طاہر یاسین طاہر کی تحاریر
طاہر یاسین طاہر
صحافی،کالم نگار،تجزیہ نگار،شاعر،اسلام آباد سے تعلق

جمہوریت یا خاندانی جمہوریت۔۔طاہر یٰسین طاہر

جدید تاریخ میں انسان کی اجتماعی دانش نے معاشرتی حیات کو کسی ضابطے کے تحت لا کر چلانے کے لئے جس نظام پہ اعتماد کیا، اسے جمہوریت کہا جاتا ہے۔ جمہوریت کا یہ حسن ہے کہ اس میں حق ِ←  مزید پڑھیے

امریکی مقاصد آشکار ہیں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

امریکہ ایک طاقتور ریاست ہے۔ معاشی اور عسکری حوالے سے، ٹیکنالوجی میں اسے برتری حاصل ہے۔ اس کے تھینک ٹینکس ہمہ وقت ملکوں، خطوں اور قوموں کا تجزیہ کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ دنیا کے ہر کونے میں امریکی مفادات←  مزید پڑھیے

تصادم تو ہو رہا ہے۔۔طاہر یسین طاہر

زندگی کسی نظریئے کی بجائے خواہشوں کے پیڑ تلے گزارنے والوں پہ کڑا وقت ہے۔ فرد معاشرے کی اکائی ہے۔ یہ جملہ کئی بار دہرایا میں نے اور یہی اکائی معاشرے کا مجموعی مزاج تشکیل دیتی ہے۔ ہم جس معاشرے←  مزید پڑھیے

پاکستان کیخلاف عالمی پروپیگنڈہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

ہمیشہ کی طرح لکھنے کو کئی ایک موضوعات موجود ہیں۔ عالمی و علاقائی سطح پر پیش آنے والے تیز رفتار واقعات اور داخلی سیاسی ہیجان سب ہی اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ دنیا ایک نئی جنگ میں الجھی ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

مشال قتل کیس اور مذہبی جماعتوں کا رویہ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ بارہا محسن نقوی کے اس شعر کے سہارے کالم شروع کیا۔آج پھر اسی شعر کا عصا لیے درکار ہے، میرے سامنے مذہبی←  مزید پڑھیے

ووٹ کا تقدس یوں بھی بحال کریں۔۔۔طاہر یاسین طاہر

ہر ایک کا عدل، انصاف، خبر، سچائی اور جھوٹ کا اپنا اپنا معیار ہے۔ یہ معیار ذاتی مفادات کی چادر اوڑھے ہوئے ہے۔ اسی چادر کی اوٹ سے معیارات جانچے جاتے ہیں۔ اگر کوئی جے آئی ٹی بنتی ہے اور←  مزید پڑھیے

زینب کا قاتل یہ نظام بھی ہے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہم وحشتوں کے سفیر ہیں،ہیجان پسند معاشرے کے افراد۔آئے روز کوئی نہ کوئی ہیجان خیز معاملہ ہمارے نفسیاتی ذوق کی تسکین کرتا ،نئے واقعے کی راہ ہموار کر رہا ہوتا ہے ،ہم مگر روایتی مذمتی بیانات،اور سوشل میڈیا ٹرینڈز کو←  مزید پڑھیے

پیغام ِ پاکستان فتویٰ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

دیر سے ہی سہی مگر کوئی کام تو ہوا، کوئی پیش رفت تو ہوئی۔ منزل کا تعین تو ہوا،دو گام سامنے کو تو اٹھے۔علما نے تاخیر کی جو انھیں نہیں کرنی چاہیے تھی، دہشت گردی کا مسئلہ بڑا واضح اور←  مزید پڑھیے

کیا اپوزیشن جماعتیں استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو جائیں گی؟َ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

سانحہ ماڈل ٹائون بے شک ریاستی بربریت کی بد ترین مثال ہے۔نہتے افراد پر پولیس نے براہ راست گولیاں چلائیں، ایسا اگر دنیا کے کسی اور مہذب معاشرے میں ہوتا تو حکومت اور ذمہ دار افراد کب کے اپنے انجام←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا دکھ اور پاکستانی سیاست کا چہرہ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

پاکستان کی سیاسی تاریخ قابل ِفخر نہیں ہے،جمہوریت کے نام پر بے شک عوام کے ووٹ اور سیاسی شعور پر ڈاکہ ڈالا گیا۔اس ڈاکہ زنی میں آمریت،اور جمہوری پارٹیاں برابر کی حصہ دار ہیں۔برادری ازم،لسانیت،علاقیت اور مذہب کے نام پر←  مزید پڑھیے

