مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

وزیراعظم عمران خان کو امریکہ میں ایک کامیاب جلسے کی مبارکباد ۔۔ عارف انیس

کیپیٹل ایرینا کے جلسے کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ عمران خان کی امریکہ میں 'ہوا' بندھ گئی ہے۔ حال ہی میں وہاں ایک لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، وگرنہ ہم حسب معمول واشنگٹن میں لمبی تان کر سو رہے تھے۔ جلسے کی وجہ سے امریکی میڈیا سے کافی توجہ ملے گی اور صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں خان کی باڈی لینگویج اس اعتماد سے چھلک رہی ہوگی جو آج کے مجمع سے حاصل ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

محبت کا الجھا ریشم ( ناول )۔۔۔۔۔۔رضوانہ سید علی/قسط4

گزشتہ قسط: کریدنے پہ پتہ چلا کہ شکیلہ نے کوئی کچا کام نہیں کیا تھا ۔ باقاعدہ نکاح پڑھوایا تھا اور ایک سینما اور پٹرول پمپ اپنے نام لکھو ا لیا تھا ۔ ماہ گل کا افغانی خون تاؤ کھا←  مزید پڑھیے

ہربرٹ سپنسر: ایک عظیم حیاتیاتی مفکر۔۔۔اجمل صدیقی

biologist- philosopher. سپنسر جولیین ہیکسلی کی طرح وہ ایک اگنوسٹک تھا۔لیکن وہ ایک قدرت مطلقہ کو د ل سے مانتا تھا ۔۔جس کا ہمیں علم نہیں ۔ اس کے خیال میں کائنات میں ایک cosmic evolution ارتقا چل رہا ہے۔اس←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط4

پچھلی قسط میں عرض کیا تھا کہ جنسی نفیساتی مریضوں کی دو اقسام ہوتی ہیں- یعنی زنخا اور لوطی- آج اس بارے گفتگو کو آگے بڑھاتے ہیں- ایک نفسیاتی یا روحانی ٹیڑھ پن وہ ہے جسے ہجڑا یا زنخا کہا←  مزید پڑھیے

چوپال میں بیٹھی ہو ئی نیند۔۔۔۔۔احمد نعیم

کرنگوں کی کٹوریاں، روپا کے قریب ہی رکھی ہو ئی تھیں۔ سورج کی نرم نرم کرنیں، انہیں کٹوریوں کو چوم رہی تھیں۔ اور روپا، چٹکیوں میں رنگوں کو بھر کر، اپنے آنگن میں بیل بوٹے ، بکھیرے جا رہی تھی۔←  مزید پڑھیے

تین بیوروکریٹ،تین سیاستدان۔۔۔۔محمد اشفاق

ظفر حجازی صاحب ایس ای سی پی کے سربراہ تھے۔ ہمیں بتایا گیا کہ انہوں نے نواز شریف فیملی کے خلاف ہونے والی ایک تحقیق کی فائل بند کر دی۔ لطیفہ اس میں یہ تھا کہ یہ کیس برسوں پہلے←  مزید پڑھیے

ناسٹلجیا۔۔۔عنبر عابر

میرا سینہ دھونکنی کی طرح چل رہا تھا اور حلق سوکھ کر کانٹا بنا ہوا تھا۔میرے سامنے ریت پر پیروں کے وہ نقوش بنے تھے جنہیں میں حسرت بھری نگاہوں سے تک رہا تھا۔ بہت دیر ہوگئی تھی۔۔۔مجھے یاد ہی←  مزید پڑھیے

مسیحی نوجوانوں کی تعمیر و ترقی۔۔۔۔اعظم معراج

یہ دسمبر 2016 کی بات ہے میں نے ایک مختصر سا اشتہار سوشل میڈیا پر دیکھا جس کا متن یہ تھا کہ غیر مسلمان پاکستانی نوجوان اگر سی ایس ایس کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابط کریں ۔میرے لئے←  مزید پڑھیے

محبت کا الجھا ریشم ( ناول )۔۔۔۔۔۔رضوانہ سید علی/قسط3

گزشتہ قسط: آنے والے دنوں میں آپا نے امی کو ساری رو داد سنا دی ۔ اس عورت کا نام رشیدہ تھا ۔ وہ شادی شدہ اور چار بچوں کی ماں تھی ۔ کافی اچھی شاعری کرتی تھی اور ذوالفقار←  مزید پڑھیے

محبت۔۔۔۔اجمل صدیقی

محبت کو اکثر فلسفیوں نے موضوع نہیں بنایا۔۔بالخصوص تاریخ اور عمرانیات کے ماہرین نے۔۔ اکثر لوگ اسے پاگل پن اور شرمناک سمجھتے ہیں ۔اسے ناولوں کا موضوع سمجھتے ہیں،شاعروں کی بَڑ ۔ اسے فحاشی اور عیاشی کے القاب بھی دیے←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط3

