طاہر یاسین طاہر کی تحاریر
طاہر یاسین طاہر
صحافی،کالم نگار،تجزیہ نگار،شاعر،اسلام آباد سے تعلق

وزیراعظم کی نمازِ عید پر غیر ضروری تبصرے۔۔۔طاہر یٰسین طاہر

ہر بندے سے صرف اسی کے اعمال بارے پوچھا جائے گا، ہاں جو حکمران ہیں، ان سے ان کی رعیت کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا۔ رعیت کا مفہوم وسیع ہے، یعنی ہر کفالت کرنے والا اپنی مختصر سی←  مزید پڑھیے

نئی حکومت ،امیدیں اور خدشات۔۔۔۔طاہر یاسین طاہر

زمینی حقائق ہمیشہ بڑے تلخ ہوتے ہیں، لیکن امیدیں انسان کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔بارہا لکھا کہ دعووں کے برعکس عمل کرنا مشکل تر ہوتا ہے۔ ہماری سیاسی تاریخ وعدوں،دعووں اور الزام تراشیوں کی تاریخ ہے۔ملک کی غالب←  مزید پڑھیے

یورپ حجاب سے خوف زدہ کیوں؟۔۔۔۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

وہ مذہبی علامتیں جو پاک دامنی، بزرگی اور دیگراخلاقی رویوں کی قدرے ضامن سمجھی جایا کرتی تھیں اب وہ بھی دہشت اور خوف کا نشان بن گئی ہیں۔یہ بہت خطرناک بات ہے۔اس کا سراسر نقصان عام مسلمان کو ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

نئی حکومت سے وابستہ امیدیں۔۔۔۔ طاہر یٰسین طاہر

امید انسان کو زندہ رہنے کا سہار ا دیتی ہے۔ فلسفیانہ نکات اور سماجی حیات کی جزئیات کو یکجا کرکے دیکھا جائے تو بھی امید اور انعام ہی انسان کو جدوجہد حتیٰ کہ عبادات تک کرنے پر آمادہ کئے ہوئے←  مزید پڑھیے

آج ووٹر کا امتحان ہے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

بے شک جمہوریت ہی ترقی کا راز ہے، بے شک منتخب نمائندے ہی ملک کو گہرے مسائل سے نکال سکتے ہیں۔جدید تاریخ میں ترقی یافتہ ممالک نے جس طرز حکمرانی کو شعوری طور پہ اپنایا اسے جمہوریت ہی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟۔۔۔۔۔۔طاہر یسین طاہر

جوں جوں انتخابات کی تاریخ قریب آرہی ہے، سیاست کے نئے امکانات سامنے آرہے ہیں۔ کرپشن کے نام پر نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو ٹارگٹ کرنے والے عمران خان کے لئے قومی اسمبلی کی سو سے زیادہ←  مزید پڑھیے

انتخابات کے نتائج پر پیپلز پارٹی کے قبل از وقت تحفظات۔۔۔طاہر یسین طاہر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں اور اب 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ رسمی طور پر ہے۔ “آپ کو پاکستان←  مزید پڑھیے

شفاف انتخابات کا معیار کیا ہے؟۔۔۔طاہر یسین طاہر

انتخابات میں ہر جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے۔ ملک میں اس وقت نون لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی بڑی جماعتیں ہیں۔ پیپلز پارٹی اپنی وجوہات کی بنا پر سمٹ رہی←  مزید پڑھیے

امریکہ کی اسرائیل نوازی ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

ہر دور کی توفیق ہے ظالم کی وراثت مظلوم کے حصے میں تسلی نہ دلاسا جابروں کی تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ انھوں نے ہمیشہ ظالم طبقات کی حمایت و نصرت کی۔ اللہ اور اللہ والوں کے سوا←  مزید پڑھیے

افغان خواتین کی خود کشیاں اور ہم۔۔۔طاہر یاسین طاہر

خود کشی حرام ہے،لاریب حرام ہے ،لیکن خود کو موت کے حوالے کرنے والے زندگی کو نہ ہی نعمت تصور کرتے ہیں نہ ہی انھیں حلال و حرام سے کوئی غرض ہوتی ہے۔اپنے سماجی و نفسیاتی مسائل سے چھٹکارے کے←  مزید پڑھیے

