مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اقبال اور جرمن فلسفہ (2) ۔ عمران شاہد بھنڈر

ایک نکتہ یہاں پر ذہن نشین رہنا بہت ضروری ہے کہ علمیات اور مابعد الطبیعات میں تعقل کے محدود کردار کو صرف اس لیے اجاگر کیا جاسکا کہ تعقل، مظہر اور جوہر اور بعد ازاں حسیات اور فہم کے درمیان←  مزید پڑھیے

سیاہ سی شاہ جی ۔ منصور مانی

اکیس اگست 2016 سہ پہر زرداری صاحب کا فون آیا، پہلے تو سوچا کے نا اُٹھاوں پھر سوچا اتنے تو اُٹھا چکا ہوں اب اُٹھا لینے میں کیا حرج ہے،موصوف خاصے غصے میں تھے چھوٹتے ہی بولے میری جان پر←  مزید پڑھیے

کراچی کا مدوجزر۔ اذان ملک

ایڈیٹرز نوٹ: محترم مصنف کو ایم کیو ایم میں ہر وہ برائی اور رینجرز میں ہر وہ اچھائی نظر آئی ہے جو نجانے کراچی کے دو کروڑ “یرغمالیوں” کو کیوں نظر نہیں آتی۔ “مکالمہ” اس مضمون کو صرف اس غرض←  مزید پڑھیے

مثنوی معنوی از مولانا رومؒ ۔ قسط نمبر 2 ۔ لالہ صحرائی

حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ سوانح حیات حصہ دوئیم تحریر : لالہ صحرائی  مولانا روم نے جب شمس بابا کی ہم نشینی اختیار کرلی تو اہلِ قونیہ ایک ہردلعزیز اور معتبر عالمِ دین کی ہم نشینی سے محروم ہو گئے،←  مزید پڑھیے

مردان دھماکہ

مردان میں ہونے والا دھماکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ عدالتیں عدل کی جگہ ہیں جو معاشرے میں تحفظ کا احساس دیتا ہے۔ اگر ایوان عدل ہی مقتل بن جائے تو احساس تحفظ مزید کمزور ہو جاتا ہے۔ کوئٹہ سے شروع ہوا←  مزید پڑھیے

جمعیت علمائے اسلام ہی کیوں؟ وقاص خان

 ملک میں جب سے کہا جانے لگا ہے کہ پاکستان کے عوام سیاسی اعتبار سے قدرے با شعور ہو گئے ہیں تب سے سیاسی کارکن کی اخلاقی گراوٹ اور بدتمیزی کا شکوہ بھی سننے میں آ رہا ہے۔ دلچسپ امر←  مزید پڑھیے

کیا ہم ایک امت ہیں؟ قاری حنیف ڈار

ہم خود کو فخر سے ایک امت کہتے ہیں۔ یقین کریں اور اب آنکھیں کھول کر حقیقت کا سامنا کریں کہ ھم اب ایک امت نہیں بلکہ ایک امت کا گلتا سڑتا، ڈی کمپوز ھوتا ھوا لاشہ ھیں۔ اکثر یہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کیا ہے اور کیوں ضروری ہے۔ محمد حسین

مکالمے کی لغوی تعریف دولوگوں کے درمیان گفتگو۔ متضاد : مونو لاگ: خودکلامی : اپنے آپ سے باتیں کرنا۔ مکالمے کی عملی تعریف مکالمے کا مطلب کسی مسئلے یا صورتِ حال میں اتفاقِ رائے کے حصول کے لیے باہمی افہام←  مزید پڑھیے

تعلیمی ابتری ۔ خواجہ احسان الحق

 گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک انتہائی پرلطف تصویر گردش کر رہی تھی جس میں ایک سکول کی ریسیپشنسٹ برخوادار کا ہاتھ تھامے والد کو ہدایت کرتی ہے کہ سکول کی پالیسی کے مطابق آپ کو کتابیں، یونیفارم اور بیگ←  مزید پڑھیے

مکالمہ اور تاریخ اسلام کا پہلا اسائلم ۔ راشد احمد

لاکھوں سوشل میڈیا اکاونٹس، ہزاروں ویب سائٹس اور ان گنت بلاگز کے سیلاب بلا خیز میں ایک قطرے کا اضافہ ’’مکالمہ‘‘ کی صورت آپ کے سامنے ہے۔ ایشیائی مبالغہ نہ بھی کیا جائے تو اسے کم از کم ایک خوشگوار←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی خواہش ۔ عامر سلیمان

صبح سویرے گلی میں عجیب سا شور اٹھا، پکڑو، مارو، جانے نہ پائے۔ افراتفری میں گھر سے نکلا کہ کچھ پتا کیا جائے ہوا کیا ہے , پہلے ہی کونے پر رشید سنار مل گیا، منہ سے جھاگ اڑاتا۔  بہت←  مزید پڑھیے

مکالمے کی ضرورت کیوں ہے؟ ۔ دائود ظفر ندیم

 مکالمے کی ضرورت ہر دور میں ہوتی ہے کیونکہ ہر دور میں ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف رائے رکھتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت سب سے بڑا موضوع ریاست اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

صرف رامیا ہی زد پر کیوں ۔ نازش ہما قاسمی

مشہور قول ہے کہ اگر تم سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرو گے تو تم سے ادنی اور ارذل لوگ تم پر حکومت کریں گے، اگر اس کہاوت کو حقیقی زندگی میں دیکھنے کا شوق ہے تو آپ روئے زمین←  مزید پڑھیے

دھندلی تصویر ۔ عمیر فاروق

کچھ عرصہ قبل کسی تحقیق کیلیے وادی سندھ پہ نئے مواد کی تلاش میں نظر دوڑائی۔ یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ کچھ انڈین یونیورسٹیوں کی طرف سے ایک نئی تھیوری یہ پیش کی جارہی ہے کہ وادی سندھ کی←  مزید پڑھیے

مودی کا دو قومی نظریہ ۔ ژاں سارتر

پاکستان کا قیام کسی جنگ کا نتیجہ تھا  نہ کسی جنگی شکست کے بعد کوئی شرمناک معاہدہ صلح اس کی بنیاد بنا ،  پھر بھی خود سے پانچ گنا بڑےپڑوسی کے جارحانہ عزائم نے اسے اس وقت کی “بائی پولر←  مزید پڑھیے

امید بھی کیا کیفیت ہے؟ ۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

  آس، آرزو، خواہش، انتظار تاحتٰی یقین، امید کے ہی پرتو ہیں۔ یہ امید بھی عجب کیفیت ہے جو شاید کائنات کی مانند لامتناہی اور الوہ کی مانند ابدی ہے۔ امید کے لیے بہت سے محاورے اور کہاوتیں ہیں جن←  مزید پڑھیے

مکالمہ، کچھ کھٹی میٹھی باتیں ۔ وسی بابا

آپ کا ڈوب مرنے کو دل چاہے یا سیر کرنے کو کسی جھیل پر جانے کو۔ فون ملک صاحب کو ہی کرنا ہوتا کہ ملک صاحب وادی سون کی کس جھیل کو جایا جائے۔ جانا ہم نے ہوتا کوئی نہیں←  مزید پڑھیے

دو بڑوں کا مکالمہ ۔ محمد فیاض خان سواتی

محترم جناب انعام رانا صاحب کی پر خلوص دعوت پر ”مکالمہ ویب سائیٹ” کے لئے اپنی پہلی تحریر ارسال خدمت ہے ۔ گرقبول افتد زہے عزوشرف مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے جو باب مفاعلہ کا مصدر ہے، جس کا←  مزید پڑھیے

ایک پیغام محبت بھی سہی ۔ ایم ودود ساجد

 پچھلے ہفتہ کا مضمون پڑھ کر میرے ایک محسن بزرگ نے مجھے انگریزی زبان میں ایک “پدرانہ نصیحت” لکھ کر بھیجی۔ اس کو پڑھ کر میں نے فیصلہ کیا کہ اس ہفتہ اپنا انداز تبدیل کرکے دیکھوں گا اور اپنے←  مزید پڑھیے

محسن ۔ ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

ملک کے نامور سرجن نے پیٹ میں پھیلے ناسور کا آپریشن شروع کیا… روشن تھیٹر میں وقت کا اندازہ نہیں ہو رہاتھا … لیکن تھیٹر کے باہر کالی اماوس کی ڈراؤنی رات جوبن پر تھی۔ کبھی کبھی کوئی الو بولتا←  مزید پڑھیے