مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جادوئی ہنڈیا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

بہت سارے دن بیت جاتے ہیں ۔کچھ بھی اچھا نہیں لگتا، میرے ساتھ ساتھ سارے گھر پہ اداسی چھائی ہے۔ لے دے کے کتابیں ہیں، جن میں خود کو چھپایا جاسکتا ہے کہ کوئی الم ڈھونڈھ نہ سکے۔کتابیں اچھی سہیلیاں←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند کے چار جنم اور جدید اردو شاعری۔۔ڈاکٹرقیصرعباس

سات برس پہلے تحریر کردہ ایک تبصرہ۔ ستیہ پال آنند کا علمی اور ادبی سفر اسّی سال کے طویل عرصے پر محیط ہے جس میں انہوں نے افسانہ نگاری، ناول نگاری، شاعری اور انگریزی ادب کے پروفیسر کی  حیثیت  سے←  مزید پڑھیے

یوسف سرور خان المعروف دلیپ کمار۔۔امجد اسلام امجد

ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے ایک قبرستان میں بالآخر اُس جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کردیا گیا جس کا اصل نام تو یوسف سرور خان تھا مگر دنیا اُسے دلیپ کمار کے نام سے جانتی اور مانتی تھی۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

کیا افغانستان کے فارسیوانان پاکستان کی ریاستی و ارضی سالمیت کے لیے خطرہ ہیں ؟۔۔۔حسّان خان اباسِینی

خُدائے علّام کا شُکر بجا لاتا ہوں کہ مَیں افغانستان کی سب سے بڑی زبان فارسی، دوسری سب سے بڑی زبان پشتو، اور تیسری سب سے بڑی زبان اُزبَکی پڑھ سکتا ہوں۔ اِس لیے مَیں بِلامُبالغہ یہ دعویٰ کر سکتا←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق اور امریکہ کا حقیقی چہرہ۔۔ثاقب اکبر

دنیا میں انسانی حقوق کا سب سے بڑا علم بردار امریکہ ہے اور دنیا میں انسانی حقوق کو سب سے زیادہ پامال کرنے والا بھی امریکہ ہی ہے۔ دنیا میں انسانوں کا سب سے زیادہ قتل عام امریکہ ہی نے←  مزید پڑھیے

مجسمہ الفریڈ کوپر وولنر۔۔طلحہ شفیق

اے سی وولنر کا یہ مجسمہ مال روڈ پر جامعہ پنجاب کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے باہر نصب ہے۔ اے سی وولنر ١٣ مئی ١۸٧۸ء کو برطانیہ کے علاقے اتیوریہ ہال سٹیفورڈ شائر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ہنلی کے←  مزید پڑھیے

مظفر گڑھ: سیاسی غنڈوں کا تعلیمی ادارے پہ حملہ ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

مکالمہ نے جناب رضوان خالد چوہدری سے رابطہ کیا جنھوں نے تفصیلات دیتے ہوے کہا کہ میں بین الاقوامی سٹینڈرڈ کا تعلیمی ادارہ علاقے کے بچوں میں تعلیم کے فروغ کیلئیے بنا رہا ہوں جس کیلئیے پانچ کروڑ کا فنڈ←  مزید پڑھیے

بے وقوفی یا احتیاط۔۔بشارت حمید

ہماری روزمرہ زندگی میں احتیاط اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ایک طرح کی بے وقوفی تصور کی جاتی ہے اور جو کوئی اس موضوع پر بات کرے یا خود اختیار کرے اسے ہم وہمی سمجھتے ہیں اور اس پر ہنستے←  مزید پڑھیے

مسعود اشعر اور رشید نیاز۔۔امجد اسلام امجد

کورونا کے کیسز میں کمی کے ساتھ ساتھ اہلِ علم وفن کی وفیات کی خبروں میں بھی کچھ کمی آئی تھی مگر گزشتہ چند دنوں میں اُوپر تلے پانچ احباب داغِ مفارقت دے گئے ہیں اس قطار میں تازہ ترین←  مزید پڑھیے

انسانی سمگلنگ سے جُڑے خوفناک حقائق ۔۔کشف چوہدری

جدیدمعاشرے کو درپیش مسائل میں سے ایک سب سے بڑا اور اہم مسئلہ انسانی اسمگلنگ رہا ہے،جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف شکلیں اختیار کرتا رہا ہے۔انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او)اور واک فری فاؤنڈیشن کی ایک تحقیق←  مزید پڑھیے

جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا۔۔افتخار گیلانی

دسمبر میں کشمیرمیں جاڑے کا موسم شروع ہوجاتا ہے، جسے مقامی زبان میں چلہ کلان کہتے ہیں۔ خون کو جما دینے والی سردی اور اس پر طرہ کہ بجلی بند ، منفی ڈگری درجہ حرارت میں نلکوں کے پھٹنے سے←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ و گورنر ہاؤس یونیورسٹیاں تو نہ بن سکےتعلیمی اداروں کو چھینا جانے لگا,سول سوسائٹی گروپ بہاولپور

پاکستان کی تاریخی یونیورسٹی جس کی 100 سال پرانی تاریخ ہے۔ 1925 میں جامعہ الازہر مصر کی طرز پر بننے والی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو پنجاب حکومت عمران خان کے وژن اور وعدوں کے برخلاف یونیورسٹی کی تعلیمی اور غیر←  مزید پڑھیے

مبتلائے محبت۔۔ ۔ٹیبی شاہدہ

آج ماریا کچھ زیادہ ہی محبت سے بچوں کو سکول جانے کے لئے تیار کروا رہی تھی ۔ ناشتہ بھی ان کی پسند بنوایا اور لنچ بھی ان کا من چاہا ۔ ان کے بال بنانے کے دوران وہ بےاختیار←  مزید پڑھیے

مقبرہ شرف النساء/ سرو والا۔۔طلحہ شفیق

شرف النساء بیگم کا یہ مقبرہ “سرو والے مقبرے” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ مقبرہ بیگم پورہ نزد شالا مار باغ لاہور واقع ہے۔ شرف النساء بیگم کے حالات زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات موجود نہیں۔←  مزید پڑھیے

سینٹ پیٹرز برگ میں ایک شام۔۔سیّد مہدی بخاری

ولادیمیر پوٹن برحق ہیں۔ وہ ٹھیک کہتے ہیں کہ عورتیں اگر پردہ نہیں کریں گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا ناں۔ میں موجود ہوں فحاشی، عریانی و کھلی بے حیائی کے ہیڈ کواٹر روس میں۔ آج یہاں مجھے←  مزید پڑھیے

وَلا یَغْتَبْ ۔۔ڈاکٹراظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں نے پڑھا کہ سورۃ الحجرات کو سورۃ آداب بھی کہتے ہیں۔ فی الواقع سورۃ الحجرات میں ایک خوش گوار معاشرت قائم کرنے کے بنیادی اخلاقی اصول تعلیم کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ کالم’’لاتجسسو‘‘ کے بعدخیال←  مزید پڑھیے

لا تَجَسَسُّو۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! ایک پُرسکون معاشرے کے قیام کے لیے ہمیں دو بنیادی معاشرتی آداب سمجھا دیے گئے ہیں۔ ایک دوسرے کی زندگی میں تجسس نہ کرو، اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ معاشرہ اَدب سے بنتا ہے۔←  مزید پڑھیے

لاہور کو سلام۔۔سید مہدی بخاری

سائبیریا کے صدر مقام ارکتس میں دو دن سے حلال کھانے کے چکر میں بے سوادا کھانا کھا کر منہ کا ذائقہ بینگن جیسا ہو چکا تھا۔ میرے ہوسٹل میں ایک بھارتی نوجوان آیا۔ اس نے اپنا سامان رکھا اور←  مزید پڑھیے

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات :منظر اورپس منظر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

اس میٹنگ میں گو کہ ان جماعتوں نے ریاستی درجہ اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ تو کیا، مگر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے دوٹوک الفاظ میں ان کو بتایا کہ دفعہ 370اور 35اے کا معاملہ تو اب←  مزید پڑھیے

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات :منظر اورپس منظر(1)۔۔افتخار گیلانی

نو ے کی دہائی کے وسط میں نئی دہلی میں کشمیر کو کور کرنے والے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بخوبی علم ہوگا کہ جموں و کشمیر کے قضیہ اور انسانی حقوق کی دگرگوں ہوتی صورت حال کے حوالے سے←  مزید پڑھیے