مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کیا کامیابی محنت سے ملتی ہے یا قسمت سے؟۔۔اقبال صاحب

کامیابی صرف چیزیں بیچنے میں مہارت ، بہت زیادہ فنون اور مہارتوں پر عبور ، اعتقاد کی طاقت نہیں ہے یا انتہائی مقابلے کی دوڑ والے معاشرے کی مثال ہے جو ہمارے ذہن میں بچپن سے ہی ڈال دی جاتی←  مزید پڑھیے

شہر کو سیلاب لے گیا۔۔سیّد مہدی بخاری

ہمارا خمیر ہی ایسی مٹی سے اٹھا ہے، ہماری معاشرتی تربیت ہی ایسی ہوئی کہ جب تک چاند توڑ کر قدموں میں لانے کی بات نہ ہو محبوب بھی نہیں سنتا۔ ستارے توڑ کر قدموں میں لانے کا وعدہ نہ←  مزید پڑھیے

تھپڑ۔۔محمد عامر خاکوانی

چند ماہ پہلے لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک واقعہ ہوا، جب ایک طالبہ نے سب کے سامنے ایک لڑکے کو پروپوز کرتے ہوئے اسے خالص فلمی انداز میں ایک گھٹنازمین پر ٹیک کر گلاب کے پھول پیش کئے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرستیہ پال آنند کی ایک نظم”انٹیگنی سے ایک مکالمہ”۔۔نصیر احمد ناصر

​مختلف ادوار میں کلاسیکی اور ضرب المثل کرداروں کی بازیافت ہر زبان کے شعرو ادب میں پائی جاتی ہے۔ یونانی ادب میں ارسطو کے شمار کردہ ٹریجڈی کے لوازمات میں ایک یہ بھی شامل ہے کہ اسے کس قسم کے←  مزید پڑھیے

گزر جائیں گے جب یہ دن۔۔سیّد مہدی بخاری

جولائی کے دن ہمیشہ کی  طرح گرم تھے۔بارشوں کے آنے تک تپے ہوئے دن۔ کمروں میں خنکی سی۔ پنکھوں کا مسلسل چلنا۔نیلی چقوں کا گرا رہنا،مشروبات،سوکھی گھاس پر پانی کی تلاش میں پھرتی چھوٹی چھوٹی چڑیاں، کبھی کبھی درختوں سے←  مزید پڑھیے

1971تمہارا آخری چانس تھا ۔۔محمد فیصل

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد نجانے کیوں مجھے مرحوم جنرل حمید گل بے تحاشا یاد آرہے ہیں ۔آپ ان کے نظریات سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن یہ بات کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

منوّر اِسلام اِبنِ نادرُالقلم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

خیالات ہوں یا جذبات ٗ بنیادی طور لہروں کی شکل میں سفر کرتے ہیں۔ لہریں کہیں سکون اور سکونت میں نہیں ہوتیں۔ خیالات کی لہروں کو منجمد اور محفوظ کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ انہیں لفظوں کی صورت میں←  مزید پڑھیے

انصاف کا جنازہ۔۔عطا الحق قاسمی

مجھے جب کسی عدالتی فیصلے کے بارے میں رائے لینا ہوتی ہے تو میں استادِ محترم انصاف علی انصاف سے رجوع کرتا ہوں، بفضلِ خدا فوت وہ ہو چکے ہیں مگر اُن کا فیض ابھی تک جاری ہے۔ اُن کے←  مزید پڑھیے

خوفناک تجربہ۔۔گل نوخیز اختر

میں شادیوں پر نہیں جاتا، پتا نہیں اپنی شادی پر کیسے چلا گیا تھا۔ شادیوں پر نہ جانے کی وجہ میرا ایک خوفناک تجربہ ہے جو مجھے بھلائے نہیں بھولتا۔ آج سے پندرہ سال پہلے مجھے دور دراز کے ایک←  مزید پڑھیے

عمر رسیدہ مرد و خواتین کی شادیاں۔۔ بشارت حمید

کچھ دوستوں کی رائے میں جن مرد و خواتین کی شادی کی عمر گزر چکی ہو اور بارہا ان کے رشتے مسترد ہو چکے ہوں انہیں زندگی کے اس باب کو اپنے لئے بند سمجھ کر صبر اور برداشت سے←  مزید پڑھیے