ٹرمپ،تجھے تیری ماں روئے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

تاریخی عمل جاری رہتا ہے،جمود سے تاریخ کو سخت بیزاری ہے۔یہ ہم ہیں جو سمجھتے ہیں کہ تاریخ کا دھارا ہماری مرضی سے بہہ رہا ہے۔ ایسا قطعاً نہیں، تاریخ خود بنتی اور قصے تراشتی چلی جاتی ہے۔انسان،فرد،قوم ،قبیلے،ریاستیں اور←  مزید پڑھیے

گوگل پہ پاکستانی کیا تلاش کرتے ہیں؟۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہم اپنے سماجی رویوں میں نادم خواہشوں کے اسیر ہیں۔ اس کے سوا کچھ بھی نہیں۔کئی موضوعات ساون کی گھٹا بن کے اٹھتے ہیں اور ساعتوں کے طوفان میں گم ہوجاتے ہیں۔کچھ مگر اپنا نشان چھوڑ جاتے ہیں۔یہی نشان “عبرت←  مزید پڑھیے

یروشلم ، ٹرمپ کا متنازعہ فیصلہ اور مسلم دنیا۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

طاقت کے اپنے اصول اور ضابطے ہوتے ہیں۔ یہی زمینی حقیقت ہے، اگر کوئی نہیں  مانتا تو اس کا علاج نہیں،نقصان اٹھائے گا اور پچھتائے گا۔فرد سے لے کر معاشروں اور ممالک تک یہ بات سچ ہے۔ہم اپنے اردگرد اس←  مزید پڑھیے

داعش کی فکری شکست بہت ضروری ہے(آخری قسط)۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

جیسا کہ یہ بات طے ہے کہ عام اور سطحی مذہبی رحجان والوں کو جہاد،خلافت یا صحابہ و دیگر قابل تعظیم ہستیوں کے نام پر ورغلانا  بہت آسان ہوتا ہے۔ ہم دیکھتے آرہے ہیں کہ ایسا ہی ہو رہا ہے←  مزید پڑھیے

داعش کی فکری شکست بہت ضروری ہے(حصہ اول)۔۔۔طاہر یاسین طاہر

وحشتوں کے ہر سفیر کا مقدر شکست ہے۔خواہ وہ القاعدہ ہو یا داعش،تحریک طالبان پاکستان ہو یا لشکر جھنگوی العالمی یا مقامی۔تاریخ انسانیت حسن بن سباح کے فدائین فتنے سے بھی آگاہ ہے۔ہر انسانیت کش کا انجام بالاآخر شکست و←  مزید پڑھیے

انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

حکومتیں خواہ جمہوری ہوں یا آمرانہ، بادشاہت ہو کوئی اور طرز حکمرانی،سب کی کچھ نہ کچھ اولین ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ جمہوری حکومت فی الواقع قائم ہو یا نام نہاد ہو، اس کی ذمہ داریاں بہر حال زیادہ ہو جاتی←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے مسئلے کو یوں بھی دیکھتے ہیں۔۔۔طاہر یاسین طاہر

کئی موضوعات موجود ہیں،مگر میں سعودی عرب میں پیش آنے والے ڈرامائی واقعات پہ چند دن سے غور و فکر میں ہوں۔اس دوران میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچھ ایسے ہی سانحات و واقعات رونما ہوئے جنھوں نے عالمی میڈیا←  مزید پڑھیے

پاک ایران تعلقات کی نئی جہت۔۔۔طاہر یاسین طاہر

بارہا یہ جملہ لکھا،تکرار کروں گا۔ ملکوں کے تعلقات باہمی مفادات کی بنا پر بنتے بگڑتے ہیں۔ہم جو اسلامی دنیا اور مسلم ممالک کی گردان کرتے نہیں تھکتے، تو اس کی وجہ خود فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں۔اس خود←  مزید پڑھیے

کور کمانڈرز کانفرنس، ملکی مفاد اور درپیش مشکلات۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

گذشتہ سے پیوستہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت205 ویں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں داخلی و خارجی معاملات و مسائل سمیت دیگر معاملات پر غور کیا گیا۔کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے←  مزید پڑھیے

سیڑھیوں پہ بچوں کی پیدائش ، اجتماعی بے حسی۔۔۔طاہر یاسین طاہر

لفظوں کی ترتیب نہیں بن پا رہی، نہ ہی خیالات کسی سمت کا رخ کر رہے ہیں۔سوچوں کی ایک لہر اٹھتی ہے تو دوسری اسے دبوچ لیتی ہے۔ہم کون لوگ ہیں؟ ہم کیا لوگ ہیں؟ ہم کیسا معاشرہ ہیں؟ کیا←  مزید پڑھیے