نگران حکومت کی مبہم ترجیحات اور درپیش مشکلات۔۔۔طاہر یاسین طاہر

موضوعات کا موسم اپنے جوبن پر ہے۔ جنرل الیکشن سے لے کر سیاسی جماعتوں کے منشور اور امیدواروں کے انتخابات سے لے کر امیدواروں کی قلت تک سارے موضوعات بکھرے پڑے ہیں۔ الیکٹیبلز کی پی ٹی آئی کی طرف اڑان کو←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں تعینات امریکی سفارتی عملہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

فاتح قوموں کا رویہ بڑا ہی جارحانہ ہوتا ہے۔جب جنگیں گھوڑوں،ہاتھیوں اور پیادہ فوجوں کی مدد لڑی جاتی تھیں، اس وقت فاتحین جس شہر میں داخل ہوتے اس میں لوٹ مار، قتل و غارت گری کرنے کے بعد شہر کوآگ←  مزید پڑھیے

ٹکراو تو نظر آ رہا ہے۔۔۔۔ طاہر یسین طاہر

 ریاستیں اداروں کے ستون پہ ہی قائم رہتی ہیں۔ ادارے کمزور اور شخصیات مضبوط ہوں تو ریاستیں ٹکڑوں میں بٹ جایا کرتی ہیں۔ انارکی پھیل جایا کرتی ہے، طوائف الملوکی کا راج ہوتا ہے۔ جب بھی حکومت یا ریاست کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا قابل تحسین فیصلہ۔۔۔طاہر یسین طاہر

کہنے والوں کا کیا ہے؟ وہ کہتے رہیں گے اور تا دیر کہتے رہیں گے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ ہمارا سماجی رویہ بڑا جارحانہ ہے۔ ہم کسی شخص میں برائی تلاش کرنے نکلیں تو سارے جہان کی←  مزید پڑھیے

شام پر امریکی حملہ اور سلامتی کونسل کی معذوری۔۔۔طاہر یسین طاہر

نہ تو امت کہیں نظر آ رہی ہے ارو نہ ہی اسلامی فوجی اتحاد، کوئی 40 کے لگ ملکوں کے اس اتحاد کی فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں، جس میں تقریباً 24 اسلامی ملک حصہ لیں گے، ان جنگی مشقوں←  مزید پڑھیے

چین امریکہ تجارتی تعلقات کے ممکنہ اثرات۔۔طاہر یسین طاہر

ملکوں کے تعلقات مفادات پہ بنتے بگڑتے اور پروان چڑھتے ہیں، قوموں کی تاریخ یہی ہے۔ جیسے افراد کے اندر طاقت اور خود نمائی کا جذبہ موجود ہوتا ہے، بالکل اسی طرح اقوام کے اندر بھی خود نمائی اور طاقت←  مزید پڑھیے

اسرائیل کی درندگی۔۔طاہر یاسین

اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا یا باقی رہے گا؟ کیا اسرائیل کو ختم ہو جانا چاہیے؟ اسرائیل کو خطرات کیا ہیں کہ وہ ختم ہو جائے گا؟ یا اسرائیل اگر کمزور ریاست بنتا ہے یا وہ ختم ہوتا←  مزید پڑھیے

روس اور افغان طالبان کے تعلقات کی حقیقت۔۔۔طاہر یاسین طاہر

دنیا ایک نئی سرد جنگ کی طرف چل پڑی ہے۔ اس جنگ کے مرکزی کردار بھی بے شک روس اور امریکہ ہی ہوں گے، جبکہ چین اس بار روس کا اعلانیہ پارٹنر اور اس جنگ کا فرنٹ لائن ہوگا۔ روس←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی بحالی پہ ایک نظر۔۔۔طاہر یاسین طاہر

انتخابات متوقع ہیں اور سیاسی جماعتیں اپنی فطری ضرورتوں کے مطابق جوڑ توڑ میں مگن نظر آ رہی ہیں، بے شک ہر انتخابی عمل کے دوران میں سیاسی اتحاد بنتے ٹوٹتے ہیں۔ ایم ایم اے یعنی متحدہ مجلس عمل بحال←  مزید پڑھیے

تبلیغی اجتماع کے نزدیک خود کش دھماکہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

لاہور ایک بار پھر لہو لہو ہو گیا ہے۔دنیا دیکھ لے کہ کیا پاکستان دہشت گردوں کا پشتی بان ہے یا خود دہشت گردی کا شکار ملک؟ بے شک آخر الذکر ہی حقیقت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی←  مزید پڑھیے