مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بابربہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست۔۔۔۔۔ امتیاز خان

خبر ہے کہ ہزاروں لوگ پاکستان کی شہریت سے محروم کردیےگئے ہیں۔اب ان کے شناختی کارڈ معطل ہیں۔پاسپورٹ ردی ہوچکے-بینک اکائونٹ منجمد ہیں اور ان میں پڑے ہوئے پیسے ریت۔ جائیدادیں بلاملکیت ہو چکی ہیں اور خون مباح۔کوئی قبضہ کرلے←  مزید پڑھیے

“میاں صاحب رسیدیں دکھاؤ” پر سرکاری پریس ریلیز ۔۔۔ عثمان سہیل

آج کل کچھ شریر اور مفسد لوگوں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے میاں صاحب کلاں اور میاں صاحب خورد کے حوالے سے ‏عوام الناس میں بے چینی پیدا کرنے کی نیت سے ایک بے بیناد پراپیگنڈا مہم←  مزید پڑھیے

نون لیگ انٹرا پارٹی رسمی انتخابی کارروائی،جمہوری آمریت کی علامت۔۔۔۔۔ اداریہ

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ نون کا  ایک بار پھرصدر منتخب ہونے کے بعد مرکزی کونسل کے چھٹے اجلاس سے خطاب میں منتخب ہونے والے پارٹی کے دیگر عہدے←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کیس، احتیاط اور زمہ داری۔۔۔ مبارک حسین انجم

آسیہ بی بی کیس پاکستان میں کافی اہمیت اختیار کر چکا ہے ـ آسیہ بی بی کو سزا دلوانے اور معاف کرنے کے حامی ہر دو طبقات کی پاکستان میں بہت زیادہ تعداد ہے ، اور ان دونوں گروہوں میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی علماء : تبدیلیاں اور رحجانات ۔۔۔۔ ایمل خٹک

( علماء کے سماجی کردار کے بارے میں سلسلہ وار دومضامین لکھے گئے ہیں ۔ حصہ دوم جو علماء اور جدیدت کے متعلق ہے کل شائع کیا جائے گا) مولانا عبدالعزیز ھو یا مولوی الیاس گھمن یا بوریوالہ کے قاری←  مزید پڑھیے

مکالمہ : ابھی بہت آگے جانا ہے ۔ ۔ ۔ محمود فیاض

مکالمہ روائیتی سوچ والوں سے بلند، سکہ بند بزرجمہروں سے اکتائے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسے پلیٹ فارم کی شکل ہے جس کو میرے جیسے بہت سے لوگ پاکستانی سوشل، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے روائیتی کرداروں سے الگ←  مزید پڑھیے

بیکن ہائوس اور ہم!!۔۔۔۔ محمد آصف

عرض یہ ہے کہ بقا اُسی کو ہے جس میں استحکام ہے۔ ہم دفاعی حیثیت میں ہو کربھی دفاع کا حق ادا نہیں کر پارہے۔ اس کی ایک وجہ تو ہمارا خود منتشر ہونا ہے۔ کلہاڑا جب جنگل میں داخل←  مزید پڑھیے

کون ہے جو اس کے ظرف کی گہرائیوں کا اندازہ کر سکے؟۔۔۔ اسریٰ غوری

وہ لاغرنحیف سا وجود اپنا سارا بوجھ ہاتھ میں پکڑی لاٹھی پر ڈالتے ہوئے دوسرا ہاتھ گھٹنے پررکھ کر بمشکل کرسی سے اٹھا اور اسکی جانب آنے کے لیے قدم بڑھایا۔ وہ خواتین کے درمیان گھری تھی مگر اسکی نگاہیں←  مزید پڑھیے

معماران ملت کا المیہ۔۔۔۔ محمد مبین امجد

دنیا میں امن قائم کرنے، غربت اور افلاس کا خاتمہ کرنے، مسلسل ترقی اور قوموں اور نسلوں کے درمیان مفاہمت پیدا کرنے میں تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیا استاد کا کوئی نعم البدل ہوسکتاہے؟ کیا آپ←  مزید پڑھیے

پاکستان کا “اکیلا پن”، مدعی سست گواہ چست ۔۔۔۔ محمد بلال

دنیا کی سیاست مفادات پر مبنی ہے ، جس کی وجہ سے کوئی کسی کو کھڈے لائن نہیں لگا سکتا ۔ کیونکہ دنیا اس وقت ملٹی پولر ہو چکی ہے، طاقت کا محور کسی ایک ملک تک محدود نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

نظام مصطفیٰ والوں کی خدمت میں!۔۔۔۔۔۔۔ رانا تنویر عالمگیر

میں الحمدللہ مسلمان ہوں اور نظام ِمصطفی کا حامی ہوں تو اپنے نظامِ ِ مصطفی والے دوستوں کی خدمت میں کچھ سوال عرض کرتا ہوں؟ نظام مصطفی کیا ہے؟ کہاں ہے؟ اس کی قابل عمل شکل کہاں ہے؟ کون نافذ←  مزید پڑھیے

گل ہائے رنگا رنگ سے ہے زینت چمن ۔۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

کائنات کی خوب صورتی، اختلاف اور ہم آہنگی کے دوگانہ روابط کی زلف گرہ گیر کی اسیر ہے. اگر اس کائنات کے تمام لوگ، ان کے افکار، نقش و نگار، آوازوں کا زیروبم، قدوقامت کے نشیب و فراز، غرض سب←  مزید پڑھیے

دستک۔۔۔۔ عمار مسعود

دھڑ۔دھڑ۔ دھڑ۔ بالکل نئی طرح کی دستک۔ نہ کوئی جذبہ…نہ محبت …نہ غُصّہ…نہ ہمدردی …بالکل مشین کی طرح۔ دھڑ۔ دھڑ۔دھڑ۔ شاید کوئی دروازے تک گیا ہے۔ نجمہ ہے۔ وہی پیر گھسیٹ گھسیٹ کر چلتی ہے۔ جیسے سخت فرش پر بکھرے←  مزید پڑھیے

اج آکھاں وارث شاہ نوں۔۔۔۔۔احمد رضوان

امرتا پریتم نے یہ شہرہ آفاق نظم تقسیم پاک و ہند کے تناظر میں اس اندوہناک قتلِ عام کے بارے لکھی تھی جب انسان وحشی بن گیا تھا، خون پانی سے بھی سستا ہوگیا تھا اور پنجاب کی اس دھی←  مزید پڑھیے

شعورِ سیاست ۔۔۔۔۔ محمود شفیع بھٹی

عمران خان کے رائیونڈ جلسے کے بعد پاکستان کی سیاست میں کئی موڑ آرہے ہیں۔ایک دوسرے کو بچانے،ایک دوسرے کی کرپشن کی پہرہ داری کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔مجھے آج ڈاکٹر شاہد مسعود کی وہ بات یاد آرہی ہے←  مزید پڑھیے

اب پیپلز پارٹی بھی اپوزیشن کرے گی! ۔۔۔۔اداریہ

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے یہ بات باعث ِ اطمینان ہے کہ پارلیمان کے اندر جس جماعت کا اپوزیشن لیڈر ہے وہ  سیاسی جماعت اب کھل کر حزب مخالف کا کردار ادا کرے گی۔مگر یہ اپوزیشن سر گرمیاں مشروط←  مزید پڑھیے

سُنو سب کی کرو اپنی ۔ ۔ ۔ شاہد ملک

اگر تو سینے میں کامل ایمان والا دل موجود ہوا تو وہ آپکو غلط درست کی خود ہی نشاندہی فرمادے گا اور اُسے خود ہی ایک کھٹکا لگا رہے گا یہ اشارہ اس بات کی واضح دلیل ہوگا کہ آپ←  مزید پڑھیے

بھگوڑا کامریڈ –افسانہ ۔ ۔ ۔عامر حسینی

رازق بگتی بی ایس او کے سابق رہنماء اور بلوچ قوم پرست سیاست کا اہم کردار تھے پھر وہ مشرف دور میں بلوچ حکومت کے مشیر مقرر  ہوگئے اور ان کے ہاں کرانتی کاری بارے نظریات بھی بدل گئے ،←  مزید پڑھیے

پاکستان اور خوراک کا عالمی دن ۔۔۔۔ سید انور محمود

 ہر سال 16 اکتوبر کا روز اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ‘خوراک کے عالمی دن’ کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ←  مزید پڑھیے

فیس بک یا کتاب چہرہ ۔ ۔ ۔ صبا فہیم

ایک مرتبہ میں نے اپنے اکاؤنٹ کا اردو ترجمہ کیا تو فیس بوک کا ترجمہ ہوا” کتاب چہرہ” – میرے ذہن میں عبیداللہ علیم کی غزل گونجنے لگی ” چاند چہرہ ستارہ آنکھیں ” کتابی چہرہ بھی اردو کی ایک←  مزید پڑھیے