مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

امام حسینؑ اور مولاناجلال الدین رومی ۔ثاقب اکبر/حصہ اول

باعث تحریر یہ ممکن نہیں کہ امت محمدیہ کا کوئی شاعرِ عارف عشق کے عمیق مطالب بیان کرے، اس سلسلے میں میراث دینی سے بھرپور استفادہ کرے، اس کے ہاں قرآنی زمزموں کی بازگشت ہو اور محمدیؐ جواہر پاروں کی←  مزید پڑھیے

اپنشد اور ہندآریائی دانش۔۔۔ ابوبکر

اپنشد ہندآریائی دانش کا اعلیٰ ترین نمونہ اور برصغیر کی روحِ تمدن کا لافانی کلام ہیں۔ مشرق اور بالخصوص ہندوستان کا تہذیبی مزاج مغرب سے کسی قدر مختلف رہا ہے۔ چنانچہ اس کلام میں مذہب اور فلسفہ ، تعقل اور←  مزید پڑھیے

ﺣَﺴَﻦ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ ۔۔

 ﺟﮩﺎﮞ ﺯﺍﺩ، ﻧﯿﭽﮯ ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﺩﺭ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺧﺘﮧ ﺳﺮ ﺣﺴﻦ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ ﮨﻮﮞ! ﺗﺠﮭﮯ ﺻﺒﺢ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻋﻄّﺎﺭ ﯾﻮﺳﻒ ﮐﯽ ﺩﮐّﺎﻥ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﺎﺑﻨﺎﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ←  مزید پڑھیے

پشتو افسانے کا ترجمہ۔بیوہ لڑکی/فضل ربی راہی

مرجان کی نظریں مرغئی پر پڑیں۔ وہ شیر کی طرح دھاڑی اور سرخ سرخ آنکھیں نکالتی ہوئی بولی ’’کالی بلا! تونے میرے پھول جیسے بچے کو چاٹ لیا۔ اب ہماری عزت و ناموس نیلام کرنے پر بھی تل گئی۔‘‘ مرغئی←  مزید پڑھیے

بلیوں کا شہر/ہاروکی مراکامی۔جاپانی افسانے کا ترجمہ

تعارف ہاروکی مراکامی(Haruki Murakami) بین القوامی شہرت یافتہ جاپانی ادیب، ناول نگار اور مترجم ہیں۔ وہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد 12 ؍جنوری 1949میں جاپان کے کیوسو شہر میں پیدا ہوئے لیکن ان کا بچپن شوکوگاوا، آشیا اور کوبے میں←  مزید پڑھیے

مارکس اور ہندوستان

کارل مارکس ہندوستان میں برطانوی راج کے آئندہ نتائج سے اقتباس لندن : جمعہ ، 22 جولائی 1853 اس مراسلے میں ہندوستان کے متعلق اپنی معر وضات کا خلاصہ پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ ہندوستان میں برطانوی اقتدار آخر قائم←  مزید پڑھیے

جرمن اسکالر ڈاکٹرالموٹ ڈیگنرسے طارق اقبال کی بات چیت

’روحزن‘ اردو ادب میں ایک نئی اور انوکھی آواز ہے۔ طارق اقبال: اردو زبان سے آپ قریب کیسے ہوئیں؟ الموٹ دیگنر: یہ بات اس وقت کی ہے یا یوں کہیں کہ بہت عرصہ ہوا جب میں چھوٹی تھی، مطلب میرا←  مزید پڑھیے

بیوی یا بیماری ۔ راجندر سنگھ بیدی

جب سے دنیا بنی ہے، بیویاں بیمار ہوتی آئی ہیں ۔چنانچہ میرے حصّہ میں جو بیوی آئی وہ بھی بیمار تھی۔ ہے ! بیویاں اپنی بیماری کی سب سے بڑی وجہ اپنے شوہر کو بتاتی ہیں، ورنہ مائیکے میں وہ←  مزید پڑھیے

روہنگیامسئلہ،کیا پاکستان اور آئی ایس آئی شامل ہے؟سپیشل رپورٹ/مکالمہ انٹر نیشنل ڈیسک

روہنگیا مسئلہ دن بہ دن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور عوامی طور پر برما کی حکومت پر پریشر بڑھایا جارہا ہے تاکہ وہ اس مسئلے کا پر امن حل نکال سکیں ۔ایسے میں تھائی لینڈ کے اک جرید←  مزید پڑھیے

