہیں۔ ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے کہ مختلف مافیاز کو سیاسی بازار کے اندر سرگرم←  مزید پڑھیے

مہنگائی کے خلاف نوٹس لینے سے کیا ہو گا؟۔۔۔طاہر یاسین طاہر

امید بڑی قاتل شے ہے، انسان کو نہ مرنے دیتی ہے نہ جینے دیتی ہے۔ اگرچہ ہمیں یہی بتایا گیا ہے کہ امید کا دامن مت چھوڑیں اور کبھی مایوس نہ ہوں کہ مایوسی کفر ہے۔بے شک امید ہی انسانی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور اسکے خطرات۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہر عہد کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں اور فہیم انسان انہی تقاضوں کے تحت اپنی زندگی کی ترجیحات طے کرتے ہیں۔ سائنسی ایجادات نے انسانی زندگی کے اطوار یکسر بدل ڈالے۔ ہزاروں مزدوروں کی جگہ اب ایک آدمی بڑی بڑی←  مزید پڑھیے

بجٹ، حکومتی دعوے اور حقائق۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

حکومتوں کے اپنے مسائل، اہداف اور اقدامات ہوتے ہیں، جن پر اپوزیشن جماعتیں ہمیشہ واویلا کرتی ہیں۔ بالخصوص جب بھی کوئی حکومت بجٹ پیش کرتی ہے تو اپوزیشن بجٹ کی کاپیاں اسمبلی میں پھاڑتی ہے، سپیکر کے ڈائس کا گھیرائو←  مزید پڑھیے

چاند کی رویت کا مسئلہ اور قمری کیلنڈر۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہر سال کی طرح امسال بھی خیبر پختونخوا کے مفتی پوپلزئی نے اپنی اور اپنے شاہدین بلکہ مشاہدین کی بصری قوت کا بھر پور اظہار کیا اور چاند کو آسمان کی گود میں دیکھنے کا اعلان کر دیا۔ایسا پہلی بار←  مزید پڑھیے

سری لنکا میں بدترین دہشتگردی۔۔۔طاہر یاسین طاہر

دنیا دہشت گرودں کے نشانے پر کیوں آگئی ہے؟ انسان اپنے ہی جیسے دوسرے انسان کا دشمن کیوں ہوگیا ہے؟ یہ بات قطعی غلط ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ اگر دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں←  مزید پڑھیے

کوئٹہ سبزی منڈی میں دہشت گردی۔۔۔طاہر یاسین طاہر

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ضرور ہے مگر پاکستان اس عالمی مسئلے کا شدید مضروب ہے۔ہمارا المیہ یہ نہیں کہ ہم دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن اتحادی بنے اور نقصان اٹھایا بلکہ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ملک میں←  مزید پڑھیے

مہنگائی میں اضافہ اور حکومتی جواز۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

لکھیے اسے خط میں کہ ستم اٹھ نہیں سکتا؟ پر ضعف سے ہاتھوں میں قلم اٹھ نہیں سکتا کئی دنوں سے طبیعت ناساز ہے،اگر تندرست بھی ہوتا تو کیا میرے چار حر ف حکومت کو مہنگائی کم کرنے پر قائل←  مزید پڑھیے

وعلیکم السلام جسینڈا آرڈن۔۔۔طاہر یاسین طاہر

قیادت کا اصل امتحان بحران میں ہوتا ہے۔میری دانست میں کیوی وزیر اعظم نے انتہائی بحرانی کیفیت میں جس طرح کا مدبرانہ اور دلیرانہ کردار ادا کیا، اس نے عالم ِ انسانیت کے اہل دل کو متاثر بھی کیا اور←  مزید پڑھیے

شام و افغانستان سے امریکی فوجی دستوں کا انخلا۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

امریکہ دنیا کو حیران کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ یا جان بوجھ کر خود شکستگی کا اعلان کر رہا ہے؟ اس کا فیصلہ تاریخ کرے گی۔ ہاں یہ سچ ہے کہ امریکہ کا شام و افغانستان سے اپنے فوجی دستوں←  مزید پڑھیے

تھر میں موت کا رقص اور صوبائی حکومت کی ترجیحات۔۔۔طاہر یاسین طاہر

غالب نے کہا تھا کہ ” موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟” یہ تھر والوں کا کیا معاملہ ہے؟ کہ وہ پیدا ہوتے ہیں، ابدی نیند سو جاتے ہیں۔ کسی سیاسی شخصیت نے بیان←  مزید پڑھیے

انرجی بحران حل کیا ہے؟۔۔۔طاہر یاسین طاہر

ملک گذشتہ ڈیڑھ عشرے سے کسی نہ کسی بحران کی زد میں ہے۔پہلی بار ملک میں بجلی کا بحران قاف لیگ کی حکومت ختم ہونے کے بعد نگران حکومت کے دور میں آیا۔یہ بحران جب سر اٹھا رہا تھا تو←  مزید پڑھیے

نئے عزم سے آگے بڑھتا پاکستان۔۔۔طاہر یاسین طاہر

قوموں کو ترقی اور علمی و معاشی برتری کے لیے لیڈر شپ کے سوا یکسوئی کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔قائد اعظم جیسا رہنما کوئی دوسرا نہیں ہو گا۔ بھٹو آئے مگر اپنے سیاسی اور صوبائی تعصبات کو ساتھ لے کر←  مزید پڑھیے

بیرسٹر انعام رانا کی تقدیر۔۔۔۔طاہر یسین طاہر

تحقیق و جستجو سے گریز کرنے والے سماج/قوم یا “امت” سے اس سے زیادہ کی کیا امید کی جا سکتی ہے؟ جو جس کی من مرضی میں آیا اسے بغیر تحقیق کیے “آگے” پھیلا دیا۔۔ سوشل میڈیا “امت” نامی معاشرے←  مزید پڑھیے

سعودی بادشاہوں کا بادشاہ۔۔۔۔طاہر یسین طاہر

یہ راز ہر بندہء مومن کو معلوم تھا، بلکہ ساری دنیا جانتی تھی، ٹرمپ نے سرِ بازار نعرہ بلند کیا اور اس کھلے راز کی وہ پرتیں بھی کھول دیں، جو قدرے پوشیدہ تھیں۔ ان جبہ سازوں کا مان ٹوٹا←  مزید پڑھیے

کربلا عالمِ انسانیت کی عظیم درسگاہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

شہید ِ حق و صداقت ترے لہو کو سلام اور اس لہو سے ترے آخری وضو کو سلام انیس لکھنوی کے سلام کا شعر ہو یا میر انیس کے مرثیہ کا کوئی بند یا مصرعہ، سب امام عالی مقام علیہ←  مزید پڑھیے

لاہور میں خواتین پر دکاندار کا بہیمانہ تشدد۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

مردوں کے معاشرے میں عورت ہونا کمزوری کی علامت تو سمجھا جا سکتا ہے مگر جاہل ترین سماج میں بھی عوت ہونا عیب نہیں۔ہاں قبل از اسلام لڑکیوں کی پیدائش کو نحوست اور عیب سمجھا جاتا تھا۔ انھیں زندہ در←  مزید پڑھیے

حکومت محاذ آرائی کا سوچے بھی نہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

موضوعات بے شمار ہوتے ہیں ،سیاسیات،حالات حاضرہ اور انسانی سماج کی نفسیات کے طالب علموں کے لیے تو لمحہ لمحہ سینکڑوں موضوعات جنم لیتے ہیں۔اخبار نویسی اور شے ہے دانش وری چیز ِ دگر۔ سارے اخبار نویس سمجھتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے