مردان دھماکہ

مردان میں ہونے والا دھماکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ عدالتیں عدل کی جگہ ہیں جو معاشرے میں تحفظ کا احساس دیتا ہے۔ اگر ایوان عدل ہی مقتل بن جائے تو احساس تحفظ مزید کمزور ہو جاتا ہے۔ کوئٹہ سے شروع ہوا سفر مردان آن پہنچا ہے اور غور کی ضرورت ہے کہ کہیں اگلا نشانہ کراچی یا لاہور نہ ہوں۔۔۔۔۔لیکن “صاحبان عقل” اس وقت شاید یہ غور کرنے میں مصروف ہیں کہ ایم کیو ایم پر پابندی لگائیں یا نہیں۔ ایڈیٹر

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply