افغانستان:بیس برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونیوالی ہے؟۔۔مجاہد خٹک
پاک افغان بارڈر پر واقع البدر کیمپ سے فوجی تربیت حاصل کرنے کے بعد جب ہمیں کابل بھیجا گیا تو ایک رات خوست میں گزارنے کے بعد ہم ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور قدم قدم پر موجود فوجی چوکیوں سے گزرتے← مزید پڑھیے