مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

طاہر چوہدری ایڈووکیٹ کے قانونی مشورے

سوال:میری سابقہ بیوی نے عدت پوری کیے بغیر دوسری شادی کرلی ہے۔اس پر کوئی سزا مقرر ہے؟کوئی قانون ہے؟ جواب:عدت پوری کیے بغیر دوسری شادی کرنا ایک بےقاعدگی تو ہے تاہم یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ایسا کوئی قانون نہیں کہ←  مزید پڑھیے

آہٹ۔۔ شفیق

جب کوئی آہٹ سی ہوتی ہے جب کوئی کھٹکا سا ہوتا ہے اور اک سرسراہٹ سی ہوتی ہے تب کچھ ايسا لگتا ہے ميرے کندھوں پر کسی کا اک مضبوط ہاتھ ہے اور ميں پیچھے مڑ کر ديکھتا ہوں شاید←  مزید پڑھیے

برکت۔۔حسن رضا

کچھ دنوں پہلے شاہراہ فیصل پر گاڑی کے انڈیکیٹر نہ چلنے پر چالان ہوگیا۔ دوران “مذاکرات” مشاہدہ کیا تو دیکھا کہ کچھ لوگ فقط تعارفی مصافحہ کے بعد بغیر کسی “لین دین” کے آگے بڑھ گئے۔ جو اہلکار مجھے ڈیل←  مزید پڑھیے

شِو کمار بٹالوی نال میریاں ست ملاقاتاں۔۔۔۔ سرجیت پاتر

شِو نال میریاں گنتی دیاں ملاقاتاں ہوئیاں۔ جدوں کدی میں کلاس وچ شودی شاعری پڑھاؤاندا پڑھیار مینوں کہندے: سر کوئی شو دی گل سناؤ۔ اودوں میرا جی کردا کاش میں شونوں کجھہ ہور ملیا ہوندا۔ پر شو دے جیؤندے جی←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔11,آخری قسط/پروفیسر حکیم سید صابر علی

روضہ ء حضرت ابو ایوب انصاری پر حاضری جب سے محترم حافظ محمد ادریس صاحب کی حضرت ابو ایوب انصاری کے روضہ پر حاضری،اُن کے ترکی کے سفر نامہ،کا مطالعہ کیا تھا،اُسی روز سے یہ خواہش مچل رہی تھی کہ←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط4)۔۔۔ رفاقت حیات

گزشتہ قسط: ’وہ دیکھو… اُس طرف! ہاں، وہ جو سیمنٹ سے بنی ہوئی صاف ستھری عمارت ہے نا، وہ ہمارے گوٹھ کی یونین کونسل ہے۔ کبھی بھول کر بھی اس کے قریب سے مت گزرنا۔ یونین کونسل کا چوکیدار شام←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط10/پروفیسر حکیم سید صابر علی

استنبول ایکیوریم آج استنبول میں پانچواں اور آخری دن تھا،سارے گروپ کو میزا ب ٹریول ایجنسی کی طرف سے اجازت تھی کہ اپنی مرضی سے کسی بھی تفریح گاہ کا انتخاب کریں۔لاہور کے نوجوان خالد نے سارے گروپ سے رقم←  مزید پڑھیے

نطشے کا مرزاغالب کو خط۔۔ اظہر وقار

نطشے کا مرزاغالب کو خط میرے عزیز! امید کرتا ہوں تم خیریت سے نہیں ہو گے جانتا ہوں خیریت و سکون تم پہ حرام ہے مگریہ بات باعث حیرت رہی کہ برصغیر جیسی سرزمین پہ کوئی ایسا شاعر ہے جو←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط3)۔۔۔ رفاقت حیات

گزشتہ قسط: نذیر اور حیدری کو خدشہ تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو پکوڑافروش موالی اپنے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے اس ضمن میں بات کرنا بھول جائے۔ وہ اسے یہ بات یاد رکھنے لیے اپنی دوستی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

لبیک الھم لبیک۔دیارِ عشق(2)۔۔۔۔ابنِ اکرم

آج جمعہ تھا اور میں مطاف میں تھا۔ کل سے کئی بار نماز پڑھنے حرم آ چکا تھا۔ بس جیسے تیسے نماز پڑھتا تھا اور چلا جاتا تھا۔ اک آدھ بار کعبے کو دیکھا اور خالی آنکھوں ،خالی دل واپس←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سوشل میڈیا کیلئے نئے قوانین،عمل ممکن ہوگا؟۔۔۔مجاہد خٹک