موجودہ قسط میں ہم فزیکل جنسی ابنارملٹی کی دو سری صورت یعنی “نامردی” پرکچھ مختصر بات کرکے آگے بڑھیں گے- (عورت کا بانجھ پن بھی اسی طرح کافزیکل مسئلہ ہے) – نامرد ہونا، “شی-میل” سے الگ کیٹیگری ہے-اس میں مرد←  مزید پڑھیے

معاشرتی ہم آہنگی,معاشرتی ترقی۔۔۔۔اعظمیٰ نقوی

امن کی فاختاؤ! پر کھولو آندھیوں میں ستم کا لشکر ہے رات اندھیری ہے اور تو اس پار درمیان آگ کا سمندرہے! خالق ِ کا ئنات نے انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا ہے۔ کیونکہ وہ اسکی ذہین اور خوبصور←  مزید پڑھیے

محبت کا الجھا ریشم ( ناول )۔۔۔۔۔۔رضوانہ سید علی/قسط2

دنوں میں یہی سوچتی رہی کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے ۔ لوگ ہمارے گھر میں کیوں جمع رہتے ہیں ۔ ابا کی چارپائی صحن میں کیوں پڑی تھی ؟ انہیں تو میں نے دن میں کبھی بستر پہ←  مزید پڑھیے

تقدیر۔ (افسانہ)۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

وہ آخری موقع تھا اس کے لیے۔منزل پاس تھی چند قدم کے فاصلے پر۔ہزاروں چہروں کے بیچ اسے وہ چہرہ نظر آ رہا تھا جس کے لیے اس نے لاکھوں لمحے جیے تھے۔آج اسے فتح حاصل کرنا تھی۔بے شمار چہرے←  مزید پڑھیے

بر صغیر کا المیہ۔۔۔۔اجمل صدیقی

جغرافیہ انسان کی تقدیر ہے جس کے بطن سے اسا طیر اور مذاہب پیدا ہوئے ہیں، مصر کی سر زمین پر Decomposition کا عمل سُست رو ہوتا ہے، اس نے دوبارہ زندہ ہونے resurrection کے تصور کو تقویت دی، حنوط←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط2

خدا نے مرد اور عورت کے جوڑے سے کائنات کو چلایا ہے۔ تاہم ہر مرد میں کچھ نہ کچھ نسوانیت اور ہر عورت میں تھوڑا بہت مردانہ پن ہوا کرتا ہے۔جسمانی بھی اور روحانی بھی(جسے آپ نفسیاتی کہہ لیں)۔کامل یعنی←  مزید پڑھیے

کراچی ایک تعصبی شہر ؟۔۔۔۔۔اسماء ظفر

جب کسی کے منہ سے یہ بات سنی تو حیرت ہوئی کہ کراچی دوسرے شہروں کے مقابلے میں تعصبی ہے ۔ کراچی وہ واحد شہر ہے جہاں ہر قومیت کے لوگ بستے ہیں اوریہ شہر ہر ایک کو بانہیں پھیلائے←  مزید پڑھیے

محبت کا اُلجھا ریشم ( ناول ) ۔۔۔۔۔ رضوانہ سیدعلی

(چندصفحات پیش ِ خدمت ہیں ۔ ناول ابھی زیر طبع ہے اس لیے جملہ حقوق بنام مصنف محفوظ ہیں ۔ ) زشرح قصہ ما، رفت خواب از چشم خوباں شب آخر گشت، فسانہ در فسانہ می خیزد ترجمہ : ہم←  مزید پڑھیے

ذہانت سے عشق۔۔۔۔اجمل صدیقی

Sapiosexuality ایک نفسیاتی رجحان ہے۔جس میں افراد دماغ سے چارج ہوتے ہیں , آنکھوں سے نہیں ۔۔ان کے دماغ سیاسی,سماجی اور فلسفیانہ گفتگو سے glow کرتے ہیں ۔ اس کے پیچھے ایک یونانی تصور بھی ہے جب دو اعلیٰ دماغ←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اوراسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

ابتدائیہ! انگریزی الفاظ بعض احباب کیلئے ناقابل فہم ہوں گے ورنہ اس مضمون کا اصل عنوان یہ ہوتا کہ LGBT بارے مسلم سیکولرز کا موقف- بہرحال، بنیادی سوال یہ ہے کہ اس مضمون کے لکھنے کا مقصدِ اصلی کیا ہے؟←  مزید پڑھیے