روہنگیا مسلمان،مظلوم انسانیت کی سسکتی داستان ۔۔۔شاہده مجید

تمام انسان آزادی اور حقوق و عزت کے اعتبار سے برابر پیدا ہوئے ہیں ۔ یعنی کوئی شخص اپنے حقوق و احترام میں کسی سے کم تر نہیں ہے . دنیا بھر کے تمام انسانوں کو بلا امتیاز تمام انسانی←  مزید پڑھیے

کیا کعبہ اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟

(یہ تحریر ہمیں یہ کہہ کر بھیجی گئی ہے کہ اگر آپ واقعی مکالمہ پر یقین رکھتے ہیں تو اسے چھاپئے اور دلائل سے مکالمہ کروائیے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ یہ تحریر ایک طالب علم کے طور پر  پڑھئے،←  مزید پڑھیے

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے/ڈاکٹر سلیم خان

قرآن کریم میں کہیں حضرت ابراہیم کی نوعمری نظر آتی تو کہیں وہ سن رسیدہ دکھائی دیتے ہیں اور پھر درمیانی عمر کے واقعات بھی ہیں ۔ کبھی بغاوت واطاعت کے پرکیف مناظر سامنے آتے ہیں تو کبھی دعوت و←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ: عظمت وعزیمت کا جشن اور ابتلاء وآزمائش میں ثابت قدمی کی تلقین /عمیر کوٹی ندوی

عیدالاضحیٰ سنت براہیمی کا احیاء،اعادہ اور خراج عقیدت ہے۔ یہ ” حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے”اوراس میں “(جانور کے) ہر بال کے بدلے ایک نیکی”ہے(مسند احمد، ترمذی ، ابن ماجہ)۔ حضرت ابراہیمؑ کی اس قربانی کو اللہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

عید کی خوشیاں اور خواتین کی مصروفیات

بڑی عید، بکرا عید، عید قربان اور عید الاضحیٰ ،   یہ سبھی  نام اس بابرکت اور عظیم عمل سے وابستہ ہیں جو حضرت ابراہیم ؑ سے منسوب ہے اور جو تب سے اب تک کسی نہ کسی شکل میں←  مزید پڑھیے

خطبہ حج کے نکات

اللہ کی کتاب کے احکامات پر عمل کریں اور اسی کے مطابق حکمرانی ۔خطبہ حج حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جارہا ہے جب کہ ڈاکٹر شیخ سعد ناصر الششری نے مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ←  مزید پڑھیے

غرور۔الوک کمار

وہ سکھوں کے محلے میں اکیلا ہندوتھا۔ وہ روز گرودوارے جاتا اور گروگرنتھ صاحب پڑھاکرتا۔ اندراگاندھی کے قتل کے بعد، ہوئے ہندوسکھ دنگوں کے دوران وہ سکھ مذہب میں اپنی عقیدت بتاتے ہوئے بچ گیا۔ کچھ سالوں بعد اس کی←  مزید پڑھیے

مولانا موددودیؒ داعی اتحاد امت۔۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اکابرین ملت اسلامیہ کی تحقیق و جستجو کو  پڑھتے نہیں بلکہ چند اقتباسات پر ان کے حق یا مخالفت میں رائے قائم کر لیتے ہیں،ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ ہم میں سے بیشتر سخت←  مزید پڑھیے

خوشیوں کا ملک۔۔۔۔۔ عبدالکریم کریمی

شام ہو رہی تھی۔ دن بھر آفس کے کاموں میں تھکاوٹ و بوریت کی وجہ سے کچھ دیر سستانے اپنے بیڈ روم میں نیم دراز تھا مگر کم بخت نیند تھی کہ آنکھوں سے کوسوں دُور۔ مجھے مجبوراً اسٹیڈی روم←  مزید پڑھیے

چائے والا ۔ ۔ رابعہ خرم درانی

وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا . رات کے روٹی کے بچے ٹکڑے صبح کالی چائے میں بھگو کر پیٹ کے جہنم میں ڈالتا اور باہر گلی میں اپنے جیسے بچوں کے ساتھ گلی ڈنڈا کھیلنے نکل جاتا .←  مزید پڑھیے

آؤ بلاول الیکشن جیتیں (بلاول بھٹو کے نام کھلا خط) ۔۔۔۔ تنویر عارف

 مائی ڈیر بلاول بھٹو ؛ ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے تاہم پاکستان کے شہری ہونے کے ناطے ہم آپس میں بات کرسکتے ہیں اور سیاست میں کسی ایک نکتے پر ہمارے نظریات کا ملاپ ہوسکتا ہے۔ ہم تمہیں پاکستان←  مزید پڑھیے