خوابوں کو زنجیر کردو ثمینہ رشید کچھ تصویریں ایسی ہوتیں ہیں کہ ان کو الفاظ میں بیان کرنے کا سوچیں تو ہاتھ لرز جاتے ہیں۔قلم کی سیاہی ساتھ چھوڑ جاتی ہے۔ درد لفظوں میں ڈھالنا آسان کام نہیں۔ اس تحریر← مزید پڑھیے
کچے گھروں کے مکینوں کے آنگن میں کسی چوتھی بیٹی کی آمد کتنی خوشی کا باعث ہوسکتی ہے اس کا اندازہ انکے ناموں سے کیا جا سکتا۔ منی، بےبی، گُڈی اور گڑیا کے ناموں والی چوتھی بیٹی ۔ کم توجہ← مزید پڑھیے
دہشت گردی،آخر کب تک؟ ثمینہ رشید آج پانچواں دن ہے اور آٹھواں دھماکہ۔بے گناہوں کا لہو ہے کہ روز سڑکوں، عدالتوں، محلوں اور مزاروں پہ بہایاجارہا ہے۔ حکمرانوں کے پاس بہانے ہیں مذمت ہے اور کھوکھلے نعرے۔ کیونکہ بہتا لہو← مزید پڑھیے
کل ہی کی بات ہے کہ ویلنٹائن کے حوالے سے ایک تحریر پڑھ کر میں نے کسی سے کہا تھا کہ ویلنٹائن کے موضوع پہ اس مرتبہ اتنی تحریریں پڑھی ہیں کہ بیزاریت ہونے لگی ہے۔ رائٹ ونگ، لبرل ونگ← مزید پڑھیے
اور بانو قدسیہ بھی رخصت ہوئیں ثمینہ رشید اردو ادب کا کونسا طالب علم ہے جو بانو قدسیہ کا پرستار نہیں۔ ان کے ہم سے رخصت ہونے کی خبر سے دل بہت بوجھل ہے۔ ان کے چاہنے والوں کے لئے← مزید پڑھیے
شاید میری طرح آپکے لئے بھی یہ مختصر سے اعداد و شمار شاکنگ یا صدمے کا باعث ہوں ۔تازہ ترین اعداد و شمار جو کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تنویر حسین کی جانب سے سینیٹ کمیٹی کے سامنے← مزید پڑھیے
وزیر برائے پانی و بجلی کو آگاہ کیا گیا کہ ملک کے سب سے بڑے شہر میں پانی کی سپلائی کی لائنیں ناکارہ ہو چکی ہیں اور اکثر جگہ لائنیں ڈیمیج ہوکر پانی سڑکوں پہ بہہ نکلتا ہے۔ وزیر موصوف← مزید پڑھیے
ہم جنسیت کے حساس موضوع پر مکالمہ پہ آج نجمہ سلطانہ کی تحریر "لڑکیوں میں ہم جنس پرستی کا نفسیاتی جائزہ" پڑھنے کا موقع ملا۔ نفسیات میرا پسندیدہ موضوع ہے باوجود اسکے کہ کالج اور یونیورسٹی میں نفسیات میرے مضامین← مزید پڑھیے
یہ مملکتِ خدادا ہے یہاں سچ بولنا منع ہے کہ یہاں سنگ و خشت کو مقید کردیا گیا ہے اور سگ آزاد پھرا کرتے ہیں۔ یہاں سچ اپنا منہ چھپا کر روپوش ہوگیا ہے اور جھوٹ، تفرقے اور ظلم کا← مزید پڑھیے
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک صاحب علم و فکر کی نظر ایک چلغوزے پہ پڑی تو موصوف کی عقل و دانش کا نقطۂ محور چلغوزہ ایسا بنا کہ توبہ ہی بھلی۔ آخر کار موصوف کا عمر بھر کا← مزید پڑھیے
تھیمز کے کنارے شام شام جب دریا کنارے اترنے لگتی ہے تو پہلے اپنا روپہلا پلو اسکے پانیوں میں ڈبو کر لہروں کے نیچے کی گہرائی دیکھتی ہے۔ تھیمز کے کنارے اس شام نے بھی ابھی اپنا پلو بھگویا ہی← مزید پڑھیے
قصہ ایک “سُوٹ” کا ثمینہ رشید کبھی کبھی ہمیں یوکے میں رہنے کے نقصانات کا اندازہ ہوتا ہے تو دل چاہتا ہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ، پرائے دیس سے اپنے دیس جا پہنچیں۔ کیا فائدہ ایسے دیس میں رہنے کا← مزید پڑھیے
کرسمس کا نمکین لمحہ کرسمس کی اس رات جب شہر کی سڑکیں برف کے گالوں سے سفید اور قہوہ خانے میں بیٹھے اسکی آنکھیں سرخ ہو چکی تھیں۔ وہ اس بات پر رو رہی تھی کہ اسکے والدین آرتھوڈوکسن ہیں← مزید پڑھیے
رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی پلی بارگین کیا آپ نے چوری کی ہے؟ کیا ملکی خزانہ لوٹا ہے؟ لیکن یہ چوری ہزاروں،لاکھوں یا کروڑوں میں نہیں بلکہ اربوں میں ہے؟ پھر فکر کاہے کی۔۔۔ پلی بارگین← مزید پڑھیے
اے پی ایس کے شہیدوں کے نام ایک خط میرے پیاروں گو تمہیں یاد کرنے کے لئے مجھے کسی سولہ دسمبر کے آنے کا انتظار نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی تمہارا دُکھ منانے کے لئے مجھے کسی خاص تاریخ اور← مزید پڑھیے
دوستو مکالمہ نے کئ نئی طرزِ تحریر کی بنیاد ڈالی ہے۔ آج اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ کے ساتھ ایک نئے ادبی تجربے کا آغاز کرنے کا سوچا ہے۔ محمود فیاض صاحب کی تحریریں مجھے ہمیشہ بہت متاثر← مزید پڑھیے
عمر بیت جاتی ہے پھوپھیاں منانے میں تیاریاں ہیں زورو شور سے جاری۔ اور مصروف ہیں سب مکالمہ کانفرنس کو کامیاب بنانے کے سفر میں کہ اچانک ہی چل نکلا ذکرِ خیرپھوپھیوں کا۔ قطع نظر اس کے کہ ہمیں کسی← مزید پڑھیے
ہم آج اکیسیوی صدی میں زندہ ہیں۔ ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جب دنیا کو گلوبل ولیج کہا جاتا ہے۔ لیکن اس جدید دور میں بھی ہمارے ملک کی تہذیب جنگلوں کو شرماتی ہے کہ سُنا ہے جنگلوں← مزید پڑھیے
فیدل کاسترو ایک عہد تھا جو زندہ رہے گا کامریڈ رخصت ہوا ، لیکن دنیا کو سکھا گیا، کہ ہر خواب کی، اورنظرئیے کی ایک قیمت ہوتی ہے، دنیا کو بتا گیا کہ نظرئیے کو زندہ رکھنے کے لئے خونُِ← مزید پڑھیے
ترکی میں ریپ کا نیا قانون آجکل پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس نئے قانون کے مطابق ہر اس شخص کو رہا کردیا جائے گا جس نے کسی کمسن لڑکی کا ریپ کیا ہو اور بعد← مزید پڑھیے