سفرنامہ روس /دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے(حصّہ نہم)۔۔سیّد مہدی بخاری

ماں سرہانے بیٹھی ماتھے پر پانی میں بھیگی ٹھنڈی پٹیاں رکھ رہی ہے۔ والد کمرے سے باہر بے چینی میں ٹہلتے رہے۔ برسات کی رات کا تیسرا پہر بیت رہا تھا۔ “تجھے کتنی بار کہا ہے کہ نہ جایا کر←  مزید پڑھیے

لکشمی بلڈنگ: تاریخ کی راہداریوں میں۔۔انور اقبال

بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی رے گھوڑا گاڑی بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر یہ آیا ریڈیو پاکستان ہے گویا خبروں کی دوکان تو اس کے گنبد کو پہچان کہیں مسجد کا ہو نہ گمان کہ ہوتا ہے درسِ←  مزید پڑھیے

بچے ہمارے ساتھ جھوٹ کیوں بولتے ہیں۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ہمارا لاسٹ مین ٗ عبداللہ کہ آج کل میڈیکل کالج کے تیسرے سال کا طالب علم ہے ، جن دنوں پنجاب اسکول میں پڑھتا تھا ٗ غالباً نہم یا دہم میں ٗ ایک دن کہنے لگا ٗ بابا ! آپ←  مزید پڑھیے

سفرنامہ روس /اوکھے پینڈے(حصّہ ہشتم)۔۔سیّد مہدی بخاری

بادل کے اک ٹکرے نے سورج کو ڈھانپ لیا تھا۔ میرے سامنے کھڑے دیو ہیکل سٹیل کے ڈھانچے سے تانبا اتر چکا تھا۔ جہاں میں کھڑا تھا میرے بالکل ساتھ “ٹرمینل A1” کا سائن بورڈ لگا تھا۔ سورج گہنایا گیا←  مزید پڑھیے

کانا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

نور تب پانچویں میں پڑھتی تھی ۔ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ۔سکول سے واپس آکر، کھانا کھاکر اور دوپہر میں کچھ دیر آرام کرکے ۔گھر کے پاس مدرسہ میں پارہ پڑھنےجاتی ۔مدرسے کے باہر برف کے گولے،آلو چنے،←  مزید پڑھیے

بدھو کا مقبرہ۔۔طلحہ شفیق

بدھو کے نام سے معروف یہ مقبرہ شالامار باغ کے قریب اور انجینئرنگ یونیورسٹی کے بالمقابل واقع ہے۔ لاہور کے بیشتر مقابر کی طرح یہ مقبرہ بھی متنازع ہے۔ عموماً یہ مقبرہ بدھو سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس حوالے←  مزید پڑھیے

بلوغت اور نوجوان نسل کے مسائل۔۔نادر بلوچ

دنیا نے جوں جوں ترقی کی ہے ویسے ہی سہولیات کے ساتھ ساتھ مسائل بھی بڑھے ہیں، ایک زمانہ تھا جب نوجوانوں کو ذہنی اور جسمانی میچور ہونے میں وقت لگتا تھا، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی، معلومات کا فقدان اس←  مزید پڑھیے

اگر اب بھی نہ جاگے ۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

کسی کو فرصت تھی، نہ اتنے انسانی وسائل تھے، جو ان کو استعمال کرسکتے تھے۔ خیرکئی ما ہ بعد جب نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالا اور اس نے ان کمروں میں موجود کاٹھ کباڑ کے بارے میں پوچھا تو اس←  مزید پڑھیے

اگر اب بھی نہ جاگے ۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل(1)۔۔افتخار گیلانی

چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن ا سٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق←  مزید پڑھیے

عاجزی اور غرور۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عاجزی عطا ہے ، غرور ِاک خطا ہے۔ عاجز انسان کسی معاملے میں‘ کسی انسان کے سامنے ‘کسی بھی موقع پر‘ ایسا رویہ نہیں اپناتا ٗسے غرور سے تعبیر کیا جا سکے۔ غرورٗ صرف غرور کرنے والے کے دعوے کا←  مزید پڑھیے