فردوس عاشق اعوان نے پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر میڈیا سے گفتگو میں سوشل میڈیا کے متعلق نئے قواعد و ضوابط کی تفصیل بتائی ہے جس کے مطابق یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر سمیت دیگر کمپنیوں کو پاکستان میں رجسٹر کرانا ہو←  مزید پڑھیے

کعبہ خدا سے خالی تھا ۔۔(دیار عشق۔1) ابن اکرم

سوری مسٹر محمد، کمرہ ابھی بھی تیار نہیں۔ تیسری بار یہ سننے کے بعد میں نے زباں دانتوں کے نیچے دبا لی تاکہ وہ گالی ہونٹوں سے باہر نہ  آئے جو زباں پہ آ چکی تھی۔ تم مکہ والوں نے←  مزید پڑھیے

پال تھیرو کے سفرنامے ۔۔۔ شبیر سومرو

آج دنیا کے نامور ٹریول رائیٹر پال تھیرو سے متعلق کسی دوست کی پوسٹ دیکھی تو مجھے یاد آیا کہ میں نے بھی کافی عرصہ پہلے پال تھیرو کا ایک انٹرویو ترجمہ کر کے چھاپا تھا۔۔۔اور اس سے پہلے امیزون←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط2)۔۔۔ رفاقت حیات

یعقوب اس کے گھٹنے پر ہاتھ مار کر قہقہے میں لوٹنے لگا۔ ’’تم اب بچّے نہیں رہے۔ ماشا اللہ سمجھ دار ہو۔‘‘ باتوں کے دوران چائے والا آ گیا۔ نذیر نے پیالیوں میں چائے ڈالی۔ کاریگرچائے پی کر اُٹھا اور←  مزید پڑھیے

آرڈیننس فیکٹری سے موہٹہ پیلس تک۔۔امجد اسلام امجد

شاعری ایک ایسی باکمال روایت ہے کہ اس کے دامن میں ایسی ایسی چیزیں بھی ایک جگہ پر جمع ہوجاتی ہیں جن میں بظاہردور بلکہ دُور دراز کا رشتہ بھی نہیں ہوتا اس کا ایک مظاہرہ گزشتہ ہفتے کے دوران←  مزید پڑھیے

سایہ دار درخت کیوں گِر جاتے ہیں؟۔۔محمد شفیق

سایہ دار درحت کيوں گر جاتے ہيں باپ ایسے کیوں مر جاتے ہیں محبتوں کے ،پیار کے قافلے کیوں بچھڑ جاتے ہیں جب باپ مرجاتے ہیں آسماں کیوں گر جاتے ہیں زندگی میں ایسے موڑ کیوں آتے ہیں جب کوئی←  مزید پڑھیے

گھٹن۔۔(قسط1)طہماس سعید

پس منظر! جنوبی ایشیائی ملک کے شمال میں واقع ایک شہر جو کہ انگریز دور کے کمشنر کے نام سے منسوب تھا میں مسلسل عجیب وغریب واقعات ہو رہے تھے ۔ شہر کے عین وسط میں واقع سو سال پرانی←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط1)۔۔۔ رفاقت حیات

آج کی رات اس کی بےکار زندگی کی گزشتہ تمام راتوں سے بےحد مختلف تھی، شاید اسی لیے نیند اس کی آنکھوں سے پھسل کر رات کے گھپ اندھیرے میں کہیں گم ہو گئی تھی، مگر وہ اسے تلاش کرنے←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط9/پروفیسر حکیم سید صابر علی

فیری کو چلے پندرہ منٹ گزرے ہوں گے،جب ایک صاحب گرم جیکٹ فروخت کرنے کے لیے لائے،اس کی ساری جیکٹیں پندرہ بیس منٹ میں فروخت ہوگئیں،جو چند بچ گئیں،وہ خاموشی سے آدھی قیمت پر فروخت کرکے فارغ ہوگئے۔ ایک صاحب←  مزید پڑھیے

وہ مائیں ہی نہیں جو عمران جیسے بچے پیدا کریں۔۔حبیب اللہ خان

25سال پہلے وہ دن کتنا شاندار تھا۔ لاہور شہر میں ایک ایسا ہسپتال بنانے کی بنیاد رکھی جانے والی تھی، جس میں کینسر جیسے موذی مرض کا غریبوں کے لئے مفت علاج ہونا تھا۔ ایک کرکٹ کے کھلاڑی کا اپنی←  مزید پڑھیے